Shafiq Rehman(@S_Rehman_) 's Twitter Profileg
Shafiq Rehman

@S_Rehman_

لوگوں کے دکھ بانٹ لیں ان کے چہرے پہ مسکراہٹ لے آئیں , خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں یہی عبادت ہے

Proud Pakistani 💪

Instant Follow Back 💯!!

ID:1074339540930887685

linkhttp://insaf.com calendar_today16-12-2018 16:24:41

9,9K Tweets

2,6K Followers

3,7K Following

Paras Jahanzaib Fan(@ParasJhnzaib) 's Twitter Profile Photo

پریمیم مطلب بلیو ٹک آپ لوگوں کو آدھی قیمت میں دیا جائے گا۔۔
ہماری ٹیم جوائن کریں آپ لوگوں کا payoyt بہت اچھا آجایگا۔
جو ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہے وہ اس پوسٹ کو لائک، repost کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں آپ سے رابطہ کرلیا جائے گا۔۔۔۔

account_circle
World Times(@WorldTimesWT) 's Twitter Profile Photo

Who is the most loved & famous leader of Muslim world and why?

1. Recep Tayyip Erdogan
2. Imran Khan
3. Mohammed bin Salman Al Saud
4. Ebrahim Raisi

Who is the most loved & famous leader of Muslim world and why? 1. Recep Tayyip Erdogan 2. Imran Khan 3. Mohammed bin Salman Al Saud 4. Ebrahim Raisi
account_circle
Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اس نظام کے ڈوب کر غرق ہو جانے کا مقام ہے کہ عمران ریاض خان کو ایک بار پھر اُٹھا لیا گیا ہے۔ شرم، حیا اور غیرت جیسے الفاظ اس نظام اور اس کے چلانے والوں کے لئے معنی ہی نہیں رکھتے۔
انشاء اللہ ہم عمران بھائی اور اُن کے خاندان کے ساتھ ہیں اور پاکستان کے عوام بھی۔

account_circle
jamshaid Ahmad dasti(@jamshaidAdasti) 's Twitter Profile Photo

ہسٹری لکھی جائے گی کہ ایک وزیراعظم ایسا بھی تھا جس نے ملک پر نہیں دلوں پر راج کیا تھا

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

میرا خیال ہے گیم دوبارہ الیکشنز کی طرف جائے گی۔۔۔

اس سے پہلے ہمیں انٹرا پارٹی الیکشنز کروا کر بلا حاصل کر لینا چاہیے

account_circle
Bloomberg(@business) 's Twitter Profile Photo

Against all odds, Imran Khan loyalists beat Sharif and Bhutto by securing the most votes. Here's why they still can't form a government. trib.al/yUR5u2N

account_circle
Shafiq Rehman(@S_Rehman_) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حالات میں کبھی کسی سے بحث نہ کریں اگر کوئی کہے کہ ہاتھی اڑتا ہے تو کہیں بلکل اُڑتا ہے بلکہ آج صبح درخت پہ بیٹھا تھا 😅😅

موجودہ حالات میں کبھی کسی سے بحث نہ کریں اگر کوئی کہے کہ ہاتھی اڑتا ہے تو کہیں بلکل اُڑتا ہے بلکہ آج صبح درخت پہ بیٹھا تھا 😅😅
account_circle
Shafiq Rehman(@S_Rehman_) 's Twitter Profile Photo

کھیلوں میں وقت گنوا بیٹھے ہیں، شمشیر زنی نہ یاد رہی
جو کام ہمارے ذمّے تھا اس کام کو کرنا بھول گئے

ہم شیر بھی تھے شاہین بھی تھے، پر 'وہن' ہمیں تو لے ڈوبا
ہر باطل سے ڈر جاتے ہیں، الله سے ڈرنا بھول گئے

کھیلوں میں وقت گنوا بیٹھے ہیں، شمشیر زنی نہ یاد رہی جو کام ہمارے ذمّے تھا اس کام کو کرنا بھول گئے ہم شیر بھی تھے شاہین بھی تھے، پر 'وہن' ہمیں تو لے ڈوبا ہر باطل سے ڈر جاتے ہیں، الله سے ڈرنا بھول گئے #ابو_عبيدة
account_circle
Shafiq Rehman(@S_Rehman_) 's Twitter Profile Photo

مشرقی غزہ میں فلسطینی بچوں کا ایک ہجوم پینے کا پانی لینے کے لیے پانی کے ٹینک کے پاس جمع تھے، اور اسرائیلی دہشت گردوں نے اوپر سے بچوں پر بم پھینک دیا 😭، جس کی وجہ سے کئی بچے شہید 😭 اور زخمی ھو گئے 😭، اور اسرائیل نے یہ ویڈیو فخر سے جاری کی ھے 😭

account_circle
Iran Observer(@IranObserver0) 's Twitter Profile Photo

Netanyahu:

Israel's counter-offensive in Gaza is only the beginning

He means the beginning of the end of the Israeli regime

Netanyahu: Israel's counter-offensive in Gaza is only the beginning He means the beginning of the end of the Israeli regime
account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسی ترقی اور خوشحالی پر کروڑ بار لعنت بھیجتے ہیں جو ایک چور اور بھگوڑے کے استقبال سے مشروط ہو۔

ہم ایسی ترقی اور خوشحالی پر کروڑ بار لعنت بھیجتے ہیں جو ایک چور اور بھگوڑے کے استقبال سے مشروط ہو۔
account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

حماس رہنماوں کی انتہائی اہم پریس اسرائیلی کے تمام مظالم کو بے نقاب کردیا

مغربی میڈیا نے اس پریس کانفرنس کو کوریج نہیں دی اس لئےہم سب کا فرض ہے کہ اس پریس کانفرنس کو جتنا ریٹویٹ کر سکتے ہیں
ریٹویٹ کرے تاکہ پورے دنیا میں پھیلایا جاۓ

account_circle
Ashok(@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

While people of Gaza were evacuating to South, they are being bombed by Israel! Inhumanity has reached its lowest point.

account_circle