@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile
@PMLN SMT SWL

@smtsahiwal

#Team_Qasim_Nadeem

ID: 932153888840417281

calendar_today19-11-2017 07:49:40

273,273K Tweet

6,6K Takipçi

779 Takip Edilen

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

میرےاستاد محترم RajaWaseem(OneManArmy) کرنل راجہ وسیم صاحب کی صحت تسلی بخش نہیں ہے #Recovery نہیں ہو پارہے ہےطبیعت خاصی خراب ہے آپ سب سےگزارش ہےکہ براہ کرم کرنل صاحب کےلئے آیت کریمہ پڑھیں اور شفاءکی دعاکریں اللہ پاک کرنل صاحب کو جلد از جلد صحتیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

میرےاستاد محترم <a href="/rajawaseem1511/">RajaWaseem(OneManArmy)</a> کرنل راجہ وسیم صاحب کی صحت تسلی بخش نہیں ہے #Recovery نہیں ہو پارہے ہےطبیعت خاصی خراب ہے آپ سب سےگزارش ہےکہ براہ کرم کرنل صاحب کےلئے آیت کریمہ پڑھیں اور شفاءکی دعاکریں اللہ پاک کرنل صاحب کو جلد از جلد صحتیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف صاحب نے ملک سے بجلی اور گیس کی قلت کا خاتمہ کیا عوام کو سستی بجلی گیس فراہم کی اب بھی جو بحران ہیں ان کو بھی نواز شریف ہی ختم کرے گا اس دیس کی خوشحالی کے لئے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے !!! #NawazSharifForPakistan

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

معذرت کے ساتھ ن لیگ کی اتحادی جماعت کے چیئرمین کی ویڈیو پوسٹ کر رہا ہوں میری اپنی قیادت قائد محترم Nawaz Sharif میاں محمد نواز شریف صاحب اور میری بڑی بہن وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ وہ بھی پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے ورکرز کے حق ميں ایک

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

طارق بشیر چیمہ نے کیا زبردست گفتگو کی ہے منصور علی خان کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان دونوں کو ایکسپوز کر دیا جرنل فیض حمید کو بھی معافی نہیں دی اس کی بھی زبردست چھترول کی ہے

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی اصل تباہی نیشنلائزیشن سے شروع ہوئی تھی امیر سے نفرت کرنا سکھایا گیا اگر ترقی کرنے والوں کو رول ماڈل بنا کر پیش کیا جاتا تو آج پاکستان دوسری دنیا کا ملک ہوتا پاکستان میں امبانی ، ٹاٹا ، برلا جیسے لوگ کیوں نہیں ہیں ؟ نواز شریف کے والد ماضی میں کیا تھے ؟ نیشنلائزیشن نے کس

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

جہاں ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے وہاں ایسے ادارے ہوتے ہیں اور کچھ اس طرح کام کرنے والے یہ خاتون خودکشی کر رہی ہے سنگاپور کا ایک رئیل سین ہے ٹیم ورک اور اپنے کام سے خلوص کی مثال جو کام کرتے وہ پریس کانفرنسیں نہیں کرتے

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

شکر اَلْحَمْدُلِلّٰه نواز شریف کے علاوہ کسی کو لیڈر ہی نہیں مانا کبھی ♥ لیڈر صرف اور صرف مرشد محترم نواز شریف

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کے 6 سال پاکستان کے 80 فیصد موجودہ حالات کے زمہ دار ہیں الیکشن کے دن جب آر ٹی ایس کا ڈرامہ کیا گیا ہمیں 8 بجے ہی حکم دیا گیا کہ عمران خان کی جیت کا اعلان کر دو پوچھ لیں ارشاد بھٹی سے یہ بھی اس ٹرانسمشن میں میرے ساتھ تھا حفیظ اللّہ نیازی

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥 اسرائیل کو عالمی عدالت نے غیر قانونی ریاست قرار دے دیا یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسے دنیا بھر میں ایک خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے آخرکار انصاف نے فتح پائی الحمد للّٰہ رب العالمین

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

جب نوازشریف کہتا تھا فوج سیاست میں مداخلت بند کرے تو عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف بیانیہ بناتی تھی کہ نواز شریف فوج میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں آج عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کو نواز شریف کے بیانیے کو فالو کرنا پڑا ہے لیڈر وہ ہوتا جسکے پیچھے سب چلتے

جب نوازشریف کہتا تھا فوج سیاست میں مداخلت بند کرے تو عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف بیانیہ بناتی تھی کہ نواز شریف فوج میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں
آج عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کو نواز شریف کے بیانیے کو فالو کرنا پڑا ہے
لیڈر وہ ہوتا جسکے پیچھے سب چلتے
@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

با حیا باہمت بہت ہی پیاری بڑی بہن عظمی زاہد بخاری Azma Zahid Bokhari پارٹی کو اپ جیسی مخلص خاتون کی ہمیشہ ضرورت رہے گی Maryam Nawaz Sharif

با حیا باہمت بہت ہی پیاری بڑی بہن عظمی زاہد بخاری <a href="/AzmaBokhariPMLN/">Azma Zahid Bokhari</a>
پارٹی کو اپ جیسی مخلص خاتون کی ہمیشہ ضرورت رہے گی
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

سبق آموز ۔۔۔۔۔۔ یہ زونگ کمپنی کے مالک ہیں لازمًا اربوں پتی ہونگے لیکن پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا اسکی کہی ہوئی باتیں ضرور توجہ سے سنیں اور سبق حاصل کریں 😰 💫

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر زندگی انسان جتنا بھی گناہ کار ہو۔۔ اللہ تعالیٰ اس کیلئے دعا کاراستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا...

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کی غیور محب وطن عوام پی ٹی آئی اور گنڈاپور کو آئینہ دکھاتے ہوئے، دہشتگردوں کی سہولتکاری کر کے یہاں کا امن تباہ کرنے والی پی ٹی آئی ہے نوازشریف نے تو 2017 میں امن قائم کر دیا تھا۔۔۔ سنیئے عوامی رائے

@PMLN SMT SWL (@smtsahiwal) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کا آپریشن عزم استحکام سے انکار، طالبان سے مذاکرات کو تیار...