SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile
SARDAR FAROOQ SIKANDAR

@sfarooqsikandar

Former Minister of Azad Jammu and Kashmir / Former Member of Azad Jammu and Kashmir Council

ID: 1433693277820178453

linkhttps://www.facebook.com/SardarFarooqSikandar/ calendar_today03-09-2021 07:28:42

310 Tweet

657 Followers

186 Following

SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

June 16, 1999 آج آزاد ریاست جموں و کشمیر کے تیسرے وزیر اعظم راجہ ممتاز حسین راٹھور صاحب کی برسی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین۔

June 16, 1999
 آج آزاد ریاست جموں و کشمیر کے تیسرے وزیر اعظم راجہ ممتاز حسین راٹھور صاحب کی برسی ہے۔  اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
 آمین یا رب العالمین۔
SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

آزاد جموں و کشمیر مسلم لیگ ن نے کوٹلی آزاد کشمیر بہت سے کاموں میں سے ایک بس سٹاپ بھی تعمیر کیا تھا جو گزشتہ سال مکمل ہوا اور آج کی صورت حال جب حکومت کو خاتمے ہوئے ایک سال بھی نہیں ہوا۔ آج دل بڑا اداس ہوا۔

آزاد جموں و کشمیر مسلم لیگ ن نے کوٹلی آزاد کشمیر بہت سے کاموں میں سے ایک بس سٹاپ بھی تعمیر کیا تھا جو گزشتہ سال مکمل ہوا اور آج کی صورت حال جب حکومت کو خاتمے ہوئے ایک سال بھی نہیں ہوا۔
آج دل بڑا اداس ہوا۔
SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

1948 کشمیری مہاجرین واہ کیمپ-بائیں جانب سردار ممتاز خان (پونچھ) (غازی کشمیر سردار فتح محمد خان کریلوی کے سالے اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان کے ماموں)، بیچ میں پاکستان کی خاتون اول بیگم رانہ لیاقت علی خان اور دائیں جانب کیمپ کمانڈر بیٹھے ہیں

1948
کشمیری مہاجرین واہ کیمپ-بائیں جانب سردار ممتاز خان (پونچھ) (غازی کشمیر سردار فتح محمد خان کریلوی کے سالے اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان کے ماموں)، بیچ میں پاکستان کی خاتون اول بیگم رانہ لیاقت علی خان اور دائیں جانب کیمپ کمانڈر بیٹھے ہیں
Ati khan (@atizaztariqkhan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر صاحب سے سردار فاروق سکندر صاحب کی ملاقات صدر نامزدگی پر مبارکباد دی Shah Ghulam Qadir SARDAR FAROOQ SIKANDAR

اسلام آباد
صدر پاکستان مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر صاحب سے سردار فاروق سکندر صاحب کی ملاقات
صدر نامزدگی پر مبارکباد دی
<a href="/sgqadir/">Shah Ghulam Qadir</a> <a href="/SFAROOQSIKANDAR/">SARDAR FAROOQ SIKANDAR</a>
SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

Former President and Prime Minister of Azad #Jammu and #Kashmir Sardar Sikandar Hayat Khan talking about the decision of the General Council of All Jammu and Kashmir Muslim Conference on 19 July 1947 on behalf of Kashmiri People in which they decided to become part of #Pakistan

Hurriyat 🕊️ (@hurriyatglobal) 's Twitter Profile Photo

𝟯𝟲 𝗺𝗼𝗻𝘁𝗵𝘀 𝟭𝟱𝟲 𝘄𝗲𝗲𝗸𝘀 𝟭𝟬𝟵𝟲 𝗱𝗮𝘆𝘀 Kashmiri leader and Islamic scholar Mirwaiz Umar Farooq completes 3 𝙮𝙚𝙖𝙧𝙨 𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧 𝙝𝙤𝙪𝙨𝙚 𝙖𝙧𝙧𝙚𝙨𝙩. Indian authorities continue to bar him from social and religious duties #FreeMirwaiz

SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

ہم صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر صاحب و دیگر قائدین کو کوٹلی پہنچنے پر خوش آمدید کہتے ہیں Shah Ghulam Qadir

Ati khan (@atizaztariqkhan) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر صاحب،جنرل سیکرٹری طارق فاروق صاحب،سردار محمد نعیم خانصاحب،سردار فاروق سکندر صاحب اور دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں

صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر صاحب،جنرل سیکرٹری طارق فاروق صاحب،سردار محمد نعیم خانصاحب،سردار فاروق سکندر صاحب اور دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں
SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

بیگم کلثوم نواز شریف تاریخ وفات 11 ستمبر 2018 اللهﷻ درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی و ارفع مقام عطا فرمائیں , آمیـــــــــن

بیگم کلثوم نواز شریف
تاریخ وفات 11 ستمبر 2018
اللهﷻ درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی و ارفع مقام عطا فرمائیں , آمیـــــــــن
SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

والد محترم جناب سردار سکندر حیات خان کی پہلی برسی کی تقریب بروز پیر 10 اکتوبر 2022 کو فتح پور تھکیالہ میں ہوگی۔ والد صاحب کی تاریخ وفات 9 اکتوبر ہے تاہم 12 ربیع الاول حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کی تقریبات 09 اکتوبر 2022 کو متوقع ہیں۔ جس وجہ سے برسی بروز پیر 10 اکتوبر 2022 کو ہوگی

والد محترم جناب سردار سکندر حیات خان کی پہلی برسی کی تقریب بروز پیر 10 اکتوبر 2022 کو فتح پور تھکیالہ میں ہوگی۔
والد صاحب کی تاریخ وفات 9 اکتوبر ہے تاہم 12 ربیع الاول حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کی تقریبات 09 اکتوبر 2022 کو متوقع ہیں۔
جس وجہ سے برسی بروز پیر 10 اکتوبر 2022 کو ہوگی
SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

Paying homage to the "Kashmiri martyrs of Jammu and Kashmir all over the world" This series of sacrifices will continue till the liberation of the occupied homeland, InshAllah #KashmirBlackDay #kashmirbleeds #6November1947 #jammumartyrsday #jammumasscare #UN

Paying homage to the "Kashmiri martyrs of Jammu and Kashmir all over the world"  This series of sacrifices will continue till the liberation of the occupied homeland, InshAllah 
#KashmirBlackDay
#kashmirbleeds
#6November1947 
#jammumartyrsday
#jammumasscare 
#UN
SARDAR FAROOQ SIKANDAR (@sfarooqsikandar) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون اللهﷻ درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی و ارفع مقام عطا فرمائیں , آمیـــــــــن