غزل ونظم (@sbnr_54321) 's Twitter Profile
غزل ونظم

@sbnr_54321

ID: 1538166874193674243

calendar_today18-06-2022 14:30:19

25,25K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی

#its__shai
Umme Habiba (@imbibaa) 's Twitter Profile Photo

بھاگنے کا کوئی رستہ نہیں رہنے دیتے کوئی در کوئی دریچہ نہیں رہنے دیتے آسماں پر سے مٹا دیتے ہیں تاروں کا سراغ ریت پر نقش کف پا نہیں رہنے دیتے پہلے بھر دیتے ہیں سامان دو عالم دل میں پھر کسی شے کی تمنا نہیں رہنے دیتے

غزل ونظم (@sbnr_54321) 's Twitter Profile Photo

پروردگار میرے،مانا کہ یہ دنیا ہے! مستقل ٹھکانہ نہیں ہے مگر پھر بھی میں تم سے پوچھتی ہوں کہ ایسی کیوں ہے؟یہ دنیا!

Habiba Qayyum (@habibaqayyum949) 's Twitter Profile Photo

تیری منزل پہ پہنچنا کوئی آسان نہ تھا، سرحد عقل سے گزرے تو یہاں تک پہنچے۔ #عشق_الہی #اردو_زبان

Naeem Zarrar (@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

ہمیں وہ عہدِ وفا کا نصاب بیچتا ہے یہ کون کوفیوں کو انقلاب بیچتا ہے عجیب شخص ہے مردہ دلوں کی بستی میں صدائیں دیتا ہے اور زندہ خواب بیچتا ہے نعیم ضرار

Sakun e Q'ulb (@sakun_qulb) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ نے سات سمندر پیدا کۓ ہیں لیکن وہ محبت ایک آنسو سے کرتا ہے. #قومى_زبان

تنویر اعوان (@tkhan450) 's Twitter Profile Photo

پڑتی ہے نگہ دل پہ دعا دیتا ہوں تجھ کو ویرانہ یہ دم سے ترے گلزار ہوا ہے۔ محمد صابر اعوان #قومی_زبان

ناز مظفرآبادی (@naz_muzafrabdi) 's Twitter Profile Photo

وہ بھی دن تھے جب ہر سپنا اچھا لگتا تھا دریا صحرا لگتا تھا اور صحرا دریا لگتا تھا آؤ نا ساون کی رم جھم دیکھو میری آنکھوں میں تم کو تو برسات کا موسم اچھا لگتا تھا #نازمظفرآبادی بزم اردو

غزل ونظم (@sbnr_54321) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ کے پیارے بندو اور بندیو

غزل ونظم (@sbnr_54321) 's Twitter Profile Photo

صبح سویرے، سورة الرحمن اور قاری عبد الباسط کی آواز میں سننے کا الگ ہی سکون ملتا ہے #الحمدلله

غزل ونظم (@sbnr_54321) 's Twitter Profile Photo

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں #بہادر_شاہ_ظفر

غزل ونظم (@sbnr_54321) 's Twitter Profile Photo

کبھی وہ دن تھے کہ ٹِکتے نہ تھے زمین پہ پیر اور اب یہ دن ہیں کہ پیروں تلے زمین نہیں۔ #کومل_جوئیہ #قومی_زبان