🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید

@rzvia_786

ID: 1755144357714264065

calendar_today07-02-2024 08:20:14

6,6K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

عبدالله العطار (@abdallahatar) 's Twitter Profile Photo

مديح نبوي بين خيام النازحين على شاطئ بحر مدينة دير البلح . صلوا عليه شفيع الأمه … اللهم صلي وسلم على سيدنا محمد 🤲

usmanvirk (@usmanvirk668) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹ بٹالین تواڈی وی واہ واہ خصوصا میں شکریہ ادا کروں گا تحریک لبیک پاکستان کی سیکرٹ بٹالین اپ ہماری بہنیں بیٹیاں ہمارے سوشل میڈیا کی ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ہمارا کام میدان لگانا ہے جو لگا دیا ہے #Why_Restrictions_On_TLP #ملنگ_قبیلہ

سیکرٹ بٹالین تواڈی وی واہ واہ
خصوصا میں شکریہ ادا کروں گا تحریک لبیک پاکستان کی سیکرٹ بٹالین اپ ہماری بہنیں بیٹیاں 
ہمارے سوشل میڈیا کی ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے 
ہمارا کام میدان لگانا ہے جو لگا دیا  ہے 
#Why_Restrictions_On_TLP
                      #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

خوشاب قادیانیوں کے کفر خانے سے مینار گرنے کی خوشی میں بلوچ مارکیٹ جوہرآباد کے دوکاندار باہر نکل آۓ اور تاجدار ختم نبوت کے نعروں کی صدائیں بلند کیں اور مٹھائی تقسیم کی گئ #TLP_Promotion #Why_Restrictions_On_TLP

🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

مديح نبوي بين خيام النازحين على شاطئ بحر مدينة دير البلح . صلوا عليه شفيع الأمه … اللهم صلي وسلم على سيدنا محمد 🤲 #TLP_Promotion #Why_Restrictions_On_TLP

یشفاء چوہدری (@bulbll_9) 's Twitter Profile Photo

کرم کے بادل برس رہے ہیں دلوں کی کھیتی ہری بھری ہے یہ کونﷺ آیا کہ ذکر جس کا نگر نگر ہے گلی گلی ہے💖 #TLP_Promotion

کرم کے بادل برس رہے ہیں 
دلوں کی کھیتی ہری بھری ہے 
یہ کونﷺ آیا کہ ذکر جس کا 
نگر نگر ہے گلی گلی ہے💖

#TLP_Promotion
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

بارك الله لنا ولكم ولمن يحب نبينا عليه الصلاة والسلام في ساعات ١٢ ربيع الأول المبروكة مباركة كثيرة #فلسطين #TLP_Promotion

بارك الله لنا ولكم ولمن يحب نبينا عليه الصلاة والسلام في ساعات ١٢ ربيع الأول المبروكة مباركة كثيرة
#فلسطين
#TLP_Promotion
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

حضورﷺ کی آمد پر شیطان 40 دن تک روتا رہا آج جو رو رہے ہیں وہ کس نسل سے ہیں❓ بزبان قبلہ امیرالمجاہدین نور اللّٰہ مرقدہ❤️ #TLP_Promotion #Why_Restrictions_On_TLP

Sohail Rafique Gujjar (@__srg_1) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کا جو غدار ہے وہ غدارِ وطن اور دہشتگرد ہے، اور جو 12 ربیع الاوّل کا غدار ہے اس سے بڑا کائنات میں دہشتگرد کون ہو سکتا ہے؟ ⚔️🥷 #TLP_Promotion

🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ وقت کی جانب سے غازی سید خان سرحدی کو پابندِ سلاسل رکھنا یہ ہم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ #جشن_عید_میلادالنبیﷺ #TLP_Promotion

حکومتِ وقت کی جانب سے غازی سید خان سرحدی کو پابندِ سلاسل رکھنا یہ ہم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے

 سربراہ تحریک لبیک پاکستان
 حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
#TLP_Promotion
♥️ 🦅NUMBERDAR BROTHER🦅♥️ (@nmbr____007) 's Twitter Profile Photo

میں ان لوگوں کی سوچ پہ حیران ہو کہ مسجد میں کچھ دیر پہلے مردان میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پروگرام نہ کرنے دیا لیکن یہ دیکھیں عزت اور زلت دینے والے رب کی ذات ہے میلاد پاک کا پروگرام پھر بھی ھو رہا ہے اسے کوئی روک نہیں سکتا الحمداللہ

Sardar Atif gujar (@sardr0) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ہو یاپھر گروانڈ لیول #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ امام برحق امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ اور امیر محترم سعد بن خادم رضوی کے مشن کے لیے ہمیشہ صف اول میں ہوگا کراچی والے #ملنگ_قبیلہ والو تہاڈی وی کیا بات حکومت پاکستان یہ توبتاو 👇 #Why_Restrictions_On_TLP

🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

صحابی رسول عم النبیﷺ، سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک قصیدے میں میلاد النبیﷺ کا تذکرہ کچھ یوں فرمایا وأنـت لـمّـا ولـدت أشـرقــتِ الأرضُ وضاءَتْ بنوركَ الأفقُ (المعجم الكبير للطبراني 4167 ترجمہ:جب آپ (ﷺ) پیدا ہوئے تو زمین روشن ہوگئی اور آپ (ﷺ) کے نور سے افق جگمگا اُٹھا

صحابی رسول عم النبیﷺ، سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک قصیدے میں میلاد النبیﷺ کا تذکرہ کچھ یوں فرمایا

وأنـت لـمّـا ولـدت أشـرقــتِ
الأرضُ وضاءَتْ بنوركَ الأفقُ
(المعجم الكبير للطبراني 4167

ترجمہ:جب آپ (ﷺ) پیدا ہوئے تو زمین روشن ہوگئی اور آپ (ﷺ) کے نور سے افق جگمگا اُٹھا
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

مولائے کریم حضور خاتم النبیین ﷺ کی شب ولادت کا صدقہ فلسطینی مسلمانوں کو فتح و نصرت کامیابی عطا فرما مولا ان کی غیبی مدد فرما آمین #جشن_عید_میلادالنبیﷺ

مولائے کریم حضور خاتم النبیین ﷺ کی شب ولادت کا صدقہ فلسطینی مسلمانوں کو فتح و نصرت کامیابی عطا فرما مولا ان کی غیبی مدد فرما آمین

#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

جس سہانی گھٹی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام. 💚 #جشن_عید_میلادالنبیﷺ

جس سہانی گھٹی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام. 💚

#جشن_عید_میلادالنبیﷺ
🇵🇰🇵🇸 بنتِ خورشید (@rzvia_786) 's Twitter Profile Photo

امروز شاہ شاہاں مہماں شدست مارا جبریل با ملاٸک درباں شدست مارا آج بادشاہوں کا بادشاہ ہمارا مہمان ہوا ہے اور ملاٸکہ کے ساتھ جبریل ہمارا دربان ہوگیا ہے ﷺ❤ #جشن_عید_میلادالنبیﷺ

عدیلہ ملک 🇵🇰 (@adeelamalik_) 's Twitter Profile Photo

حضور خاتم النبیین ﷺ نبی الملاحم کی نو تلواریں ❤️ یہ نو تلواریں آج کے دور کے مسلمان کو پیغام دیتی ہیں کہ کبھی سر جھکا کر مت جیو، آگے بڑھو، مزاحمت کرو اور دنیا فتح کرلو! میرے نبی ﷺ سا حلیم و مہربان کوئی نہ تھا مگر ظلم اور باطل کے خلاف ہمیشہ جہاد کو پسند فرمایا!

حضور خاتم النبیین ﷺ نبی الملاحم کی نو تلواریں ❤️
یہ نو تلواریں آج کے دور کے مسلمان کو پیغام دیتی ہیں کہ کبھی سر جھکا کر مت جیو، آگے بڑھو، مزاحمت کرو اور دنیا فتح کرلو!
میرے نبی ﷺ سا حلیم و مہربان کوئی نہ تھا مگر ظلم اور باطل کے خلاف ہمیشہ جہاد کو پسند فرمایا!