Ruwaidullah Faiz(@RuwaidMehsud) 's Twitter Profileg
Ruwaidullah Faiz

@RuwaidMehsud

Provincial secretary information of
@PTM_Sindh
PTM an anti war movement in Pashtun belt

ID:1073585636945350656

calendar_today14-12-2018 14:28:56

2,9K تغريدات

7,4K متابعون

850 التالية

Ruwaidullah Faiz(@RuwaidMehsud) 's Twitter Profile Photo

دو دن پہلے اپر جنوبی وزیرستان تنگی بودین زائ میں پاکستانی ڈرون حملے میں ش ہید ہونے والی معصوم بچی ۔جو بزبان حال ہم سے سوال کررہی ہے, بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْ
کس گناہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی؟
کاش پاکستانی قوم اہل غزہ کی طرح اس معصوم بچی کے لئے بھی آواز اٹھاتی!

account_circle
Nemesis(@Refutationist) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کو اپنی شہہ رگ کہنے والے خود ہی باؤلے کتوں کی طرح شہہ رگ کو کاٹنے لگے ہیں

account_circle
PTM Khyber(@ptmkhyber) 's Twitter Profile Photo

ضلع خیبر باڑہ منڈیکس گراؤنڈ پر پاکستانی فوج کا عوامی 1200 کنال زمین پر فوجی کیمپ بنانے کے نام پر کھیل کے میدان پر قبضہ ، پانچ کلومیٹر کے ریڈیس میں یہ چوتھا کیمپ بنانے جا رہے ہیں
عوامی زمین پر قبضہ کر کے کیمپ بنانے سے اگر امن اتا تو ضلع خیبر دہشت گردوں کی کنٹرول میں نہ ہوتا

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

Let me clarify, this was a drone attack, last year too, drone attack was declared as a mortar attack. I do not understand why this matter is being covered up. Now they are calling it an IED blast, how many more lies will they tell. Ridiculous, do they not have children?

Let me clarify, this was a drone attack, last year too, drone attack was declared as a mortar attack. I do not understand why this matter is being covered up. Now they are calling it an IED blast, how many more lies will they tell. Ridiculous, do they not have children?
account_circle
Ruwaidullah Faiz(@RuwaidMehsud) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ رات اپر جنوبی وزیرستان تحصیل لدھاگاوں تنگی بودین زائ.میں ڈرون حملہ ہوا ہےحملےمیں دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کےسارے افراد شہید ہوچکےہیں,یاد رہےکہ یہ لوگ گرمیاں گزارنےکے لئےکچھ ہی دن پہلےشہری علاقےسے اپنے گاوں منتقل ہوگئےتھے
شہیدہونے والوں میں شعیب نامی یہ بچہ بھی شامل ہے

گزشتہ رات اپر جنوبی وزیرستان تحصیل لدھاگاوں تنگی بودین زائ.میں ڈرون حملہ ہوا ہےحملےمیں دو خواتین سمیت ایک ہی خاندان کےسارے افراد شہید ہوچکےہیں,یاد رہےکہ یہ لوگ گرمیاں گزارنےکے لئےکچھ ہی دن پہلےشہری علاقےسے اپنے گاوں منتقل ہوگئےتھے شہیدہونے والوں میں شعیب نامی یہ بچہ بھی شامل ہے
account_circle
Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

میر علی میں پاکستانی فوج کی مارٹر گولہ باری سے 3 بچیاں زخمی جس میں ایک معذور ہوگئی۔
یہ دھشتگردی نہیں تو اور کیا ہے؟
مگر جب کوئی اس ظلم کے خلاف احتجاج کرے تو الٹا دھشتگردی کا FIR فریاد کرنے والے احتجاجیوں پر کاٹا جاتا ہے۔
نوراللہ ترین 8مہینوں سے ایسے FIRs میں کراچی میں جیل بند ہے

account_circle
Sheryar Mahsud(@sheryarmehsud11) 's Twitter Profile Photo

آپریشن راہ نجات کے نو سال بعد 2017 میں محسود قبیلے کی واپسی ہوئی اور تاحال ڈپٹی کمشنر سمیت پورا ضلعی انفراسٹرکچر ڈیڑھ سو کلومیٹر دور ضلع ٹانک میں پڑا ہے۔ کیا اتنے حساس علاقے کے لوگوں کے ساتھ ریاستی طرزِ عمل سنجیدگی پر مبنی ہے؟
اس حوالے سے میری رائے

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

سابقہ فاٹا میں گزشتہ 20 سالوں سے جاری جنگ میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے بارے میں تین روزہ آل قبائل جرگہ بتاریخ 4، 5، اور 6 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ سب قبائل کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
وینیو:
پیراڈائز ماركی شادی حال بلمقابل ایچ بی کے ہائپر مال رنگ روڈ پشاور

سابقہ فاٹا میں گزشتہ 20 سالوں سے جاری جنگ میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے بارے میں تین روزہ آل قبائل جرگہ بتاریخ 4، 5، اور 6 مئی کو پشاور میں منعقد ہوگا۔ سب قبائل کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ وینیو: پیراڈائز ماركی شادی حال بلمقابل ایچ بی کے ہائپر مال رنگ روڈ پشاور
account_circle
Manzoor Pashteen(@ManzoorPashteen) 's Twitter Profile Photo

آج تیراہ میدان میں پاکستانی فوج نے ایک بار پھر مقامی پشتون آبادی پر مارٹر گولوں سے حملے کئے جس میں بے گنا پشتون شہید کر دئے گئے ہیں۔
اس ظلم جبر کے خلاف سخت عوامی مزاحمت کرینگے۔

آج تیراہ میدان میں پاکستانی فوج نے ایک بار پھر مقامی پشتون آبادی پر مارٹر گولوں سے حملے کئے جس میں بے گنا پشتون شہید کر دئے گئے ہیں۔ اس ظلم جبر کے خلاف سخت عوامی مزاحمت کرینگے۔
account_circle
Laiba Palestine 🇵🇸(@Laiba_Humanity) 's Twitter Profile Photo

The Israeli ambassador to Denmark protests against the dissemination of this video. Share it with all your contacts...

🔴 ڈنمارک میں اسرائیلی سفیر نے اس ویڈیو کو پھیلانے کے خلاف احتجاج کیا۔ اسے اپنے تمام رابطوں کے ساتھ شیئر کریں...

account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

: 3 children martyred, 1 injured in a landmine explosion in South Waziristan. Families told by army they entered a prohibited area, though there shouldn't be such areas with landmines. Army provided 1.4 million Rs to each family. The Govt must act 2

#LandminesTragedy: 3 children martyred, 1 injured in a landmine explosion in South Waziristan. Families told by army they entered a prohibited area, though there shouldn't be such areas with landmines. Army provided 1.4 million Rs to each family. The Govt must act 2 #DeMineExFATA
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے

account_circle
Mehvish Ali(@GMehvishali) 's Twitter Profile Photo

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے۔۔۔
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی۔۔۔

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

منگھو پیرکراچی میں محسود قبائل کےجرگے میں سامنےآنیوالی تجاویز
ڈکیتی و منشیات فروشی میں ملوث شخص کی فیملی کا بائیکاٹ کیاجائے،ڈکیت کے قتل کی صورت میں نماز جنازہ کا بائیکاٹ اپنے قبرستان میں تدفین اجازت نہ ہو مجرم کو چھڑانے عدالت نہیں جائینگے،اگلے جرگے میں تجاویز پہ حتمی فیصلہ ہوگا

منگھو پیرکراچی میں محسود قبائل کےجرگے میں سامنےآنیوالی تجاویز ڈکیتی و منشیات فروشی میں ملوث شخص کی فیملی کا بائیکاٹ کیاجائے،ڈکیت کے قتل کی صورت میں نماز جنازہ کا بائیکاٹ اپنے قبرستان میں تدفین اجازت نہ ہو مجرم کو چھڑانے عدالت نہیں جائینگے،اگلے جرگے میں تجاویز پہ حتمی فیصلہ ہوگا
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

محسود قبیلے کے جرگے میں تجاویز کے حوالے سے مفتی خالد تفصیلات بتارہے ہیں یہ جرگہ آج کراچی میں ہوا ہے

account_circle
Abid khan(@abid88khan) 's Twitter Profile Photo

For 200 days, despite rain, hail, and storms—the strength of people shines through at , where voices rise against the exploitation of resources, advocating for coexistence and rejecting plundering of natural wealth.

Anwar Lodhi
1/2

account_circle
Muhammad Sami Swati(@SamiSwati_) 's Twitter Profile Photo

رونگھٹے کھڑے کرنے دینے والے ہوشربا انکشافات
مرگ بر امریکہ واسرائیل کے نعرے کے پیچھے ، اہل تشیع کے عزائم کیا ہیں ، ان کے ہاں قبلہ اول بیت المقدس کیا مقام ہے ، وہ حقارت کی نظر
دیکھتے ہوئے فلسطین کو اپنے لئے خطرہ سمجھتے ہیں ۔ میزائل پہنچے نہ پہنچیں یہ حقائق دنیا تک پہنچنے چاہئیں

account_circle
Tanveer Awan(@hTanveerAwan) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر X پاکستان میں بند ہے ۔

لیکن آپ vpn کے بغیر بھی اسے Access کرسکتے ہیں۔

میں آپ کو 12 ایسے طریقے بتارہا ہوں جن سے آپ X سمیت کوئی بھی Blocked Website انبلاک کرسکتے ہیں

ٹویٹر X پاکستان میں بند ہے ۔ لیکن آپ vpn کے بغیر بھی اسے Access کرسکتے ہیں۔ میں آپ کو 12 ایسے طریقے بتارہا ہوں جن سے آپ X سمیت کوئی بھی Blocked Website انبلاک کرسکتے ہیں
account_circle
Alam Zaib Mahsud(@AlamZaibPK) 's Twitter Profile Photo

Today, 3 children, Noor Mohammad, Naqeemullah & Fakhruddin—lost their lives in a tragic landmine explosion in Shawwal, Upper Waziristan.
Note: The child in the image is Noor Muhammad, a symbol of hope after years of childlessness for his parents. 1/2

Today, 3 children, Noor Mohammad, Naqeemullah & Fakhruddin—lost their lives in a tragic landmine explosion in Shawwal, Upper Waziristan. Note: The child in the image is Noor Muhammad, a symbol of hope after years of childlessness for his parents. 1/2 #DeMineExFATA
account_circle
Ruwaidullah Faiz(@RuwaidMehsud) 's Twitter Profile Photo

په ټوېټر( X)پاڼه کې راسره مل ټولو مسلمانانو ورونړو او په ځانګړې توګه پښتون افغان ملت ته ده کوچنۍ اختر مبارکي وایم
کوچني اختر مو نېکمرغه

په ټوېټر( X)پاڼه کې راسره مل ټولو مسلمانانو ورونړو او په ځانګړې توګه پښتون افغان ملت ته ده کوچنۍ اختر مبارکي وایم کوچني اختر مو نېکمرغه #EidAlFitr2024
account_circle