Adeel Real عدیل (@realadeel59) 's Twitter Profile
Adeel Real عدیل

@realadeel59

مذاحمت ✌️

ID: 1649646262336233472

calendar_today22-04-2023 05:28:33

314 Tweet

385 Takipçi

476 Takip Edilen

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

یا منافقت تیرا ہی آسرا، حافظ نعیم الرحمان نے اپنی 30 منٹ کی تقریر میں عسکری سکرپٹ کے عین مطابق جیل کے ڈیتھ سیل میں قید عمران خان پر اسرائیل کے حوالے سے کڑی تنقید کی لیکن اسرائیل کی قید میں اپنے سینیٹر مشتاق احمد کا نام ایک مرتبہ بھی نہیں لیا۔

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اس جعلی حکومت نے IMF کو بھی پاکستان الیکشن کمیشن سمجھ لیا تھا کہ جو مرضی اعدادوشمار دیں گے وہ چل جائیں گے، بلکل جیسے کہ فروری 2024 کے الیکشن کے بعد ان کے دل میں جو اعدادوشمار شمار آئے تھے وہ انھوں نے فارم 47 پر لکھ دئیے، وہ چلا دئیے گئے- #HappyBirthdayImranKhan

اس جعلی حکومت نے IMF کو بھی پاکستان الیکشن کمیشن سمجھ لیا تھا کہ جو مرضی اعدادوشمار دیں گے وہ چل جائیں گے، بلکل جیسے کہ فروری 2024 کے الیکشن کے بعد ان کے دل میں جو اعدادوشمار شمار آئے تھے وہ انھوں نے فارم 47 پر لکھ دئیے، وہ چلا دئیے گئے-
#HappyBirthdayImranKhan
Adeel Real عدیل (@realadeel59) 's Twitter Profile Photo

#HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 اسلام آباد میں "بلیو لائن" بسیں چلائی گئیں، اس والی بلیو کا پینٹ اکھڑا تو نیچے سے پرانی ریڈ والی میٹرو بس نکل آئی 😆

#HappyBirthdayImranKhan
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804 
اسلام آباد میں "بلیو لائن" بسیں چلائی گئیں، اس والی بلیو کا پینٹ اکھڑا تو نیچے سے پرانی ریڈ والی میٹرو بس نکل آئی 😆
Adeel Real عدیل (@realadeel59) 's Twitter Profile Photo

#HappyBirthdayImranKhan 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

#HappyBirthdayImranKhan
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ پہنچنے پر وزیراعلی سہیل آفریدی کا شاندار استقبال،نوجوان وزیراعلی کی آمد پر کارکنان پرجوش ” شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو، ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے“ کے فلک شگاف نعرے۔