Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profileg
Rao Kamran Ali, MD

@RaoKamranAliMD

Member PA Board Texas Medical Board. CEO Premier Pain Centers. CEO AdvancedCare Surgery Center. Entrepreneur. Political Activist.

ID:835721544211054592

linkhttp://mypremierpain.com calendar_today26-02-2017 05:21:57

335 Tweets

481 Followers

174 Following

Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

Dedicated to 'billion tree' initiate of
Only politician who took environmental changes seriously and did something partial to save earth.

' 1947 سے 2087 تک '

آزادی کے ستر سال منانے کے بعد ایک حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ ہم دو ہجرتوں کے عین وسط میں کھڑے ہیں۔ ستر سال

account_circle
Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

وقاص نواز میرے عزیز دوست ہیں اور اچھے ڈاکٹر ہیں لیکن انھوں نے بطور ڈاکٹر جو رائے دی ہے وہ انتہائی مایوس کن ہے اور انھیں اس ٹیکنیکئلٹئ کا نہیں پتا کہ جب بطور انسان رائے دیتے ہیں تو غلط صحیح کا مسئلہ نہیں ہوتا لیکن جب بطور ڈاکٹر رائے دیتے ہیں تو وہ امریکہ کی عدالت میں چیلنج بھی

account_circle
Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

ی لابی اس ساڑھے چودہ ارب ڈالر کو حاصل کرنے کے لئے کب سے تڑپ رہی تھی لیکن امریکی کانگریس اس پر مزاحمت کررہی تھی۔ کے شرلی پٹاخوں نے اس مزاحمت کو جلا دیا اور مالا مال ہوگیا۔ پینتیس ہزار شہیدوں کے اوپر جو اسلحہ چلا کر اسلحہ اسٹور خالی ہوگئے تھے آج پھر بھر

#اسرائیلی لابی اس ساڑھے چودہ ارب ڈالر کو حاصل کرنے کے لئے کب سے تڑپ رہی تھی لیکن امریکی کانگریس اس پر مزاحمت کررہی تھی۔ #ایران کے شرلی پٹاخوں نے اس مزاحمت کو جلا دیا اور #اسرائیل مالا مال ہوگیا۔ پینتیس ہزار شہیدوں کے اوپر جو اسلحہ چلا کر اسلحہ اسٹور خالی ہوگئے تھے آج پھر بھر
account_circle
Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

میں کا اسکی پرفارمنس کی وجہ سے کبھی کوئی بڑا فین نہیں رہا لیکن چاہے عمران جیتے یا نواز یا زرداری سب سے اہم ہے لوگوں کے حق رائے دہی کی عزت اور اسکی حفاظت کرنا۔
آپ دیکھیں جب بہت نامی گرامی تجزیہ نگار بہت دعوے سے کہ رہے تھے کہ ' واپس آریا ہے نوے سے لے کر ایک سو

میں #عمران_خان کا اسکی پرفارمنس کی وجہ سے کبھی کوئی بڑا فین نہیں رہا لیکن چاہے عمران جیتے یا نواز یا زرداری سب سے اہم ہے لوگوں کے حق رائے دہی کی عزت اور اسکی حفاظت کرنا۔ آپ دیکھیں جب بہت نامی گرامی تجزیہ نگار بہت دعوے سے کہ رہے تھے کہ ' #نواز_شریف واپس آریا ہے نوے سے لے کر ایک سو
account_circle
Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

چاہتا تو اپنی ایمبیسی پر اسرائیلی حملے کے جواب کو کچھ دیر تک موخر کردیتا۔ لیکن اس نے شرلی پٹاخے جن سے کسی اسرائیلی کا بال بھی بیکا نہیں ہوا، چھوڑ کر پوری دنیا کی توجہ غزہ سے ہٹا لی۔ اب اس چار آنے کی مرغی بارہ آنے کے مصالحے والی جنگ میں پینتیس ہزار فلسطینیوں کا خون دنیا

account_circle
Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

Last night, I had the honor of dinner and a business discussion with my dear friend, Senator Tan Parker.
While most people recognize Tan as one of the most influential senators in Texas, not many know that he is also a business genius. With an MBA from the London School of

Last night, I had the honor of dinner and a business discussion with my dear friend, Senator Tan Parker. While most people recognize Tan as one of the most influential senators in Texas, not many know that he is also a business genius. With an MBA from the London School of
account_circle
Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

طلعت حسین کے ساتھ رانا ثنا اللہ کے حالیہ پروگرام کی تشریح یہ ہے کہ میاں نواز شریف کے والد امیر تھے اس لئے انھیں سیاست میں بھی” برینڈڈ” میجورٹی یعنی دو تہائی نہیں تو سادہ اکثریت تو کم از کم ہو وزیراعظم بننے کے لئے جبکہ میاں شہباز شریف کے والد غریب تھے اس لئے انھیں سیاست میں بھی

'ہاتھ اٹھانے اور گالی دینے کا پولیس کا کلچر کمزور کو دیکھتے ہی ان کے جانور کو جگا دیتا ہے۔ کوئی نفسیاتی مریض ہو تو اس سے کیسے ڈیل کرنا ہے، انھیں کوئی تربیت نہیں۔'

Millat Express Incident

account_circle
Rao Kamran Ali, MD(@RaoKamranAliMD) 's Twitter Profile Photo

لک چھپ جانا
اسرائیل نے کو مشتعل کیا۔ ایران نے دو ارب ڈالر کے میزائل اور ڈرون داغ دئیے جنھیں اسرائیلی بچوں نے آتش بازی کی طرح انجوائے کیا کیونکہ خراش تو آئی نہیں کسی کو! نے تین دن شور مچا کر حملہ کیا جیسے بچے لکا چھپی کھیلتے آواز لگاتے ہیں کہ چھپ جاؤ میں آرہا ہوں۔

لک چھپ جانا اسرائیل نے #ایران کو مشتعل کیا۔ ایران نے دو ارب ڈالر کے میزائل اور ڈرون داغ دئیے جنھیں اسرائیلی بچوں نے آتش بازی کی طرح انجوائے کیا کیونکہ خراش تو آئی نہیں کسی کو! #ایران نے تین دن شور مچا کر حملہ کیا جیسے بچے لکا چھپی کھیلتے آواز لگاتے ہیں کہ چھپ جاؤ میں آرہا ہوں۔
account_circle