Rana Abdul Rehman(@RanaRehman75) 's Twitter Profileg
Rana Abdul Rehman

@RanaRehman75

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ﴿۴﴾
ہــم صــرف تیــری عبــادت کــرتے ہــیں اور تــجھ ہــی ســے مـــدد مانگــتے ہیــں

ID:1236894347423080449

linkhttps://www.tiktok.com/@r_abdulrehman75?_t=8djY8p1FsjB&_r=1 calendar_today09-03-2020 05:59:42

15,8K Tweets

3,7K Followers

3,9K Following

إيران بالعربية(@iraninarabic_ir) 's Twitter Profile Photo

فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ مَّنضُودٍ.

فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ مَّنضُودٍ.
account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

انتخابی دھاندلی پر بنائی گئی ڈاکومینٹری انٹرنیشل میڈیا کو دے دی گئی ہے

اس کو ہر پلیٹ فارم پر لگائیں پھیلائیں

account_circle
Noor Khan(@Nooray_Pti) 's Twitter Profile Photo

Sher Afzal Khan Marwat میں چیلنج کررہا ہوں اور درست فگر بتا رہا ہوں
25 سیٹیں ن لیگ جیتی ہے پنجاب اسمبلی کی، پیپلز پارٹی کے 13 MNA جیتے ہیں پورے پاکستان میں سے جبکہ ن لیگ کے پورے پاکستان میں سے 17 MNA جیتے ہیں باقی سب Form 47 والے ہیں، علی امین خان گنڈاپور

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے اللہ سے ٹکر لی اور زنا کو عبادت قرار دیا توبہ استغفر اللہ
سنیں ڈاکٹر اسرار صاحب کیا کہ رہے نواز شریف کے بارے
Raja Kabeer ™

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

اشد ضرورت تھی اس فیصلے کی۔
سیاسی معاملات سیاسی قیادت دیکھے گی۔
وکلا نے ساتھ بہت دیا انکا شکریہ۔
علی امین کی آج عمران خان سے ملاقات کا احوال۔

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

اصل ویڈیوں تو یہ ہے 🚨

' جو لوگ اسٹبلشمنٹ کے پیچھے بھاگتے ہیں انکی وجہ ہوتی ہے وہ کرپٹ لوگ ہوتے ہیں میں کیوں کسی کے پیچھے بھاگوں ، مجھے صرف اپنے عوام کیساتھ چلنا ہے ۔

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

وردی والوں نے ریڈیو پاکستان جلایا۔۔۔بارڈر پر جاؤ
توبہ۔۔۔دیکھنا اللّٰہ ثابت کرے گا پی ٹی آئی معصوم تھی۔۔

account_circle
Laiba Dar(@LaibaUmerDar) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ

میرے بہادر بابا عمر ڈار آج 10 ماہ بعد گھر واپس لوٹ آئے۔ ہمارے گھر کی رونق واپس لوٹنے پر میں اپنے اللہ کا جتنا شُکر ادا کروں وہ کم ہے۔

میڈیا کے اُن لوگوں کا بھی شکریہ جو میرے لئے آواز بلند کرتے رہے۔ عمر ڈار نے آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا…

account_circle
Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے۔ خواجہ آصف

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

سب لوگ رانا فراز نون کو خراج تحسین پیش کریں

کہ انھوں نے اپنی MNA شپ قربان کردی لیکن عمران خان سے غداری نہیں کی اور اپنا ضمیر نہیں بیچا

سب لوگ رانا فراز نون کو خراج تحسین پیش کریں کہ انھوں نے اپنی MNA شپ قربان کردی لیکن عمران خان سے غداری نہیں کی اور اپنا ضمیر نہیں بیچا
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

قانون کو طاقت اور پیسے کے نشے میں پاوں تلے روند دینا ن لیگ کا پرانا وطیرہ اور سیاسی تربیت ہے ۔ آج پنجاب اسمبلی میں دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے مسلط ہونے کی خوشی میں ن لیگی امیدوار کی اپنے کارکنان کو کسی بھی پولیس والے کو مارنے کی کھلی اجازت !!

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم کی مسکراہٹ ان ظالموں کی ہار ہے دس ماہ کی قید بھی اسکے حوصلے کو نہیں توڑ سکی آج بھی خان کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑی ہے۔۔۔اللّٰہ میری بہن کو اب آزادی دے

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

یہ نعرے پوری قوم کی نمائندگی ہے قوم کی دولت لوٹنے سے مینڈیٹ پر ڈاکے تک شریف خاندان ملوث ہے اس پر قوم خاموش رہے گی نہ قوم کے حقیقی نمائندے

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

میاں اسلم اقبال کی بیٹی کا جہیز تک اٹھا کر کے گئے، ہمارے ساتھیوں کے ناخن کھینچے گئے انھیں بھیڑیاں ڈال کر لٹکایا گیا،
رانا آفتاب احمد خان نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب کی میڈیا سے گفتگو

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

اگر میں آج یہاں پر کھڑی ہوں تو یہ میرے ڈی جی خان کی عوام کے ووٹ کی طاقت سے گھڑی ہوں میرا ذاتی ایک ووٹ بھی نہیں ہے مجھے سب کے سب ووٹ عمران خان کی وجہ سے ملے ھے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی بڑی فتح، قیدی نمبر 804 کے نعرے

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں پرامن پاکستانیوں پر سیدھی گولی چل گئی پولیس کی طرف سے🚨🚨

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

بلجیم باجوہ کی گونج ۔ مریم صفدر چورنی کی حالت غیر ہو رہی ہے ۔ ابھی تو آغاز ہے ابھی تو چورنی کو پتہ ہی نہیں آگے کیا کیا ہو گا

account_circle