Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profileg
Ramshanaseer

@Ramshanaseer5

پاکستانی عورتوں کے لیے بہترین انتخاب بہترین مثال مریم نواز مریم نواز

ID:1534810100564733952

calendar_today09-06-2022 08:10:34

1,5K Tweets

1,3K Followers

1,5K Following

Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

ادھر ادھر گھوم پھر کر ادھم مچاتی جاؤں گی
لیکن بھول کر بھی ڈی چوک نہیں جاؤں گی

ادھر ادھر گھوم پھر کر ادھم مچاتی جاؤں گی لیکن بھول کر بھی ڈی چوک نہیں جاؤں گی
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

سب ہھڑے جاں گے ، جی سب پھڑے جاں گے
فیر بڑے مزے آں گے ۔ ۔ ۔۔
۔
۔
ٹک ٹک ۔ ۔ ۔ ٹک ٹک ٹک 💃💃💃💃

سب ہھڑے جاں گے ، جی سب پھڑے جاں گے فیر بڑے مزے آں گے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ٹک ٹک ۔ ۔ ۔ ٹک ٹک ٹک 💃💃💃💃
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

ایک کینیا جیسا ملک
اوپر سے اس کا بھی وہ سرحدی علاقہ
جو وار زون ہے ۔۔۔

وہاں ارشد شریف جیسا صحافی کیا کر رہا تھا ؟؟ یہ سوال اپنے آ پ میں خود اپنے اندر بہت سے سوال سمیٹے ہوئے ہے

ایک کینیا جیسا ملک اوپر سے اس کا بھی وہ سرحدی علاقہ جو وار زون ہے ۔۔۔ وہاں ارشد شریف جیسا صحافی کیا کر رہا تھا ؟؟ یہ سوال اپنے آ پ میں خود اپنے اندر بہت سے سوال سمیٹے ہوئے ہے
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

اس جانور نما انسان کو یوتھیا کہتے ہیں
اس کا جیسا سر ہے
اس سے زیادہ تخریب کار سوچ
اس سر کے اندر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

اس جانور نما انسان کو یوتھیا کہتے ہیں اس کا جیسا سر ہے اس سے زیادہ تخریب کار سوچ اس سر کے اندر ہے ۔ ۔ ۔ ۔
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo



بہت افسوس ہوا کہ پارٹی کے اندر سے بھی

Maryam Nawaz Sharif

کو ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیا جا رہا لیکن یہ نہیں بتایا جا رہا کہ وہ ایسے بہترین نصیحت والی ٹوئیٹ کو کیوں ڈیلیٹ کریں
اگر پاکستان کی سب سے بڑی لیڈر سامنے سے برائی اور گندی روایات کو چیلنج نہیں کرے گی تو کون کرے گا

#DELETE بہت افسوس ہوا کہ پارٹی کے اندر سے بھی @MaryamNSharif کو ٹوئیٹ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیا جا رہا لیکن یہ نہیں بتایا جا رہا کہ وہ ایسے بہترین نصیحت والی ٹوئیٹ کو کیوں ڈیلیٹ کریں اگر پاکستان کی سب سے بڑی لیڈر سامنے سے برائی اور گندی روایات کو چیلنج نہیں کرے گی تو کون کرے گا
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo



Maryam Nawaz Sharif

نے قوم کے لیڈر کی طرح بہترین اخلاقیات سے عاری یوتھیوں کو تصویر کا دوسرا رخ دکھا کر سب کو نصیحت کی ہے کہ ہمیں ایسی ناپسندیدہ حرکات نہیں کرنی چاہیں، اللہ کے انصاف سے ڈرنا چاہئے لیکن یوتھیے اتنی خوبصورت نصیحت کو بھی کیسا رنگ دے رہے

Nawaz Sharif
PMLN

#DELETE @MaryamNSharif نے قوم کے لیڈر کی طرح بہترین اخلاقیات سے عاری یوتھیوں کو تصویر کا دوسرا رخ دکھا کر سب کو نصیحت کی ہے کہ ہمیں ایسی ناپسندیدہ حرکات نہیں کرنی چاہیں، اللہ کے انصاف سے ڈرنا چاہئے لیکن یوتھیے اتنی خوبصورت نصیحت کو بھی کیسا رنگ دے رہے @NawazSharifMNS @pmln_org
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo



ویسے



کا اعلان کرتے ہوئے موت پڑ رہی تھی اور ہھر شرم دلانے کے بعد مشکل سے کہا میں مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعے کو کروں گا لیکن جیسے ہی ارشد شریف کی لاش ہاتھ لگی لوگوں میں غصے کو محسوس کیا تو آ ج ہی جمعے کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا

Maryam Nawaz Sharif

#لاشیں_نوچتا_فتنہ ویسے #LongMarch کا اعلان کرتے ہوئے موت پڑ رہی تھی اور ہھر شرم دلانے کے بعد مشکل سے کہا میں مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعے کو کروں گا لیکن جیسے ہی ارشد شریف کی لاش ہاتھ لگی لوگوں میں غصے کو محسوس کیا تو آ ج ہی جمعے کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا @MaryamNSharif
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

ہم ن لیگ والے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتے کہ کسی کے تابوت کو پارسل کہہ کر اس کا مذاق اڑائیں
ہم تو ضد ، نفرت میں اندھے یوتھیوں سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ انسان کو اللہ سے ڈرنا چاہئے ، اللہ کے انصاف سے ڈرنا چاہئے ، اللہ کی لاٹھی سے ڈرنا چاہئے ۔۔

ہم ن لیگ والے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتے کہ کسی کے تابوت کو پارسل کہہ کر اس کا مذاق اڑائیں ہم تو ضد ، نفرت میں اندھے یوتھیوں سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ انسان کو اللہ سے ڈرنا چاہئے ، اللہ کے انصاف سے ڈرنا چاہئے ، اللہ کی لاٹھی سے ڈرنا چاہئے ۔۔
account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

وہ ٹانگے سے اٹھا کر لائے تھے
ہم بس کنڈیکٹر بنا کر چھوڑ دیں گے

account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی خوب 👏👏👏👏
۔
قوم کی ماں
قوم کی لیڈر کو ایسے ہی سبق پڑھانے چاہیں
اور ویسے بھی اس قوم کو آ ج جتنی ضرورت ایسے اسباق اور نصیحتوں کی ہے
شاید پہلے کبھی نہ تھی

account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی عوامی جذبات کو بھڑکانے ہوئے ۔۔۔۔
کیمرہ آن ہوتے ہی شروع ہو گئی ۔۔۔
افسوس ان لوگوں پر جو لاش پر بھی سیاست
کرتے ہیں

account_circle
Ramshanaseer(@Ramshanaseer5) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

account_circle