Raja Rashid(@RajaRas58329115) 's Twitter Profileg
Raja Rashid

@RajaRas58329115

‏‏‏‏‏‏‏‏جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا مذہب اپنا

ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم تیرے لئے رکھتے ہیں

ID:960269259459956739

calendar_today04-02-2018 21:50:07

78,8K Tweets

2,6K Followers

952 Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

حامد میر صاحب تاڈی لخی مائینڈ شفٹڈ دے ہتھوں ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

حامد میر صاحب تاڈی لخی مائینڈ شفٹڈ دے ہتھوں ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

یقین کیجئے ، لاہور کے باہر بھی ایک بڑی تعداد ہے پنجاب کے شہروں کی، جہاں آپ کے کروڑوں چاہنے والے اور دعا گو بستے ہیں،
کچھ نظر عنایت ادھر بھی حضور۔۔۔۔🙏

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا فیر ترٹ گیا ہے پاوا
ناظرین پی پی 158 کے تمام پولنگ اسٹیشنوں مطابق مونث الٰہی بھی اپنے پاپا پرویز الٰہی کی طرح ضمنی انتخاب میں پیڑی طرح ہار گئے
آج ہیر رانجھا فلم کا وہ شہرہ آفاق ڈائیلاگ یاد آگیا “ ہیر وی گئی تے نال ہمشیر وی گئی “
کیمرہ سیدے کھیڑے کی کھڑکی توڑ فلم پر ہے

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

مناقق میر بار بار کہہ رہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں جس کی حکومت ہوتی ہے وہی کامیاب ہوتا ہےاور یہ پچھلے30سال کے رزلٹ بتا رہے ہیں، جبکہ شاید آپکو SIC والے گھوڑےکا بھی نہیں پتہ کیوں کہ 2018میں جب عمران خان کو ہر جگہ مسلط کیاگیا تو PMLN نے تقریباً تمام ضمنی الیکشن جیتے تھے۔
Hamid Mir حامد میر

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ اس شخص کو فرشی سلام پیش کرتا ہے جس نے اس ایک تصویر میں جنرل اور ضمنی انتخابات کے سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہے

مورخ اس شخص کو فرشی سلام پیش کرتا ہے جس نے اس ایک تصویر میں جنرل اور ضمنی انتخابات کے سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہے
account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

Hammad Azhar Issar Wazir حماد صاحب آپ خود بھی احتجاج میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں، کیوں صرف عمرانڈوز کی لال کروانی ہے پولیس سے 🤭

account_circle
عمران شاہین(@imshee67) 's Twitter Profile Photo

منافق میر آپ کو یہ نہیں بتائے گا کہ مقتول مسلم لیگ ن کا دیرینہ کارکن تھا جسے اس کے مرشد و مربی، عمران خان نیازی کے فسطائی غنڈوں نے بہیمانہ تشدد کرکے ہلاک کیا.

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

حامد میر صاحب کبھی زندگی میں ایک بار بھی جھوٹ بولنے پر شرمندگی ہوئی ہو تو عوام کو ضرور بتائیے گا۔
Hamid Mir حامد میر

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

جہالت کی انتہا یہ ہے کہ فارم 42 ہے فارم 45 نہیں مگر بے شرمو کی طرح پروپیگینڈا کرنا ہے یہ فارم پولنگ شروع ہونے سے پہلے دستخط کروائے جاتے ہیں غور سے فارم کو پڑھتے تو اُس پر لکھا ہوا ہے before start of poll یہ فارم بیلٹ باکس کی انسپیکشن کے بعد فل کیا جاتا ہے۔

صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

حق سچ پر قائم رھنا؟
باپ زندہ ھوتا تو شاید تمہارے اس حق سچ پر لعنت ھی بھیجتا۔

account_circle