Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profileg
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾

@RajaBabar_PTI

Secretary Media #IYW North Punjab Social Media Head @PTI_Libya @InsafTVpunjab @PTIofficial
YouTube channel https://t.co/L7UAuawbXe

ID:1179817606297128961

linkhttps://hunarmundpak.com/ calendar_today03-10-2019 17:57:33

40,1K Tweets

23,9K Followers

8,3K Following

Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے شیر، شیر افضل خان مروت اس وقت جلسہ میں پہنچ چکے ہیں جہاں عوام کے جم غفیر نے ان کا استقبال کیا!

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

ارباب حکومت سے کہہ دو, یہ عزم کیا ہے ہم سب نے
خان ہمارا رہبر ہے آزاد کرا کر دم لیں گے۔ انشاء اللہ

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

شیر اففل مروت پنجاب پہنچ گئے❤️
کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال🌸👑

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

لطیف کھوسہ 🔥
ارمی چیف اگر سیاست میں مداخلت کریں گے تو عمران خان صاحب بھی ان پر تنقید کریں گے
وہ کوئی فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہ ہو

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سے حسد کرنے والوں نے یہ خبر اڑائی ہے کہ جب وہ مریم نواز کے ساتھ تندور پر سستی روٹی کے چھاپے کے لئیے گئے تو تندور والےنے اس اخبار میں انہیں روٹی لپیٹ کر دی ۔ زخموں پر نمک چھڑکنا تو حاسدوں کا کام ہے

Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

جب تک پنجاب باہر نہیں نکلتا تب تک عمران خان بغیر ڈیل کے جیل سے باہر نہیں نکل سکتے - تحریک انصاف جتنی جلدی پنجاب سے اپنے ووٹرز اور ورکرز کو باہر نکالے گی اتنی جلدی عمران خان باہر آئیں گے...
Syed Zeeshan Aziz

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی پکڑ بڑی زبردست ہے
لنگر خانوں پر تنقید کرنیوالے خود تندوروں کی روٹی پر آگئے
اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلیل کرے.

اللہ کی پکڑ بڑی زبردست ہے لنگر خانوں پر تنقید کرنیوالے خود تندوروں کی روٹی پر آگئے اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلیل کرے.
account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائیگا کہ اِس گندے نظام کے سامنے اکیلا ایک عمران خان کھڑا تھا!

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

ججوں کے بیڈ رومز میں کیمرے، خواتین قیدیوں کے واش رومز میں کیمرے لیکن جناح ہاوس، حمزہ کیمپ، جی ایچ کیو کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج موجود نہیں!!!

account_circle
Imran Qasim 🇩🇪(@imranqasimpti) 's Twitter Profile Photo

میاں اسلم اقبال بڑی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کیلئے پہنچ گئے!

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان عالمی منڈی سے 140 ڈالر فی بیرل 150 سو روپے لیٹر دیتا۔
لیکن اب جب پٹرول عالمی منڈی میں سستا ہو کر 76 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے تو یہ 300 روپے عوام کو کیوں دے رہا ہے۔
Hina Parvez Butt

عمران خان عالمی منڈی سے 140 ڈالر فی بیرل 150 سو روپے لیٹر دیتا۔ لیکن اب جب پٹرول عالمی منڈی میں سستا ہو کر 76 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے تو یہ 300 روپے عوام کو کیوں دے رہا ہے۔ @hinaparvezbutt
account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

خوشخبری
اگر سائفر کیس کا فیصلہ کل آیا تو عمران خان کل ہی باہر آ جائیں گے
سئینر صحافی حامد میر🔥
🤲اے اللہ تعالیٰ ہمارے مرشد پر اپنا رحم فرما آمین

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

*قیامت کی نشانیاں 😤*
*عاصمہ شیرازی نہ صرف موجودہ حکومت کی ہر شعبے میں ناقص کارکردگی پر برس پڑیں بلکہ انہوں نے 8فروری کو PTIکو ملنے والا مینڈیٹ بھی تسلیم کر لیا*

account_circle
Raja Babar Hussain 🇵🇰🇱🇾(@RajaBabar_PTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر اتنے جھوٹے من گھڑت اور گھٹیا کیسز بنائے گئے کہ ان کیسز کو چلانے والے اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ، صدیق جان 🔥

account_circle
MJ Raja(@MJWU06) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف ظالم ترین انسان ھے
ارشد شریف شہید سے لے کر ……کتنے لوگ مارے گئے اور کتنا ظلم کرا رہیں ہیں

آرمی چیف ظالم ترین انسان ھے ارشد شریف شہید سے لے کر ……کتنے لوگ مارے گئے اور کتنا ظلم کرا رہیں ہیں
account_circle