Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile
Faki شیخ

@rafaqatsheikh00

کوئی تو کر رہا ہے میری کمی پوری 😊

ID: 1920703364465049600

calendar_today09-05-2025 04:52:50

12,12K Tweet

304 Followers

255 Following

Bushra Awan (@bushra585) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستان کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں بچے کے خوبصورت الفاظ🇵🇰 جس ملک کا بچہ بچہ جان دینے کو تیار ہو اس ملک کو دشمن کبھی شکست نہیں دے سکتا پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💚 #Pakistan #PakistanArmy

Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا یہ طے ہوا تھا بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا یہ طے ہوا تھا

Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

چپیڑاں کھا کے منے تے کی منے اخے مذاکرات کرنے مذاکرات کراۓ گئے گچیوں پھڑ کے

Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

اس دل سے بڑا دشمنِ جاں کوئی نہیں ہے خواہش نہ ہو اِس میں تو زیاں کوئی نہیں ہے اصرار ہے دل کو بھی خریداری پر اُس کی بازار میں جس شے کی دکاں کوئی نہیں ہے بے گھر مجھے رکھا ہے سدا میری انا نے دستک بھی وہاں دی کہ جہاں کوئی نہیں ہے

Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت پڑھے لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلٰی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ تو اس کے10درجات بلند کر دیے جاتے ہیں10گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، اور وہ شام تک شیطان سے محفوظ رہتا ہے۔ السلام علیکم

رضوان کاشف رضی (@razi6588) 's Twitter Profile Photo

My son has a tumor and treatment is not possible in Pakistan. I and my family appeal to His Excellency Mr. Tamim bin Hamad Al Thani and the Great Lady of Qatar to save my son's life by getting him treated in Doha.🙏 تميم بن حمد Al Mayassa Al Thani Embassy of Qatar in Pakistan 00923279783395

Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

مریدکے واقعے میں 3 سویلینز کی شہا۔دت ہوئی، 48 ز۔خمی ہیں، 110 پولیس اہلکار ز۔خمی ہیں، 18 کو بند۔وق کی گو۔لیاں لگیں، عظمیٰ بخاری

Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

وہ خاموشیاں بھی سُن لیتا ہے لیکن اسے بندے کا اظہار پسند ہے جب بندہ کہتا ہے اے میرے رب تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے جب بندہ کہتا ہے تو بڑا رحیم ہے تو اُس کی رحمت جوش میں آجاتی ہے جب بندہ اللہ سے معافی مانگتاہے تو وہ معاف کر دیتا ہے۔ اللّه اکبر السلام علیکم

وہ خاموشیاں بھی سُن لیتا ہے لیکن اسے بندے کا اظہار پسند ہے جب بندہ کہتا ہے
اے میرے رب
تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے جب بندہ کہتا ہے
تو بڑا رحیم ہے تو اُس کی رحمت جوش میں آجاتی  ہے جب بندہ  اللہ سے معافی مانگتاہے  تو وہ معاف کر دیتا ہے۔

اللّه اکبر 

السلام علیکم
Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

فرصت ہی ہے جو اتنی مہنگی ہے ورنہ سکون تو اتنا سستا ہے کہ چاۓ کی پیالی میں ہی مل جاتا ہے

فرصت ہی ہے جو اتنی مہنگی ہے ورنہ سکون تو اتنا سستا ہے کہ چاۓ کی پیالی میں ہی مل جاتا ہے
Faki شیخ (@rafaqatsheikh00) 's Twitter Profile Photo

میں جلدی جلدی جواب دتا ڈرائیو کردے ہوۓ یس لئی ھور نہیں لخ سکیا پائین معافی دے دیو