Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile
Malang😎☕

@rd_mughal

👉#PrÖud_2_ẞ_MusLīm🕋
👉#RiCh_ẞY_HrT💞
👉#PrÖudpakistani 🇵🇰
👉#Punjabi_Munda🤣😂
👉#8Ball_Pall_girl 🎮
👉#Karachi 💯✨
👉#hLpFúl😊 #loYal✌️
👉#SupportKashmir💖

ID: 1256289422078853120

calendar_today01-05-2020 18:28:47

18,18K Tweet

1,1K Followers

790 Following

Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ! محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔🖤🌸

إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔🖤🌸
Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

ہماری ماؤں کی جائے نماز پر"دعاؤں" نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے جسکا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں✨ Happy Morning🌞

ہماری ماؤں کی جائے نماز پر"دعاؤں" نے ہمیں ایسی ایسی چیزوں سے بچایا ہوا ہے جسکا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں✨
Happy Morning🌞
Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

تم پھول ہو ، خود میں اتنا مہکو اتنا چہکو اتنا مسکراو کہ تمھارے گرد ہر اُداس پھول کِھل اٹھے__🌸💙

تم پھول ہو ، خود میں اتنا مہکو اتنا چہکو اتنا مسکراو کہ تمھارے گرد ہر اُداس پھول کِھل اٹھے__🌸💙
Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

آپ سے پہلے کم از کم میں تو اپنے پاس تھا آپ اتنے پاس آئے میں اکیلا رہ گیا🌻🍁

آپ سے پہلے کم از کم میں تو اپنے پاس تھا
آپ اتنے پاس آئے میں اکیلا رہ گیا🌻🍁
Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

دے رہے ہیں لوگ میرے دل پہ دستک بار بار دل مگر یہ کہہ رہا ہے صرف تُو اور صرف تُو ایک مدت سے محبت کے نگر میں ہوں مقیم عشقِ لا حاصل مجھے پھر بھی تیری ہی آرزو

Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

جب اپنوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں، منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا__

Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ آپ کو برے وقت میں چھوڑ جائیں ... اداسی میں گلے نہ لگا سکیں .... آپ کے آنسوؤں کو پونچھ کر آپ کو تھپکی نہ دے سکیں... کٹھن حالات میں آپ کو ہنسا نہ سکیں .... تو ایسے لوگوں کو کوئی حق نہیں .... کہ وہ آپ کے دوست یا پھر آپ کے اپنے کہلائیں۔

Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

میں نے اپنی زندگی میں یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی حساس نہیں ہونا چاہیے ایک حساس انسان مشکلات سب سے زیادہ اپنی ذات کیلئے پیدا کرتا ہے ۔ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کیلئے کوئی معنی نہیں رکھتی 🙂🖤

Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

مجھے معلوم نہیں دوستی کی تعریف 🥀 مگر۔۔!! یار سینے سے لگے تو سکون ملتا ہے ❤️💫

مجھے معلوم نہیں دوستی کی تعریف 🥀
مگر۔۔!!
یار سینے سے لگے تو سکون ملتا ہے ❤️💫
Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے بہت سال لگے ہیں، سال بھی جوانی کے 🙂🥀

Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا

مجھے بتایا گیا ہے بہت برا ہوں میں
میں اپنے ساتھ بھی بیٹھا تو دور بیٹھوں گا
Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

ہم سا سیاہ نصیب بھی ھو گا کوئی کہیں!!؟؟؟ اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا۔۔!!!

ہم سا سیاہ نصیب بھی ھو گا کوئی کہیں!!؟؟؟
اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا۔۔!!!
Malang😎☕ (@rd_mughal) 's Twitter Profile Photo

.•°``°•.¸.•°``°•. ( GOOD ) `•.¸ ♥️ ¸.•` ° •.¸¸.•° 💖 .•°``°•.¸.•°``°•. ( NIGHT ) `•.¸ ♥️ ¸.•` ° •.¸¸.•° 💖