Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profileg
Malang😎☕

@RD_Mughal

👉#PrÖud_2_ẞ_MusLīm🕋
👉#RiCh_ẞY_HrT💞
👉#PrÖudpakistani 🇵🇰
👉#Punjabi_Munda🤣😂
👉#8Ball_Pall_girl 🎮
👉#Karachi 💯✨
👉#hLpFúl😊 #loYal✌️
👉#SupportKashmir💖

ID:1256289422078853120

calendar_today01-05-2020 18:28:47

6,5K Tweets

1,0K Followers

712 Following

Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

کیسی لت لگ گئی ہے اس نادان دل کو تیری!!
بات کروں تو دل نہیں بھرتا بات نہ کروں تو دل نہیں لگتا!!
💝🌹🫶🏻

کیسی لت لگ گئی ہے اس نادان دل کو تیری!! بات کروں تو دل نہیں بھرتا بات نہ کروں تو دل نہیں لگتا!! 💝🌹🫶🏻
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں
تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمہیں

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں

یوں ہو کہ اور ہی کوئی حوّا مِلے مجھے
ہو یوں کہ اور ہی کوئی آدم مِلے تمہیں

جون ایلیاء

شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم مِلے تمہیں تم سر بسر خوشی تھے مگر غم مِلے تمہیں تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں یوں ہو کہ اور ہی کوئی حوّا مِلے مجھے ہو یوں کہ اور ہی کوئی آدم مِلے تمہیں جون ایلیاء
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

مسلسل بے کلی دل کو رھی ھے
مگر جینے کی صورت تو رھی ھے

کیوں پھرتا ھوں تنہا مارا مارا
بستی چین سے کیوں سو رھی ھے

چلے دل سے امیدوں کے مسافر
یہ نگری آج خالی ھو رھی ھے

نہ سمجھواسے شورِ بہاراں
خِزاں پتّوں میں چھپ کر رو رھی ھے

ھمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرؔ
اُداسی بال کھولے سو رھی ھے

account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

طاق پر رکھ مرے خواب سجانے والے
تجھ کو اچھا نہیں سمجھیں گے زمانے والے

گل فروشا بڑے دن بعدآواز ہمیں
لے کے آئے ہو وہی گل وہ پرانے والے

ہنستے جاتے ہو معافی کی طلب کرتے ہوئے
ایسا کرتے ہیں بھلا یار منانے والے ؟

تم کہاں سے لیے آتے ہو ہمارا انداز
کون ہیں لہجے یہاں بیچ کے کھانے والے

account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*سب سے مضبوط تعلق بندے اور*
*ربِ کریم کا ہوتا ہے اِس کے بعد*
*والدین کا اپنی اولاد سے ہے*
*اِس کے بعد کے سارے تعلق*
*خـربوزے کی طرح ہوتے ہیں میٹھا*
*نکلے تو پھل سمجھ کر کھا لیں*
*پھیکا نکلے تو دوا سمجھ کر پی لیں*
صبح بخیر

account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

تُم اور میں ❤️
جس دن ملیں گے ❤️
وہ دن اس صدی کا،
سب سے خُوبصورت دن میں شمار ہوگا❤️
تُمہارا میرے روبرو آنا،🙈
وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک حسین لمحہ ہوگا💕

تُم اور میں ❤️ جس دن ملیں گے ❤️ وہ دن اس صدی کا، سب سے خُوبصورت دن میں شمار ہوگا❤️ تُمہارا میرے روبرو آنا،🙈 وقت کے بہترین لمحوں میں سے ایک حسین لمحہ ہوگا💕
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہُوئی وحشی دُنیا
تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر!!

کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بُڑھاپا
آدمی جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر!!🙂

❤️✨

راہِ نفرت میں بھٹکتی ہُوئی وحشی دُنیا تُجھ کو اِک راز بتاؤں کسی اُجرت کے بغیر!! کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بُڑھاپا آدمی جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر!!🙂 ❤️✨
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

سب سے گھٹیا انسان ہونے کا شرف آپ تب حاصل کرتے ہیں جب کسی کھانا کھاتے ہوئے پر آپ غصّہ کرنا یا چیخنا شروع کر دیتے ہیں آنسو جب اس کے حلق میں اٹک کر روٹی کا نوالہ اندر نہیں اترنے دیتے اور وہ شخص دستر خوان سے ہی اٹھ کر چلا جاتا ہے🙂🖤

سب سے گھٹیا انسان ہونے کا شرف آپ تب حاصل کرتے ہیں جب کسی کھانا کھاتے ہوئے پر آپ غصّہ کرنا یا چیخنا شروع کر دیتے ہیں آنسو جب اس کے حلق میں اٹک کر روٹی کا نوالہ اندر نہیں اترنے دیتے اور وہ شخص دستر خوان سے ہی اٹھ کر چلا جاتا ہے🙂🖤
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر..!
شام 4 سے 6 گراونڈ والا ٹاہم نہیں ملا دوبارہ...!

زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر..! شام 4 سے 6 گراونڈ والا ٹاہم نہیں ملا دوبارہ...! #cricket
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں۔* لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔

*اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے۔ اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں...!!🌹♥️🌹*

🌴کامیاب لوگوں کی باتیں🌴

*تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں۔* لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے۔ *اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے۔ اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں...!!🌹♥️🌹* 🌴کامیاب لوگوں کی باتیں🌴
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا 😔🥀
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل 💔ہوا کرتا تھا💔💔

تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا 😔🥀 وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل 💔ہوا کرتا تھا💔💔
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

گویا چھنی پیروں کے نیچے کی زمیں ہے
کیا پاس ترے جھوٹی تسلی بھی نہیں ہے

ہم نے توکر ہی دیا دل سے بہت دور
پر اسکا خیال اس کی محبت تو یہیں ہے

معلوم ہے یا رب ہےتوشہ رگ سے قریں تر
وہ شخص مگر جو مری دھڑکن قریں ہے

آپ ہی کیوں حالت افسوس کی جا پر
کیا ہوگی ساحر آپ کی جب اپنی نہیں ہے

گویا چھنی پیروں کے نیچے کی زمیں ہے کیا پاس ترے جھوٹی تسلی بھی نہیں ہے ہم نے توکر ہی دیا دل سے بہت دور پر اسکا خیال اس کی محبت تو یہیں ہے معلوم ہے یا رب ہےتوشہ رگ سے قریں تر وہ شخص مگر جو مری دھڑکن قریں ہے آپ ہی کیوں حالت افسوس کی جا پر کیا ہوگی ساحر آپ کی جب اپنی نہیں ہے
account_circle
Malang😎☕(@RD_Mughal) 's Twitter Profile Photo

میرے بنا جب جینا پڑے کا اکیلے تجھے۔
ہر لمبی عمر کی دعا دینے والے سے تجھے نفرت ہوگی۔🖤

میرے بنا جب جینا پڑے کا اکیلے تجھے۔ ہر لمبی عمر کی دعا دینے والے سے تجھے نفرت ہوگی۔🖤
account_circle