QASBA ALI GARH Town MQMPakistan (@qasbaaligarh) 's Twitter Profile
QASBA ALI GARH Town MQMPakistan

@qasbaaligarh

Official Account of #MQMPAKISTAN QasbaAliGarh Town..

ID: 1052267797340938242

calendar_today16-10-2018 18:39:27

18,18K Tweet

1,1K Followers

21 Following

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں پندہ سالوں سے پانی کا کوئی نیاٗء منصوبہ شروع نہیں ہوا، مصطفیٰ کمال نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا #BOLNews #Tabdeeli Dr. Danish (official) Syed Mustafa Kamal

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

جماعت کے دھرنے سے بجلی دس پیسے بھی سستی نہیں ہوئی، ہمیں دھرنے دینے کی ضرورت نہیں، وزیر اعظم سے رابطے میں ہیں، مسائل کا حل تلاش کر رہے ہیں، مصطفیٰ کمال نے سب بتا دیا #BOLNews #Tabdeeli Dr. Danish (official) Syed Mustafa Kamal

Times of Karachi (@tokcityoflights) 's Twitter Profile Photo

"Wazir-e-Ala Kahin Shahr-e-Faisal Par To Nahi Rehtay? Mayor Karachi Ko Sirf Shahr-e-Faisal Nazar Ati Hai," Sindh Opposition Leader Ali Khursheedi takes a dig at CM Sindh & Mayor Karachi #TOKReports #AliKhursheedi #MurtazaWahab #KarachiRain

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل میڈیا وونگ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے سینئیر رہنما سید مصطفیٰ کمال کا خطاب @mqmpkofficial @kamalmqm

ڈیجیٹل میڈیا وونگ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے سینئیر رہنما سید مصطفیٰ کمال کا خطاب @mqmpkofficial @kamalmqm
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

بتاریخ 1 ستمبر 2024 گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں سید مصطفیٰ کمال نے کیا کہا ؟ سنئے #MustafaKamal #Pakistan #Karachi #MQMPakistan

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

اٹھارویں ترمیم میں کیا کمی ہے اس کے ثمرات لوگوں تک کیوں نہیں پہنچے نیز 1800 ارب میں کراچی کا کتنا حصہ ہے؟ سنئے #MustafaKamal #Pakistan #Karachi

National Assembly 🇵🇰 (@naofpakistan) 's Twitter Profile Photo

The Pakistan–Tajikistan Parliamentary Friendship Group (PFG) convened its first meeting today at the Parliament House, under the Chairmanship of Syed Amin-ul-Haque, MNA. 🇵🇰🤝🇹🇯 for further details: na.gov.pk/en/pressreleas… Syed Aminul Haque APP Directorate of Electronic Media and Publications

The Pakistan–Tajikistan Parliamentary Friendship Group (PFG) convened its first meeting today at the Parliament House, under the Chairmanship of Syed Amin-ul-Haque, MNA.
🇵🇰🤝🇹🇯
for further details: na.gov.pk/en/pressreleas…
<a href="/SyedAminulHaque/">Syed Aminul Haque</a> <a href="/appcsocialmedia/">APP</a> <a href="/demp_moib/">Directorate of Electronic Media and Publications</a>
Abdul Haq Shaikh (@abdulhaqmqm) 's Twitter Profile Photo

بجلی کے نرخوں میں کمی اور کراچی و حیدرآباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں کیلئے ڈیولپمنٹ پیکجز پر عملدرآمد کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی وزیر اعظم سے اہم ملاقات!! Syed Aminul Haque #SyedAminulHaque #MQMPakistan #GovernmentofPakistan #PMLN #Development

Abdul Haq Shaikh (@abdulhaqmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی Syed Aminul Haque اور جاوید حنیف کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں تبدیلی کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمع کروادیا گیا! #SyedAminulHaque #LocalGovernment #Act #UrbanSindh #Karachi #Islamabad #NationalAssembly

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و  رکن قومی اسمبلی <a href="/SyedAminulHaque/">Syed Aminul Haque</a> اور جاوید حنیف کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں تبدیلی کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بل جمع کروادیا گیا!
#SyedAminulHaque #LocalGovernment #Act #UrbanSindh #Karachi #Islamabad #NationalAssembly
Abdul Haq Shaikh (@abdulhaqmqm) 's Twitter Profile Photo

کے الیکٹرک ایک مافیا ہے جس نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، کراچی کی عوام کے الیکٹرک کو بددعا دیتی ہے، کراچی میں بارش کا پہلا قطرہ پڑتے ہی کے الیکٹرک کے فیڈرز ٹرپ کر جاتے ہیں، کے الیکٹرک کراچی کی عوام کو اووربلنگ کے نام پر لوٹ رہی ہے، Syed Aminul Haque #KElectricMafia #MQM

QASBA ALI GARH Town MQMPakistan (@qasbaaligarh) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کل بروز جمعرات کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاج کا فیصلہ! KE #SyedAminulHaque #MQM #KElectric #Pakistani #GOAT #TikTok #Karachi #TheGOAT #UndeclaredMartialLaw

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کو پاکستان سے تعلیم حاصل کر کے باہر جانے دیں : سینئیر رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سید مصطفیٰ کمال Syed Mustafa Kamal MQM Pakistan

allaboutmqm (@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ کی قیادت میں حکومتی اتحادی جماعتوں کا وفد سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پہنچا اور انہیں منانے کی کوشش کی، حکومتی وفد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھی موجود تھے @mqmpkofficial

رانا ثنا اللہ کی قیادت میں حکومتی اتحادی جماعتوں کا وفد سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پہنچا اور انہیں منانے کی کوشش کی، حکومتی وفد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھی موجود تھے @mqmpkofficial
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

بتاریخ 4 ستمبر 2024ء ایم کیو ایم نے پاکستان کے تمام مسائل کا واحد حل پیش کر دیا۔ اگر ایسا ہو گیا تو پاکستان اب بھی معاشی، معاشرتی اور امن و امان سمیت تمام مسائل سے نکل کر ترقی کر سکتا ہے۔ سنئے #MustafaKamal #Pakistan #Karachi #MQMPakistan #NationalAssembly #Parliament

Abdul Haq Shaikh (@abdulhaqmqm) 's Twitter Profile Photo

سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان Syed Aminul Haque نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی Ali Khurshidi کے ہمراہ جشن میلادالنبی ﷺ کے خصوصی موقع پر اورنگی ٹاؤن کے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔ #EidMiladUnNabi #12RabiulAwwal #جشن_عید_میلادالنبیﷺ #Karachi #MQMPakistan #eidmiladunnabi2024

Syed Aminul Haque (@syedaminulhaque) 's Twitter Profile Photo

Today I visited Orangi Town along with MPAs Ali Khurshidi, Ijaz ul Haq and local members joined the 12th Rabi-ul-Awal procession, celebrating our unity and brotherhood across all sects.

QASBA ALI GARH Town MQMPakistan (@qasbaaligarh) 's Twitter Profile Photo

سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید امین الحق کی قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے مرکزی جلوس میں شرکت #EidMiladunNabiMubarak