Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profileg
Qaisar Sharif

@Qaisarsharif555

Secretary Information @JIPOfficial Pakistan! Tweets are my own opinion

ID:431456344

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today08-12-2011 09:05:07

17,6K Tweets

37,4K Followers

792 Following

Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وائے ڈی اے کے وفد کی منصورہ میں ملاقات انہیں اپنے مطالبات سےآگاہ کیا
انہوں نے ڈاکٹرز کے جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے ان سے اپیل کی کہ ان کے احتجاج کے سلسلے میں مریضوں اور ان کے لواحقین کو کسی قسم کی دشواری اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

جہنوں نے 300 یونٹ بجلی فری دینی تھی انہوں نے 300 فیصد بجلی کو مہنگا کر دیا

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کےگھروں پر اس وقت بجلی کے بل نہیں بم آرہے ہیں۔
عوام دشمن بجٹ،لوڈشیڈنگ،بھاری بلوں کےخلاف آج ملک بھر میں احتجاج ہوگا،عوام کو گھروں سے نکلنا ہوگا۔
حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی پاکستان)
Jamaat e Islami Pakistan

لوگوں کےگھروں پر اس وقت بجلی کے بل نہیں بم آرہے ہیں۔ عوام دشمن بجٹ،لوڈشیڈنگ،بھاری بلوں کےخلاف آج ملک بھر میں احتجاج ہوگا،عوام کو گھروں سے نکلنا ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی پاکستان) @JIPOfficial
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

AOA
Tomorrow
Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman will talk to journalists at 4pm in Mansora Multan Road Lahore following a meeting with the delegation of Young Doctors Association Led by President YDA Pakistan Dr Atif Majeed Ch,Young Nurses Association.Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman

account_circle
Sabah news(@Sabahnews786) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کا کل بجلی کی لوڈشیڈنگ ،بجلی کے بھاری بلوں اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
sabahnews.net/archives/195326
Naeem ur Rehman Qaisar Sharif Jamaat e Islami Pakistan

جماعت اسلامی کا کل بجلی کی لوڈشیڈنگ ،بجلی کے بھاری بلوں اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان sabahnews.net/archives/195326 @NaeemRehmanEngr @Qaisarsharif555 @JIPOfficial
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

قُلْ إِنَّ صَلَاتِى وَنُسُكِى وَمَحْيَاىَ
وَمَمَاتِى لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِين

اَللّٰہُ اَکبَر اَللّٰہُ اَکبَر لاَاِلَہٰ اِلّاَاللّٰہُ وَاَللّٰہُ اَکبَر اَللّٰہُ اَکبَر وَلِلّٰہ ِالحَمْد

تمام دوست ،احباب ، کو عیدالاضحیٰ مبارک

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

AOA
Tomorrow(16 June , Sunday)
Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Press Conference in Idara Noor e Haq Opp. Islami College Karachi at 12:15Pm.
Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

آپ اپنا اعتبار کھو چکے ہیں شہباز شریف صاحب! آپ نے اشرافیہ کو پچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دارطبقے پر ڈالا، آج آپ جتنی کامیابیاں گنوا رہے ہیں ان کا زمینی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ سرمایہ کاری کم ترین سطح پراورمہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔ دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے ۔

آپ اپنا اعتبار کھو چکے ہیں شہباز شریف صاحب! آپ نے اشرافیہ کو پچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دارطبقے پر ڈالا، آج آپ جتنی کامیابیاں گنوا رہے ہیں ان کا زمینی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ سرمایہ کاری کم ترین سطح پراورمہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔ دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے ۔
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

یوم عرفہ 💝 اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا 'اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں' آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اورجہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب سینئر اینکر پرسن افتخار احمد صاحب کو منصورہ میں مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ کے ترجمے اور مختصر حواشی والا قرآن پاک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں
انٹرویو ان شاء اللہ جلد سماء نیوز پر

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب سینئر اینکر پرسن افتخار احمد صاحب کو منصورہ میں مولانا سید ابوالاعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ کے ترجمے اور مختصر حواشی والا قرآن پاک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں انٹرویو ان شاء اللہ جلد سماء نیوز پر
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

Pakistan beat India and qualify for the semi finals after 9 years in Asian Team Squash Championship 2024 dalian, China.
Kash Crocket k ilawa b kisi game pey Twajo di jaye Pakistan men..

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Pakistan beat India and qualify for the semi finals after 9 years in Asian Team Squash Championship 2024 dalian, China. Kash Crocket k ilawa b kisi game pey Twajo di jaye Pakistan men.. #squash 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا:

' ذی الحجہ کے دس دنوں سے بڑھ کر کوئی دن ایسا نہیں، جس میں نیک عمل ﷲ کے نزدیک زیادہ محبوب اور عظیم المرتبت ہو ، لہذا ان دس دنوں میں تہلیل (لا الہ الا ﷲ)، تکبیر (ﷲ اکبر) اور تحمید (الحمد للہ) کثرت سے پڑھا کرو“

account_circle
Durdana Najam دردانہ نجم(@durdananajam) 's Twitter Profile Photo

PTA DG ISPR FIA
Please take notice of Pakistani YouTubers who publish excessively pro-Indian content to defame Islam, malign Pakistan and FORCE people to follow Hindu belief system.

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

معیشت تاحال بہترنہ ہوسکی،وز یر خزانہ کی پریس کانفرنس ناکامیوں کی داستان تھی، معاشی اہداف حاصل نہ ہونے کا اعتراف انہوں نے خود کیا،ملک میں وزرائے خزانہ درآمد کیے جاتے ہیں، حکومت ختم ہو توجہاز پکڑ کر واشنگٹن روانہ ہوجاتے ہیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن Jamaat e Islami Pakistan

معیشت تاحال بہترنہ ہوسکی،وز یر خزانہ کی پریس کانفرنس ناکامیوں کی داستان تھی، معاشی اہداف حاصل نہ ہونے کا اعتراف انہوں نے خود کیا،ملک میں وزرائے خزانہ درآمد کیے جاتے ہیں، حکومت ختم ہو توجہاز پکڑ کر واشنگٹن روانہ ہوجاتے ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن @JIPOfficial
account_circle
Saad Maqsood ‏سعـــــد مقصـــــــــود(@SaadMaqsud) 's Twitter Profile Photo

پوری الیکشن مہم میں مودی نے پاکستان کی بینڈ بجا کر رکھ میاں نواز شریف کے گھر کی شادی میں شرکت کا حوالہ دے کر بھی پاکستان کا مذاق بنایا مگر حیرت ہے میاں نواز شریف پر ۔۔۔۔

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

امیر جماعت اسلامی Naeem ur Rehman نے اس پر بہترین بات کی ہے

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

AOA
Tomorrow (12 June , Wednesday )
Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Press Conference in Committee Room Mansora Multan road Lahore at 11Am.
Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جناب حبیب اکرم صاحب کے والد گرامی خالق حقیقی سے جا ملے۔ آپ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔
اللہ تبارک تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے
🤲🤲

account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے
رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیاگیا
جماعت اسلامی وہ پہلی جماعت تھی جس نےاس بل کی مخالفت کی اوراسے مسترد کیا
جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور اسکے اعلامیے کے ساتھ ہیں کالے قانون کے خلاف پر امن سیاسی و جمہوری مزاحمت کریں گے
Jamaat e Islami Pakistan

جماعت اسلامی ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے رات کی تاریکی میں کالے قانون کو منظور کیاگیا جماعت اسلامی وہ پہلی جماعت تھی جس نےاس بل کی مخالفت کی اوراسے مسترد کیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور اسکے اعلامیے کے ساتھ ہیں کالے قانون کے خلاف پر امن سیاسی و جمہوری مزاحمت کریں گے @JIPOfficial
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

ہم بنو قابل والے ہیں
تم بنو قاتل والے ہو
تم نے شہر میں ہمیشہ قاتل پیدا کئے شہر میں بد امنی ، بد حالی ،تمہاری وجہ سے ہے یہ اب نہیں چلے گا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج الخدمت بنوقابل کے ٹیسٹ کے موقع پر ریلوے گروانڈ آئی آئی چندریگر روڈ کراچی میں خطاب کریں گےJamaat e Islami Pakistan

ہم بنو قابل والے ہیں تم بنو قاتل والے ہو تم نے شہر میں ہمیشہ قاتل پیدا کئے شہر میں بد امنی ، بد حالی ،تمہاری وجہ سے ہے یہ اب نہیں چلے گا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج الخدمت بنوقابل کے ٹیسٹ کے موقع پر ریلوے گروانڈ آئی آئی چندریگر روڈ کراچی میں خطاب کریں گے@JIPOfficial
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی منصورہ میں پریس کانفرنس
کراچی کی موجودہ صورت حال پر اظہار خیال

Jamaat e Islami Pakistan Jamaat e Islami Karachi

account_circle