Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile
Qaisar Sharif

@qaisarsharif555

Secretary Information @JIPOfficial Pakistan! Tweets are my own opinion

ID: 431456344

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today08-12-2011 09:05:07

17,17K Tweet

37,37K Followers

791 Following

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی منصورہ ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، مرکزی نائب امرا لیاقت بلوچ، ڈاکٹر اسامہ رضی، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف و دیگر اس موقع پر موجود تھے

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

آج امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب جلسہ عام ساہیوال میں خصوصی خطاب کریں گے ان شاء اللہ Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman

آج امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب جلسہ عام ساہیوال میں خصوصی خطاب کریں گے ان شاء اللہ
Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman
Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

AOA Today (22 September, Sunday) Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Pakiatan Islamic Medical Association(PIMA) Convention in Hall # 3 Expo Centre Karachi at 4pm. Naeem ur Rehman Jamaat e Islami Pakistan

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

آج مجدد دوراں مرشد الامام مجاہد ختم نبوت , بانی امیر جماعت اسلامی پاکستان حضرت مولانا سید ابوالاعلی مودودی رح کا یوم وفات ہے اللہ تعالیٰ انکی قبر پر کروڑوں رحمتیں اور جنت الفردوس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے۔ آمین Hashim Maudoodi Jamaat e Islami Pakistan

آج مجدد دوراں مرشد الامام مجاہد ختم نبوت , بانی امیر جماعت اسلامی پاکستان حضرت مولانا سید ابوالاعلی مودودی رح کا یوم وفات ہے اللہ تعالیٰ انکی قبر پر کروڑوں رحمتیں اور  جنت الفردوس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے۔
آمین Hashim Maudoodi Jamaat e Islami Pakistan
Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

AOA Today (23 September, Monday) Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Press Conference in office Jammat e Islami Idara Noor e Haq Karachi at 11:15Am. Naeem ur Rehman Jamaat e Islami Pakistan

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان میں جماعت اسلامی ایک پارٹی ہے جو عوام کے مسائل کو لے کر چل رہی ہے اس کے لیے ہمارا ایک قومی ایجنڈا ہے حکومت سے معاہدے کی مدت ختم امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب نے آج منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے “”حق دو عوام کو تحریک “” کے اگلے فیز کا اعلان کر دیا

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

AOA Today (25 September, Wednesday) Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Tribal peace Jirga Eden Marquee kabutar Chowk Ring road Peshawar at 3:30pm.Insha Allah Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کیوں نہیں ہوا،قبائلی اضلاع میں بچوں اور بچیوں کو تعلیم کو کی ضرورت ہے،حکومتی سطح پر قبائلی عوام کے جرگے قائم کرکے افغان حکومت سے بات چیت کی جائیں،طاقت سے رٹ قائم نہیں ہوتی سنجیدگی سے مسئلے کا حل نکالا جائے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔امیر جماعت ہنگامی اجلاس کی صدارت کریں گےمرکزی،صوبائی اور بڑےشہروں کی قیادت شریک ہو گی اجلاس آج شام سات بجے منصورہ میں شروع ہوگاملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر غور ہو گا حق دو عوام کو تحریک کے اگلے فیز پر مشاورت ہو گی

سینئر صحافی ، بہت اچھے دوست ہمایوں سلیم صاحب نے نئے آنے والے ٹی وی چینل 89 News hd کو سی او او کی حیثیت میں جوائن کیا ہے ہمایوں صاحب پہلے بھی کئی کامیاب پروجیکٹ کر چکے ہیں اس نئے پروجیکٹ کی کامیابی کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں اور مبارکباد !!!!

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ الجمعہ۔۹،۱۰

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ رسولِ کریم ﷺ: مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا روزِ قیامت میرے سب سے قریب ہو گا۔ (ترمذي: ٤٨٤)

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

حکومت جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تو تین ماہ پہلے ہی جاری ہوگیا تھا۔جماعت اسلامی مجوزہ آئینی ترمیم مکمل طور پر مسترد کرتی ہے، اس کی حمایت کرنے والے اپنے چہرے پر کالک ہی ملیں گے

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے عوام آئین و قانون کے مطابق منصور علی شاہ کی تقرری چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

ایک تصویر تین شہید حسن نصراللّٰہ کی اسماعیل ہنیہ اور صالح العروی شہید کے ساتھ یادگار تصویر

ایک تصویر تین شہید
حسن نصراللّٰہ کی اسماعیل ہنیہ اور صالح العروی شہید کے ساتھ یادگار تصویر
Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

کل اتوار کو ملک بھر میں مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے ہوں گے اورشہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ دنیا بھر کے عوام اسرائیل کی ناجائز صیہونی ریاست کے خلاف آواز بلند کریں اور لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار

کل اتوار کو ملک بھر میں مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے ہوں گے اورشہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ دنیا بھر کے عوام اسرائیل کی ناجائز صیہونی ریاست کے خلاف آواز بلند کریں اور لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار
Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کل ملک بھر میں شہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ملک بھر مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف شاہراہوں پر جماعت اسلامی کی طرف سے اعلان کردہ دھرنے بھی اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے Jamaat e Islami Pakistan

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر
کل ملک بھر میں شہید حسن نصراللہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔ملک بھر مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف شاہراہوں پر جماعت اسلامی کی طرف سے اعلان کردہ دھرنے بھی اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے

Jamaat e Islami Pakistan
Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

AOA Tomorrow(29 September,Sunday ) Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Press Conference in office Jammat e Islami Idara Noor e Haq Karachi at 11:15Am. Insha Allah Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman

AOA
Tomorrow(29 September,Sunday )
Ameer JI Hafiz Naeem ur Rehman sb will address Press Conference in office Jammat e Islami  Idara Noor e Haq Karachi at 11:15Am. Insha Allah
Jamaat e Islami Pakistan Naeem ur Rehman