PTIGladiator(@PtiGladiator) 's Twitter Profileg
PTIGladiator

@PtiGladiator

Never mess with my country..Imran Khan

ID:1514326130878205954

calendar_today13-04-2022 19:34:30

6,1K Tweets

163 Followers

586 Following

Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی عدالتی حکناہ دکھاتے رہے لیکن پولیس والوں نے قاضی کی عدالت کا آرڈر قاضی کے منہ پر مارا۔۔۔۔لعنت ایسے نظام پر

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

لوگ سمجھ رہے ہیں کہ صرف لیکن ابھی ٹی وی چینلز پر دیکھا، نورین کے بھائی بھی رو رہے ہیں 💔
ہائے اللہ...
غم، دکھ،تکلیف اور اذیت کا دائرہ کار بڑھتا چلا جارہا ہے 😭

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پہلے میرے وکلاء کو ہراساں کیا اور گرفتار کرلیا، اسطرح کے دہشت کے ماحول میں بھی خواتین میرے تائید کنندہ اور تصدیق کنندہ بنیں تو انہیں اغوا کر لیا گیا ہے، میں انکے خاندان کو کیا جواب دوں۔
الیکشن کمیشن سے اپیل ہے کہ آپکا عملہ ایک پارٹی کا یرغمال بن چکا ہے ایسے فیئر الیکشن کیسے ممکن

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو آج بلے کا نشان واپس ملنے کے بعد نواز شریف اور لندن پلان کو بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔ پوری بدنیتی اور دو نمبری کیساتھ لندن پلان کے تحت بلے کا نشان لیا گیا تھا لیکن آج پھر عمران خان کی فتح ہوئی ہے۔صدیق جان Siddique Jan

account_circle
Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

بغیرت بزدل چھپ کر وار کرنے والے حرامخور۔۔۔مونس الہی کی والدہ سے کاغذات چھین رہے ہیں۔۔۔۔لعنت یزید کی اولادو۔۔۔

account_circle
Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

کاغذات جمع کروانے کا اصلی تے نسلی طریقہ۔۔۔۔کاغذ چھین کر بھاگنے والی کی تسلی بخشش مرمت آر۔او کے سامنے۔۔۔۔

account_circle
Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

چوہدری شجاعت کی بہن کی فریاد سن کر آج واقعی یقین ہو گیا۔۔۔۔۔

سیاست کے سینے میں دل نہی ہوتا۔۔۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک میں بدمعاشی کرنے والے اور آج آر او آفس کے باہر بدمعاشی کرنے والے مخصوص لوگ ہیں۔

account_circle
Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

پی۔پی 161 تحریک انصاف کے امیدوار عامر جلیل کو کاغزات جمع کروانے سے پولیس نے روک دیا۔۔۔۔

account_circle
Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

چوہدری شجاعت کی بہن بھای کو غیرت شرم دلاتے ہوے۔۔۔۔لیکن خادم رضوی کہتا تھا 'مردے او جناں وچ غیرت ہوے'

account_circle
Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ھے تو سمجھ لو صبح ہونے والی ھے۔۔۔۔۔۔

عمران خان۔۔۔

account_circle
Azmat Hussain #804(@azmatsiddhu) 's Twitter Profile Photo

کاغذات نامزدگی کیسے جمع کرواے جاتے ہیں؟
کے۔پی والوں سے بہتر کوی نہی جانتا۔۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

عبدالرحمان طارق: جسے 6 ماہ 9 مئی کے جھوٹے مقدمے میں لاہور کیمپ جیل میں رکھا گیا
آج دیپالپور اوکاڑہ سے بطور کورنگ امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے
اس کا ایک کزن آرمی ایکٹ میں 7 ماہ سے بےگناہ قید کیا ہوا ہے

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سائفر بوگس ٹرائل جو جیل کے اندر چل رہا ہے،اسکو واڑ کے رکھ دیا ہے۔
سنو سب یہ

account_circle