Pirdhan Baloch
@pirdhanb
I’m trying my Absolute hardest to see things from your perspective
ID: 1490316716122861573
06-02-2022 13:29:49
21,21K Tweet
72,72K Followers
667 Following
۲۸ جولائی کو گوادر میں بلوچ یک جہتی کمیٹی کے بلاۓ گئے بلوچ قومی اجتماع اور دھرنے کے بعد Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल نے بی بی سی کے لیے گوادر کی سماجی اور سیاسی صورت حال پر ایک دلچسپ اور معلوماتی رپورٹ مرتب کی ہے ملکی میڈیا میں بوجوہ ایسے جائزے شازونادر ہی ملتے ہیں youtube.com/watch?v=thW0pA…
جب ایک دو نمبر جماعت اسلامی والا مولوی ہدایت الرحمان اسمبلی کے فورم پر کھڑے ہوکر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بارے میں زہر اگلے گا سرفراز بگٹی کی زبان میں بات کرئے گا نتیجہ یہی ہوگا ۔۔ بلوچوں نے اس سے بھی بڑے سیاسی بندروں کو انکی اوقات دیکھائی ہے یہ تو سیاسی بونا ہے Maulana Hidayat ur Rehman Baloch