Pak Saudi Media پاک سعودی میڈیا(@PakSaudiMedia) 's Twitter Profileg
Pak Saudi Media پاک سعودی میڈیا

@PakSaudiMedia

Here Pak-Saudi tourism, culture and important news can be seen together. 🇵🇰🇸🇦[email protected]

ID:1702844765182570496

linkhttps://www.facebook.com/PakSaudiMedia?mibextid=2JQ9oc calendar_today16-09-2023 00:40:21

976 Tweets

2,1K Followers

1,3K Following

Dr. Naif Alotaibi(@Dr_Naif777) 's Twitter Profile Photo

🟢 وہ ہاتھ جس نے خدا کی کتاب لکھی 🖋️

حرم شریف کے امام شیخ سدیس اور شیخ معیقلی مشہور خطاط عثمان طہٰ صاحب (جنہوں نے قرآن مجید لکھا) کا ہاتھ چوم رہے ہیں۔

account_circle
Pak Saudi Media پاک سعودی میڈیا(@PakSaudiMedia) 's Twitter Profile Photo

🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦خلوص،عاجزی،محبت اللہ تعالی خادمین حرمین کو جزائے خیر دے ۔

account_circle
Mohammed Al-Issa محمد العيسى(@MhmdAlissa) 's Twitter Profile Photo

ہمیں وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کی دعوت پر شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں کے اجتماع کے خطبے کا شرف حاصل ہوا۔ محترم وزیر اعظم کی پُر وقار دعوت کا شکریہ، پاکستان کے علمائے کرام اور عوام کی جانب سے عزت افزائی اور گرمجوشی کے لئے بھی شکر گزار ہیں۔

ہمیں وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کی دعوت پر شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں #عید_الفطر کے اجتماع کے خطبے کا شرف حاصل ہوا۔ محترم وزیر اعظم کی پُر وقار دعوت کا شکریہ، پاکستان کے علمائے کرام اور عوام کی جانب سے عزت افزائی اور گرمجوشی کے لئے بھی شکر گزار ہیں۔
account_circle
Pak Saudi Media پاک سعودی میڈیا(@PakSaudiMedia) 's Twitter Profile Photo

پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا

📍وادی براہ گلگت بلتستان

فصل الربيع في وادي براه جلجت بلتستان 🇵🇰❤️


Police

account_circle