PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profileg
PTI South Punjab

@PTISPOfficial

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf South Punjab.

ID:3038383400

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today23-02-2015 18:18:13

162,9K Tweets

233,9K Followers

68 Following

Follow People
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخاب کے لیے بیرسٹر تیمور ملک کی میٹنگ کے دوران پی ڈی ایم کے دور اور خان کی واپسی کے بارے میں ایک نظم.

account_circle
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اگر اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہوا قیدی اتنا طاقتور ور ہے کہ وہ سارے جرائم کا زمہ دار ہے اس نے پاکستان کے سارے ارسطو ، افلاطون اور فلاسفر فیل کر دئیے ہیں تو جائیں جیل میں جا کر ان سے معافی مانگیں
محمد ندیم قریشی

account_circle
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اپ یہ کہہ رہے ہیں کہ گھر پر ڈاکہ ڈل گیا کوئی بات نہیں آگے بڑیں چور سے ھاتھ ملا لیں نا زیور واپس ہو نا وہ تسلیم کرے چوری اور چائے پر گھر بلا لیں یے نہیں ہوسکتا , مہر بانو قریشی

account_circle
PTI Multan(@PTIOfficialMTN) 's Twitter Profile Photo

اپ یہ کہہ رہے ہیں کہ گھر پر ڈاکہ ڈل گیا کوئی بات نہیں آگے بڑیں چور سے ھاتھ ملا لیں نا زیور واپس ہو نا وہ تسلیم کرے چوری اور چائے پر گھر بلا لیں یے نہیں ہوسکتا , مہر بانو قریشی

account_circle
PTI Layyah(@PtiofficialLyh) 's Twitter Profile Photo

اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لئے پوری قوم منتظر ہے کیونکہ ظلمت کے اس دور میں عمران خان ہی اس ملک کے روشن مستقبل کی آخری امید ہے!

اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لئے پوری قوم منتظر ہے کیونکہ ظلمت کے اس دور میں عمران خان ہی اس ملک کے روشن مستقبل کی آخری امید ہے! #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے قوم کیلئے پیغام دیا ہے کہ میں نو ماہ سے یہاں بیٹھا ہوں میں نو سال تک بیٹھنے کو تیار ہوں لیکن میں ڈیل نہیں کروں گا، ہمارا یہی موقف ہے ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت مضبوط ہو۔روف حسن
Raoof Hasan

account_circle
PTI Vehari(@PTIOfficialVHR) 's Twitter Profile Photo

آپ تیار ہو؟ آپ عمران خان کو جیل سے نکالیں گے؟ آپ عمران خان کو نہیں بھولیں گے۔ صوابی انٹرچینج پہ علیمہ خان کا عوام سے خطاب

account_circle
PTI HaroonAbad(@HND__Official) 's Twitter Profile Photo

سندھ ٹرین مارچ کا قافلہ حلیم عادل شیخ کی قیادت میں حیدرآباد سے نکل کر اپنی منزل کی طرف روانہ، کپتان کے کھلاڑیوں کا جوش و جزبہ عروج پر، سندھ سے ڈاکوؤں کو بھگانا ہے کپتان کو لانا ہے

account_circle
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

کمیٹی کمیٹی کھیلنے کی بجائے آپ ہم سے یہ سوال کرے کہ عمران خان کو بار کیسے لانا ہیں اور ملک کو آگے کیسے لیکر جانا ہیں محترمہ زرتاج گل وزیر

account_circle
Arub Official(@Aroobanaila) 's Twitter Profile Photo

انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے.....!!!!!❤️
Maleeka Ali Bokhari
Kanwal Shauzab MNA
Saima Kanwal

انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے.....!!!!!❤️ @MalBokhari @KanwalMna @SaimaKanwalPTI #MaleekaBokhari
account_circle
PTI South Punjab(@PTISPOfficial) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی شہری کو بولنے سے نہیں روکا جاسکتا، اگر آپ عمران خان کو بیان دینے سے ہی روکتے ہیں اور میڈیا کو رپورٹ کرنے سے روکتے ہیں تو آپ یہ آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ بیرسٹر احتشام Barrister Ehtesham Amir-ud-din

account_circle
PTI DG Khan(@PTIDGKOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز غلطی سے وزیراعلی بن گئیں، ان کو انٹرٹینمنٹ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، ٹک ٹاکر ٹائپ خاتون ہے، یہی ان کا کلیبر ہے۔ صنم جاوید

مریم نواز غلطی سے وزیراعلی بن گئیں، ان کو انٹرٹینمنٹ کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، ٹک ٹاکر ٹائپ خاتون ہے، یہی ان کا کلیبر ہے۔ صنم جاوید
account_circle
PTI Bahawalpur(@PTIOfficialBWP) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے سمجھوتہ نہیں کروں گا، یہ تو عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ نواز شریف نہیں ہے زرداری نہیں ہے وہ عمران خان ہے۔ ہارون الرشید

عمران خان نے کہا ہے سمجھوتہ نہیں کروں گا، یہ تو عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ نواز شریف نہیں ہے زرداری نہیں ہے وہ عمران خان ہے۔ ہارون الرشید
account_circle
PTI Layyah(@PtiofficialLyh) 's Twitter Profile Photo

ہم ڈیل شیل پر یقین نہیں رکھتےہاتھ ملائیں گے اس وقت جب ہمارا مینڈیٹ واپس ہو گااگر ان میں اخلاقی جرات ہے تو پارلیمنٹ سے نکل جائیں .شہریار آفریدی

ہم ڈیل شیل پر یقین نہیں رکھتےہاتھ ملائیں گے اس وقت جب ہمارا مینڈیٹ واپس ہو گااگر ان میں اخلاقی جرات ہے تو پارلیمنٹ سے نکل جائیں .شہریار آفریدی
account_circle
PTI Vehari(@PTIOfficialVHR) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بقول انہیں جیل میں موت قبول ہے مگر ان آقاؤں سے ڈیل کرکے ہرگز قوم کا سر جھکنے نہیں دیں گے. رؤف حسن
Raoof Hasan

عمران خان کے بقول انہیں جیل میں موت قبول ہے مگر ان آقاؤں سے ڈیل کرکے ہرگز قوم کا سر جھکنے نہیں دیں گے. رؤف حسن @RaoofHasan
account_circle
PTI Layyah(@PtiofficialLyh) 's Twitter Profile Photo

گندم کے کسان کے لیے PTI حکومت نے کیا اقدامات کیے تھے
10 سال تک نون لیگ کی جانب سے مصنوعی طریقے سے کم رکھی گئی سپورٹ پرائس کو 1300 روپے سے بڑھا کر 3900 تک لے کر گئے۔
• گندم کی قیمت کا اعلان کٹائی کی بجائے بوائی کے وقت کرنا شروع کیا تاکہ کسان بہتر فیصلہ کر سکیں
Azhar Mashwani

گندم کے کسان کے لیے PTI حکومت نے کیا اقدامات کیے تھے 10 سال تک نون لیگ کی جانب سے مصنوعی طریقے سے کم رکھی گئی سپورٹ پرائس کو 1300 روپے سے بڑھا کر 3900 تک لے کر گئے۔ • گندم کی قیمت کا اعلان کٹائی کی بجائے بوائی کے وقت کرنا شروع کیا تاکہ کسان بہتر فیصلہ کر سکیں @MashwaniAzhar
account_circle