(P T I )
@pti0002
ID: 1205391075290030080
13-12-2019 07:37:17
33,33K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen
Naya Pakistan غریب بندے کا جب روز روز روٹی سالن کھا کر دل کچھ اور کھانے کو کرے تو کہتا ہے کہ چلو آج چاول بنا لیں مگر اب چاول تباہ ہوگے سیلاب زدگان بچاروں کا تو حد سے زیادہ نقصان ہوگیا ہے اور اب مزید چاول مہنگے ہوگے تو بندہ وہ بھی نہیں پکا سکے گا😐