PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile
PPP Lahore Division (RURAL)

@ppplahorediv_sm

Official Divisional Account #PPP | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

ID: 1475941957247590404

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today28-12-2021 21:29:29

1,1K Tweet

339 Followers

802 Following

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

“امید ہے کہ تمام جمہوری جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے اس مطالبے کی حمایت کریں گی کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے تاکہ ہم اس نفرت کی سیاست کو دفن کرکے آگے بڑھ سکیں۔” BilawalBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو ماضی میں پھنسی ہوئی نہ ہو، جو مستقبل کا سوچے، نوجوانوں کا سوچے۔ تقسیم کے بجائے خدمت کی سیاست ہونی چاہیے۔ BilawalBhuttoZardari x.com/PPPDigital_/st…

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نمائش چورنگی پر واقع جے ڈی سی فری لیبارٹری آمد کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر عباس نے خوش آمدید کہا BilawalBhuttoZardari

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

“پاکستان پیپلزپارٹی کی یہ کوشش رہی ہے کہ ان مشکل معاشی حالات میں عوام کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari 1/2

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

“کل کراچی سے لے کر سکھر تک ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

“انشاء ﷲ 8 فروری کو تیر کے نشان والے امیدوار ہی فتح یاب ہوں گے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر عوامی حکومت بنانے کے بعد قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے منشور اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریئے کے مطابق چلے گی، کیونکہ آج کے مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور میں ہے۔” BilawalBhuttoZardari

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

"ہم نے جب بات کی ہے تو ملک کے فائدے کے لئے بات کی ہے۔ ہماری صرف اس ملک پاکستان سے یاری ہے اور انشااللہ اس کو ہم ان معاشی مشکلات سے بچا کر رہیں گے۔" صدر آصف علی زرداری AsifAliZardari x.com/PPPDigital_/st…

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج اپر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ BilawalBhuttoZardari #KPwithPPP

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

“جب قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی تو ایک نیا طرز سیاست متعارف کروا کر سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی سیاست کا آغاز کیا، ایک ایسی سیاست جہاں غریبوں کو عزت دی گئی، مزدوروں اور کسانوں کو حق دیا گیا BilawalBhuttoZardari

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

میرا آنےوالی نسل سےیہ وعدہ ہےکہ ہم پاکستان کوایک ایساملک بنائینگےجہاں ہر طبقہ ترقی کرسکےگا،جہاں میرےنوجوانوں کیلئےتمام سہولیات موجودہونگی یوتھ کارڈ کےذریعےروزگار تلاش کرنےوالے نوجوانوں کو مددفراہم کی جائےگی۔BilawalBhuttoZardari #PPPFoundationDayBalochistan

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

جن ممالک میں منصفانہ انتخابات ہوتے ہیں ان کی ترقی کی رفتار دیکھی جائے اور جن ممالک میں دھاندلی زدہ انتخابات ہوتے ہیں ان کے زوال کی رفتار دیکھی جائے تو اندازہ ہو جاتا ہے کہ منصفانہ انتخابات کیوں ضروری ہیں۔ الیکشن تو ہو گا | آفتاب احمد گورائیہ | سماچار نیوز samachar.pk/%D8%A7%D9%84%D…

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

“پاکستان پیپلز پارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اور انتخابات کے عمل پر یقین رکھتی ہے۔” شازیہ مری Shazia Atta Marri

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا انچارج این اے 127بنانے پر شکر گزار ہوں،بلاول بھٹو نے این اے 127سے الیکشن لڑنے کا مشکل اور چیلنجنگ فیصلہ کیا ہے۔پارٹی کے تمام عہدیدار ملکر چیئرمین کی انتخابی مہم چلا رھے ہیں۔ BilawalBhuttoZardari Zulfikaar Ali Bader

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

جیسے اسرائیل اور فلسطین کا فرق ہے نہ دیوار کے بعد یہی فرق ماڈل ٹاؤن اور بہار کالونی میں ہے۔ ہم تو پریکٹیکل پارٹی ہیں اور پریکٹیکل لیڈر شپ ہے پہلے بھی پاکستان پیپلزپارٹی نے کام کیا تھا اور آگے کریں گے۔ #NA127BilawalKa BilawalBhuttoZardari Zulfikaar Ali Bader

PPP Lahore Division (RURAL) (@ppplahorediv_sm) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت چیلنجنگ الیکشن ہے اور ہم محنت کریں گے ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جیتیں گے، ہم انشاءاللہ پورا مقابلہ کریں گے۔ #NA127BilawalKa BilawalBhuttoZardari

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

منہاج القرآن سیکریٹریٹ لاہور پہنچ کر 2014 میں ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے 14 جبکہ اسلام آباد میں شہید ہونے والے منہاج القرآن کے 9 شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں 24 گھنٹے ذکر و اذکار کے مقام گوشہ درود کا دورہ کیا اور پاکستان

Zulfikaar Ali Bader (@zulfibader) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے 127 کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں تعارفی میٹنگ کی صدارت کی جسمیں ملک منظر عباس کھوکھر, فیصل میر, صدر گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ, سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں جیالوں کی کثیر تعداد میں شرکت #NA127BilawalKa BilawalBhuttoZardari

Zulfikaar Ali Bader (@zulfibader) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے 127 کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں پی پی 160 سے امیدوار میاں مصباح الرحمن کے الیکشن آفس میں تنظیمی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کی اور ذمہ داریاں لگائیں۔ #NA127BilawalKa BilawalBhuttoZardari

Zulfikaar Ali Bader (@zulfibader) 's Twitter Profile Photo

لاہور: آصف علی زرداری صاحب نے اپنی حکومت میں تاریخی کام کئے,پیپلزپارٹی حکومت نےاپنےدورحکومت میں پاک ایران گیس پائپ لائن کا معاہدہ کیا,حلقہ NA127 میں اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھرپور کمپین چلا کر الیکشن جیتیں گے۔ #NA127BilawalKa BilawalBhuttoZardari