Mazhar Chaudhry PML N(@PMLN106) 's Twitter Profileg
Mazhar Chaudhry PML N

@PMLN106

https://t.co/N1AFilY68k

My Leader Maryam Nawaz Sharif ❤️
ووٹ کوعزت دو
میرالیڈر میاں نوازشریف میری آواز مریم نوازشریف

ID:2791089961

calendar_today05-09-2014 03:15:49

40,5K Tweets

6,5K Followers

5,4K Following

Mazhar Chaudhry PML N(@PMLN106) 's Twitter Profile Photo

مجھے گرفتار کریں میرے اوپر جنرل باجوہ جنرل فیض کے بنائے ہوئے کیسز دوبارہ کھولیں مگر میں یہ سمجھتا ہوں کہ ملک کیلئے آواز اٹھانا ضروری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب نے از خود نوٹس لیا ہے تو دو ادوار میں ججز جو کرتے آئے ہیں جو فیصلے دیتے آئے ہیں ان کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

account_circle
Mazhar Chaudhry PML N(@PMLN106) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا والٹن ائیرپورٹ لاہور کی فروخت پر پراپیگینڈا بے نقاب
آج کل PTI اکاونٹس ایک پوسٹ شئیر کر رہے ہیں جس میں اکثر ایک خط یا یہ لکھا ہوتا ہے کہ 350 ارب کا والٹن ائیرپورٹ 50 ارب میں بیچا گیا

لیکن جعلساز یہ نہیں بتاتے کہ یہ پوری ڈیل اور اگریمنٹ PTI بزدار سرکار نے کیا

تحریک انصاف کا والٹن ائیرپورٹ لاہور کی فروخت پر پراپیگینڈا بے نقاب آج کل PTI اکاونٹس ایک پوسٹ شئیر کر رہے ہیں جس میں اکثر ایک خط یا یہ لکھا ہوتا ہے کہ 350 ارب کا والٹن ائیرپورٹ 50 ارب میں بیچا گیا لیکن جعلساز یہ نہیں بتاتے کہ یہ پوری ڈیل اور اگریمنٹ PTI بزدار سرکار نے کیا
account_circle
Dr Syed Kamran Noor(@DrKamranNoor11) 's Twitter Profile Photo

چار گولیاں لگی ہیں لیکن علاج معالجہ صرف شوکت خانم سے ہی ہوگا عمران
تین قطرے ہارپک بطور زہر دیا گیا ہے لیکن میڈیکل صرف شوکت خانم سے ہی ہوگا پنکی
ہمیں سفید سفوف والے دھمکی امیز خط موصول ہوئے ہیں انکا فارنزک شوکت خانم لیبارٹری سے ہی ہوگا

چار گولیاں لگی ہیں لیکن علاج معالجہ صرف شوکت خانم سے ہی ہوگا عمران تین قطرے ہارپک بطور زہر دیا گیا ہے لیکن میڈیکل صرف شوکت خانم سے ہی ہوگا پنکی ہمیں سفید سفوف والے دھمکی امیز خط موصول ہوئے ہیں انکا فارنزک شوکت خانم لیبارٹری سے ہی ہوگا
account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

یہ معاملہ آج سے نہیں بلکہ شوکت صدیقی والے معاملے سے شروع ہوگا۔ اس میں آج سپریم کورٹ میں بیٹھے ہوئے اطہر من اللہ بھی شامل ہیں اور یہ سارا معاملہ پانامہ سے بھی جڑے گا۔ بیرسٹر عقیل

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی فائیو اسٹار ہوٹل نہیں بلکہ مکہ سے مدینہ کے لیے بلٹ ٹرین اسٹیشن،ایک وقت تھا جب مکہ سے مدینہ پیدل جاتے تھے، اونٹوں پر سواری ہوتی تھی ، جدید دور میں اب بلٹ ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سفر کرتی ہے، چھ سے سات گھنٹوں کا طویل سفر دو گھنٹوں میں طے ہوجاتا،ہمیں بھی یہی ترقی چاہیے

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

عمران خان جسٹس شوکت صدیقی اورجسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف جنرل فیض کےساتھ کھڑےتھے۔یہ ججزلڑکرجیتےاورعمران خان تومظاہرنقوی اور جسٹس اعجاذالاحسن کےساتھ کھڑےتھے،مگروہ استعفےدےکربھاگ گئے،ثاقب نثارکےبیٹےکیPTIٹکٹ بیچنےکی مبینہ آڈیوآئی۔ اورآج6ججزکےخط کواپنے27سالہ مؤقف کی جیت کہہ رہےہیں۔جیوتجزیہ

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نےاپنےPM اورCMکوکام کرتےکبھی دیکھاہی نہیں ہےانہیں کیاپتہ وزیراعظم اور وزیراعلی کیسےکام کرتےہیں انکے وزیراعظم اورچیف منسٹر نےکوئی کام کیا ہوتا تو انکےپاس بتانے کو کچھ ہوتاہماری حکومت کو کچھ دن ہوئےہیں اور معاشی اشاریےبہترہو رہے ہیں

مقدر مقدر دی گل اے بس سڑنا نئیں چاہیدا 😂

account_circle
PMLN Digital(@PMLNDigital) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف تین سالہ عنایہ فاروق کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے۔

کمسن عنا یہ فاروق کے دل میں پیدائشی سوراخ تھا،والدین علاج کی سکت نہیں رکھتے تھے

قائد محمد نواز شریف نے ننھی عنایہ فاروق کا زاتی خرچ پر علاج کرایا

عنایہ فاروق کے دل کی کامیاب سرجری…

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف کے کارکن اپنی آنکھیں کھولیں اور اپنے مکّار دیوتا کی اصلیت پہچانیں وہ صرف آپکو استعمال کرتا ہے

account_circle
ابوشازل(@AbuShazil786) 's Twitter Profile Photo

پنجاب سپیڈ
سے
بھتیجی Maryam Nawaz Sharif
تو
چاچو Shehbaz Sharif
کی کاپی نکلی
واہ
*'کیا بات ہے اگر موروثی سیاست ایسی شاندار ،ایماندار اور عوامی ہے تو
ہمیں قبول ہے قبول ہے قبول ہے'*

Proud of you 👏 papa ki Himat unki shan... You are the right person at the right time at right place.💕

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

چھ ججوں کا عدالتی امور میں مداخلت کا سپریم جوڈیشل کونسل خط، ایک نیا پنڈورا باکس اوپن ہو جا رہا ہے۔ ایک جج کے ساتھ وہی ہونے جا رہا جو مظاہر نقوی کے ساتھ ہوا یعنی اپنے خلاف ریفرنس پر جارحیت۔ کوشش ہے کہ ریفرنس سے بھی بچیں اور چیف جسٹس بھی بنیں۔ دیکھتے ہیں کیا بنتے ہیں۔
ایک اور جج کا…

چھ ججوں کا عدالتی امور میں مداخلت کا سپریم جوڈیشل کونسل خط، ایک نیا پنڈورا باکس اوپن ہو جا رہا ہے۔ ایک جج کے ساتھ وہی ہونے جا رہا جو مظاہر نقوی کے ساتھ ہوا یعنی اپنے خلاف ریفرنس پر جارحیت۔ کوشش ہے کہ ریفرنس سے بھی بچیں اور چیف جسٹس بھی بنیں۔ دیکھتے ہیں کیا بنتے ہیں۔ ایک اور جج کا…
account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے6ججز کے خط میں بیان کی گئی صورتحال اور پورے ملک کی عدلیہ پر ایک جنرل الزام لگا دینا کہ اسے فوج اور ISI چلا رہی ہے، یہ ہضم ہونے والی بات نہیں ہے۔ پھر اس خط کا PTI اکائونٹس سے وائرل ہونا شکوک و شبہات پیدا کر رہا ہے۔
چند دنوں میں خط کے مقاصد واضح ہونگے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے6ججز کے خط میں بیان کی گئی صورتحال اور پورے ملک کی عدلیہ پر ایک جنرل الزام لگا دینا کہ اسے فوج اور ISI چلا رہی ہے، یہ ہضم ہونے والی بات نہیں ہے۔ پھر اس خط کا PTI اکائونٹس سے وائرل ہونا شکوک و شبہات پیدا کر رہا ہے۔ چند دنوں میں خط کے مقاصد واضح ہونگے
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

عمرانڈو جس ادارے جس محکمے میں بیٹھے انہیں ابھی نکال کر باہر کریں ورنہ وہ ایسے ڈرامے کرتے رہیں گے تھوڑے لکھے کو بہت جانیں خط کو تار سمجھیں اور انہیں وار کرنے کا موقع مت دیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین “ دُرمٹ “ کے سر والے اس جج کے ڈکلئیر اثاثے 6 کروڑ روپے ہیں جبکہ اصل اثاثے 2 ارب ٹپ چکے ہیں اور سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس دائر ہوچکا ہے اور جب سماعت نزدیک پہنچ رہی ہے تو اس کرپٹ جج کا ضمیر جاگ اٹھا ہے
چور بھی کہے چور چور

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین “ دُرمٹ “ کے سر والے اس جج کے ڈکلئیر اثاثے 6 کروڑ روپے ہیں جبکہ اصل اثاثے 2 ارب ٹپ چکے ہیں اور سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرینس دائر ہوچکا ہے اور جب سماعت نزدیک پہنچ رہی ہے تو اس کرپٹ جج کا ضمیر جاگ اٹھا ہے چور بھی کہے چور چور
account_circle
Mazhar Chaudhry PML N(@PMLN106) 's Twitter Profile Photo

Pakistan mein TB tezi se phel rahi hai. TB ke iss almi din per, aao baat karein! Ye paigham aam karein! Pakistan se TB ki rokhtham mein apna kirdaar ada karein! !

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



23مارچ تجدید عہد کا دن!
قائداعظم نے پاکستان بنایا قائد نوازشریف نےپاکستان بچایاپاکستان کو سنوارا ہمارے آباؤاجداد نے بھی اس ملک کے خواب کو حقیقت میں بدلنےکےلئے قربانیاں دی قائد نوازشریف نےاس ملک کی بقا خودمختاری کیلئےلاتعداد بار قربانی دی! سلام نوازشریف

#NawazSharifForPakistan 23مارچ تجدید عہد کا دن! قائداعظم نے پاکستان بنایا قائد نوازشریف نےپاکستان بچایاپاکستان کو سنوارا ہمارے آباؤاجداد نے بھی اس ملک کے خواب کو حقیقت میں بدلنےکےلئے قربانیاں دی قائد نوازشریف نےاس ملک کی بقا خودمختاری کیلئےلاتعداد بار قربانی دی! سلام نوازشریف
account_circle
Mazhar Chaudhry PML N(@PMLN106) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز نے وہ کام کر دکھایا جو کبھی سوچا بھی نہ تھا ۔۔
قیدیوں کے لیے ویڈیو کال کی سہولت آج سے فعال کردی گئی ۔۔ 20 منٹ کال کا دورانیہ انہیں اپنے خاندانوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ بات چیت کرنے کا موقع دے گا ۔۔ بس اتنا ھی کہوں تسی گریٹ او میم🐅

account_circle
Mazhar Chaudhry PML N(@PMLN106) 's Twitter Profile Photo

صحت کارڈ کے نام پر پورا صوبہ لوٹ کر کھا گئے. یہ تحقیقات محکہ صحت (کے پی کے) نے کی ہے. جس میں انھوں نے حکومت کو کارروائی کرنے کا کہا ہے. نیب اس پر کروائی کرے اسکے پیچھے بڑے نام آئیں گے

صحت کارڈ کے نام پر پورا صوبہ لوٹ کر کھا گئے. یہ تحقیقات محکہ صحت (کے پی کے) نے کی ہے. جس میں انھوں نے حکومت کو کارروائی کرنے کا کہا ہے. نیب اس پر کروائی کرے اسکے پیچھے بڑے نام آئیں گے
account_circle