Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profileg
Orya Maqbool Jan

@OryaMaqboolJan

https://t.co/SifsWNcWAb
[email protected]

ID:281408168

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC8jWGeUHBDg6Vbq1rICVwBA/ calendar_today13-04-2011 07:09:37

4,2K Tweets

1,3M Followers

170 Following

Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی صحافت کی گراوٹ کا عالم دیکھئیے ، عین ممکن ہے کہ کل اسی چینل پر یہ خبر بھی چلے کہ “ ٹی ٹی پی کے افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا “۔

پاکستان کی صحافت کی گراوٹ کا عالم دیکھئیے ، عین ممکن ہے کہ کل اسی چینل پر یہ خبر بھی چلے کہ “ ٹی ٹی پی کے افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا “۔
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

جو دو سالُ سے لوگوں کو اٹھا کر پریس کانفرنس کرواتے تھے ، آج انہیں خود پریس کانفرنس کرنا پڑ گئی ۔ عوام نو مئی کے واقعہ کی مذمت کریں اور پولیس والے دس اپریل کے واقعہ کی مذمت کریںُ گے تب جان چھوٹے گی

یہ تصویر ان پولیس والوں کے لئیے مقام عبرت ہے جو معصوم عوام پر محض نوکری بچانے اور افسران کا حکم بجا لانے کے لئیے بے تحاشا ظلم کرتے رہے ۔ یہ بوٹ جس پولیس والے کی گردن پر ہے وہ ظلم کرتے وقت اس بوٹ والے کو سسٹر ایجینسی کا نمائندہ کہا کرتا تھا اور اس کے ساتھ ملکر ایسے ہی ظلم کرتا تھا

غزہ کا یہ بچہ جنت میں اپنے والدین سے ملنے کی خواہش کر رہا ہے لیکن اس کے آنسو روز حشر یہ مقدمہ لیکر ضرور پیش ہوں گے کہ جب اس کے والدین اور ساتھی بچے شہید کئیے جارہے تھے ، تو اللہ نے جس قوم کو ایٹمی قوت بنایا تھا اس کی فوج انہیں بچانے کی بجائے کرکٹرز کو ٹرینگ دے رہی تھی

account_circle
Dr. Arif Alvi(@ArifAlvi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔

اسیر مالٹا شیخ اُل ہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب جد و جہد آزادی ہندوستان کے عظیم قائد تھے۔ ان کو تحریک ریشمی رومال پر ہندوستان پر قابض انگریز حکمرانوں نے 1916 میں جلا وطنی کی سزا دی اور بحیرہ روم میں جزیرہ…

عمران خان صاحب پر عید کی نماز پر پابندی نے انگریزوں کی یاد تازہ کردی۔ اسیر مالٹا شیخ اُل ہند حضرت مولانا محمود الحسن صاحب جد و جہد آزادی ہندوستان کے عظیم قائد تھے۔ ان کو تحریک ریشمی رومال پر ہندوستان پر قابض انگریز حکمرانوں نے 1916 میں جلا وطنی کی سزا دی اور بحیرہ روم میں جزیرہ…
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

ایسے شہنشاہ ہی اسٹبلشمنٹ کو پسند ہیں

شہباز شریف، مریم نواز نے وفد کے ہمراہ پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز پی کے 842 پر سفر کیا,ائیر لائن ذرائع نے بتایاکہ پی آئی اے کی جدہ اسلام آباد پرواز کو اسلام آباد کے بجائے لاہور میں لینڈ کرایا گیا، اس سے پہلے جدہ ائیرپورٹ پر پی آئی اے…

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کی جیلوں میں ایسے کئی سو پاکستانی قید ہیں جنہیں بھیک مانگنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ انہوں نے سعودی عرب کے دورے پر آنے والے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے کہا ہے کہ جب تمہارا اور ہمارا یہاں آنا بھیک مانگنے کے لئے ہے تو ہمیں کیوں قید کر رکھا ہے۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

شیخ سعدی نے کیا حکیمانہ بات لکھی ہے کہ “ عیسی کا گدھا اگر مکہ سے ہو بھی آئے تو گدھا ہی رہے گا “۔ اس شعر کا تعلق سرکاری عمروں اور حج سے نہیں ہے

جس ملک میں لوگ بھوک سے خودکشیاں کر رہے ہوں ، ہر شہر میں ڈاکؤں کا راج ہو ، وہاں سینٹرز کا چارٹرڈ طیارے پر سینٹ آنا اس آتش فشاں کے لاوے کو اشتعال دے گا جس کا خطرہ اس ملک پر منڈلا رہا ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

دیوالیہ ملک کے شہنشاہ وزیراعظم شہباز شریف نے عید سے پہلے وزیر اعظم ہاؤس کے تمام افسران کو چار تنخواہوں کے بونس کا اعلان کیا اور آئی ایم ایف کے منظور نظر برآمد شدہ وزیر خزانہ اورنگ زیب نے یہ پیسے ریلیز بھی کر دئیے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

آٹھ فروری کے الیکشنوں نے یہ پراپگینڈہ بھی غلط ثابت کردیا ہے کہ پی ٹی آئی میں ٹیم ورک نہیں ہے ۔ عالمی مبصر لکھ رہے ہیں کہ دنیا کے ہر ملک کے الیکشن کی پلاننگ اوپر سے نیچے Top to Bottom ہوتی پی ٹی آئی نیچے سے اوپر ایسا نیٹ ورک بنایا جس نے حیران کر دیا

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان صحافت کی بے شرمی اور بیغرتی دیکھیں کہ تمامُ اخبار اور ٹی وی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم جرآت مندانہ خط کے مسئلہ کو دبانے کے لئیے ججوں کو ملنے والے پاؤڈر والے خطوط کے ڈرامے کو نمایاں کررہا ہے ۔ یاد رکھو اب تم رائے عامہ بنانے کے قابل…

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی چار لاکھ پولیس اور پانچ لاکھ پیرا ملٹری فورس تحریک انصاف کے کارکنان کے پیچھے ہے اور چند ہزار ڈاکوؤں نے پاکستان کے شہروں پر اپنا تسلط قائم کر رکھا ہے ۔ ایک ہی کام ہو سکتا ہے یا شہریوں کی جان و مال کا تحفظ کرو یا پھر سیاسی مخالفین کو تباہ و برباد

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے خصوصی فضل و کرم اور عنائت کی وجہ اور عوام کی لازوال محبت کے نتیجے میں یو ٹیوب پر دس لاکھ سبسکرائبر ز ملنے پرگولڈن بٹن کے ساتھ شکر گذاری اور سپاس گذاری کا لمحہ

شرم سے ڈوب مرنا چاہئے اس ویراعظم کو کہ جس کے ملک میں ٹوئٹر یعنی X بند ہے اور وہ اسی پر جمعتہ الوداع کی قوم کو مبارک دے رہا ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس فائز عیسی نے کورٹ روم نمبر ۱ میں فیک نیوز دی کہ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سوشل میڈیا کے دباؤ پر کمیشن سے انکار کیا ۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے مہر بخاری کے ساتھ ٹیلیفون انٹرویو میں اس کی تردید کی ۔ اس فیک نیوز کو کیمروں کے ذریعے براہ راست پھیلانے پر مقدمہ کہاں درج ہوگا

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کو ایسی قیادت کی شدت سے ضرورت تھی ،گذشتہ انتخابات میں حافظ نعیم الرحمان نے جب یہ اعلان کیا کہ میں اس نشست سے دستبردار ہوتا ہوں جو پی ٹی آئی کوہرانے کے لئیے جعلی طور پر مجھے دی گئی تو اس دن سے اس ملک کے مستقبل سے امید مضبوط ہوئی تھی ۔ اللہ حامی و ناصر ہو