Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profileg
Orya Maqbool Jan

@OryaMaqboolJan

https://t.co/SifsWNcWAb
[email protected]

ID:281408168

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC8jWGeUHBDg6Vbq1rICVwBA/ calendar_today13-04-2011 07:09:37

4,2K Tweets

1,3M Followers

170 Following

Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر کسی ڈاکو کی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے علاقے پہ قبضہ کر کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے شخص کی ھے جو کچے کے ڈاکوؤں کے ھاتھوں اپنے جواں سال فرزند شہادت کے بعد خدائی قہر بن کر گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف برسر پیکار ھے یہ شخص بلوچستان کی عظیم دھرتی سوئی ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھتا…

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

انصاف پسند ججوں کو عوام کی حمایت حاصل طاقتور اپنے انجام کو پہنچنے لگے
Link: youtu.be/pUp4gUPAkAU

انصاف پسند ججوں کو عوام کی حمایت حاصل طاقتور اپنے انجام کو پہنچنے لگے Link: youtu.be/pUp4gUPAkAU
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

نگران حکومت سے جو کام لیا گیا اور جس بےشرمی اور ڈھٹائی سے پاکستان کی بیوروکریسی نے عوام پر بد ترین تشدد ، اغوا ، چادرو چاردیواری کی پامالی سے الیکشن میں دھاندلی تک کا فریضہ سرانجام دیا ۔ انہوں نے حصہ اور عؤضانہ تو وصول کرنا تھا ، چند سو ارب روپے ۔ بہت کم قیمت ۔۔ تف ہے

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

اگر اس ملک میں کوئی منصف مزاج حکومت ہوتی تو گندم سیکنڈل پر وزیر سیکورٹی کوثر عبداللہ کی اس گواہی پر اسحٰق ڈار، انوارالحق کاکڑ اور گوہر اعجاز سمیت تمام وزراء اور بیوروکریٹ نیب کی کسٹڈی میں ہوتے ۔ ان مجرموں کو تحفظ دینے والے اس وقت کو قریب لا رہے ہیں جب عوامی عدالتیں لگیں گی

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

سوویت یونین روس کی بربادی اور تباہی کی سب سے بڑی وجہ اسکا خلائی پروگرام تصور کیا جاتا ہے ۔ وہ افغان جنگ سے ۱۹۸۸ سے نکلنے کے بعد سنبھل گیا تھا ، لیکن امریکہ سے مقابلے کی دوڑ میں اپنی عوام کو مطمئن کرنے کے لئیے جو سرمایہ خلائی پروگرام پر لگایا ، اسی کی وجہ سے ۱۹۹۲ میں سوویت…

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے کیمرے سواریوں والی چنگچی پر سوار ہو کر چاند پر جا رہے ہیں اور کامیابی کے دعوے دیکھو

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی زندگی ۔۔ پاکستان کی بقاء
عمران خان کا خط۔۔اسٹیبلشمنٹ کے منصوبے ناکام۔۔!!
.
Link: youtu.be/YQhhCJdcEUY

عمران خان کی زندگی ۔۔ پاکستان کی بقاء عمران خان کا خط۔۔اسٹیبلشمنٹ کے منصوبے ناکام۔۔!! . Link: youtu.be/YQhhCJdcEUY
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

نیب جو نواز شریف کے توشہ خانہ کے کیس ختم کرنے میں مصروف ہو وہ کیسے شہباز شریف کے منظور نظر نندی پور فیم کیپٹن محمد محمود کے خلاف ایکشن لے گا جس کی سمری پر ایک ارب ڈالر کی گندم برآمد کی گئی، باقی کرداروں اسحق ڈار ، انوار الحق کا کٹر ، اور گوہر اعجاز جیسے لوگوں کو کون پوچھے گا

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے مسلمانوں سے یکجہتی کے لئیے تمام صحافیوں اور میڈیا کے افراد کو اسرائیل کی پشت پناہ برطانیہ کی ہائی کمشنر کی اس پریس کانفرنس کا کم از کم بائیکاٹ کرنا چاہئیے

رجیم چینج سے اب تک لٹیرے حکمرانوں کا تسلسل
کسانوں سمیت پورا ملک تباہی کے دہانے پر
Link: youtu.be/U1XedWA1_DY

رجیم چینج سے اب تک لٹیرے حکمرانوں کا تسلسل کسانوں سمیت پورا ملک تباہی کے دہانے پر Link: youtu.be/U1XedWA1_DY
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

شدید گندم بحران کے پیچھے طاقتور ہاتھ بے نقاب
پاکستان دیوالیہ ہو گیا ۔۔بس اعلان باقی
Link: youtu.be/fqy7s-05GFw

شدید گندم بحران کے پیچھے طاقتور ہاتھ بے نقاب پاکستان دیوالیہ ہو گیا ۔۔بس اعلان باقی Link: youtu.be/fqy7s-05GFw
account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کی جھنجھلاہٹ۔۔ تمام ماتحت عدالتیں متحد
Link: youtu.be/4Ywt5uj6fUY

قاضی فائز عیسیٰ کی جھنجھلاہٹ۔۔ تمام ماتحت عدالتیں متحد Link: youtu.be/4Ywt5uj6fUY
account_circle