Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profileg
Punjab Police Official

@OfficialDPRPP

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

ID:782859326323101696

linkhttp://www.punjabpolice.gov.pk calendar_today03-10-2016 08:26:23

20,4K Tweets

1,2M Followers

292 Following

Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

سلام ان ماؤں کی عظمت اور صبر جمیل پر کہ جنہوں نے اپنے کڑیل جوان بیٹوں کو ماتھا چوم کر گھر سے رخصت کیا اور شام کو فرض کی راہ میں قربان ہو جانے والے پرچم میں لپٹے شہید لخت جگر کی پیشانی پر بوسہ دیا ۔
پنجاب پولیس ان والدین کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنے…

سلام ان ماؤں کی عظمت اور صبر جمیل پر کہ جنہوں نے اپنے کڑیل جوان بیٹوں کو ماتھا چوم کر گھر سے رخصت کیا اور شام کو فرض کی راہ میں قربان ہو جانے والے پرچم میں لپٹے شہید لخت جگر کی پیشانی پر بوسہ دیا ۔ پنجاب پولیس ان والدین کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنے…
account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں پر سخت کریک ڈاؤن جاری۔ پولیس نے بڑی تعداد میں منشیات کے ساتھ ساتھ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 06 سے جارڈن گینگ نامی بین الاقوامی گینگ کے کارندوں کو گرفتار کر کے…

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن پولیس کے شہید کانسٹیبل خلیل احمد کی پورے اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی۔ آر پی او ساہیوال ڈی آئی جی محبوب رشید او ڈی پی او پاکپتن ایس ایس پی طارق ولایت سمیت دیگر اعلی افسران نے شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اس سے قبل شہید کا جسد خاکی پاکپتن پہنچا تو اہل علاقہ نے ایمبولینس…

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع جھنگ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے…

Pakpattan Police Official(@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر پر تشدد ہجوم کی جانب سے ایلیٹ فورس کے اہلکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے پاکپتن سے منصوب کیا جا رہا ہے.
ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت وائرل شدہ ویڈیو کے حقیقت سے عوام الناس کو آگاہ کر رہے ہیں.

account_circle
Nankana Sahib Police(@NankanaPolice) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ننکانہ پولیس چائنیز کی سیکیورٹی کو فول پروف اور یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل۔

account_circle
Lahore Police Official(@Lahorepoliceops) 's Twitter Profile Photo

اے ایس پی گلبرگ محمد رضا کی یونائیٹڈ چارٹر سکول جوہر ٹاؤن کیمپس آمد
سکول کے بچوں سے ملاقات کی
سکول کے بچوں کی جانب سے پولیس کی ورکنگ پر عملی مظاہرہ پیش کیا گیا
بچوں کو پولیس وردی اور اینٹی رائٹ کٹ بارے مختصر آگاہی دی,

account_circle
Pakpattan Police Official(@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 2 دنوں سے سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے ایلیٹ فورس پر تشدد کی 1 ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے پاکپتن سے منصوب کیا جا رہا ہے یہ ویڈیو ایلیٹ فورس پاکپتن کی نہ ہے بلکہ کشمیر ڈڈیال کی ہے.

account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

ٹریولنگ ٹائم کے حوالے سے لاہور کی ٹریفک میں بہتری،121 ویں درجے پر آگیا، لاہور میں ٹریولنگ ٹائم دنیا کے 120 ترقی یافتہ شہروں سے بہتر ہے، تجاوزات کے خاتمے اور رانگ پارکنگ کےخلاف کریک ڈاؤن سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئی،

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے حال ہی میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والے پنجاب پولیس کے 05 ہونہار سب انسپکٹرز سے ملاقات کی، سب انسپکٹرز کو شیلڈز سے نوازا اور حوصلہ افزائی کی۔ آئی جی پنجاب کی نوجوان افسران کو ٹریننگ محنت اور لگن سے مکمل کر کے ملک و قوم کی بھرپور خدمت کرنے کی…

account_circle
Faisalabad Police(@fsdpolice) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد پولیس کو اطلاع ملی کے ایک فیملی کو گھر میں یرغمال بنایا ہوا ہے
جس کی اطلاع پا کر سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل خود موقعہ پر پہنچ گئے جہاں ایس پی مدینہ شاہ میر خالد بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے
Punjab Police Official RPO Faisalabad Government of Punjab

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سی ایس ایس کوالیفائی کرنے والے 05 ہونہار سب انسپکٹرز سے ملاقات، سب انسپکٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے تقریب، اعزازی شیلڈز سے نوازا، اہلخانہ کو بھی مبارک باد، سب انسپکٹرز محمد بلال چانڈیہ، اویس ارشد ، محمد سلال، احمد حفیظ اور لیڈی سب انسپکٹر ام البنین…

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع اوکاڑہ، قصور، وہاڑی، شیخوپورہ اور فیصل آباد پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ…

Lodhran Police Official(@lodhranpolice) 's Twitter Profile Photo

کہروڑپکا: سزا جزا اور انصاف کیلئے ادارے موجود ہیں، ان سے مدد لی جائے۔ ڈی پی او کامران ممتاز

account_circle