Sahiwal Police Official(@Sahiwalpoliceo1) 's Twitter Profileg
Sahiwal Police Official

@Sahiwalpoliceo1

It is the Police administrative office of District Sahiwal,Punjab which is located approximately 180/KM from Lahore towards Multan GT road.

ID:1068770799534964737

calendar_today01-12-2018 07:36:30

3,2K Tweets

5,4K Followers

73 Following

Sahiwal Police Official(@Sahiwalpoliceo1) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل افتخار احمد نے رواں ماہ کی کارکردگی پر سٹی سرکل کے تفتیشی افسران سے اپنے دفتر میں میٹنگ کا انعقاد کیا*
میٹنگ میں سٹی سرکل کے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا گیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل افتخار احمد نے رواں ماہ کی کارکردگی پر سٹی سرکل کے تفتیشی افسران سے اپنے دفتر میں میٹنگ کا انعقاد کیا* میٹنگ میں سٹی سرکل کے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا فرداً فرداً جائزہ لیا گیا
account_circle
Sahiwal Police Official(@Sahiwalpoliceo1) 's Twitter Profile Photo

مورخہ28.04.2024 تھانہ جات کی سطح پر حکم نامہ طلبی زیر دفعہ 160ض ف کے تحت پیش ہونے والے شہریوں کی لسٹیں ساہیوال کے تھانہ جات کے نوٹس بورڈز اور سوشل میڈیاپیج پر شئیر کر دی گئی ہیں

ساہیوال پولیس
تھانہ شاہکوٹ کی کاروائی
خطر ناک مجرم اشتہاری گرفتار ، پابند سلاسل
OfficialPakistan

ساہیوال پولیس تھانہ شاہکوٹ کی کاروائی خطر ناک مجرم اشتہاری گرفتار ، پابند سلاسل #PunjabPoliceOfficialPakistan #CommunityPolicing #PunjabPolice #rposahiwal #DPOSahiwal
account_circle