Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile
Punjab Police Official

@officialdprpp

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

ID: 782859326323101696

linkhttp://www.punjabpolice.gov.pk calendar_today03-10-2016 08:26:23

22,22K Tweet

1,2M Followers

291 Following

Attock Police (@attockdpo) 's Twitter Profile Photo

تھانہ بسال پولیس کی کاروائی دوست بنے دوست کے قاتل،نویں کلاس کے طالب علم اور اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے محمد ہاشم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر پانی میں ڈبو کر قتل کر کے شواہد کو چھپانے والے 2 ملزمان گرفتار،

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کی بہترین کارکردگی کے پیش نظر پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی گزشتہ آٹھ ماہ میں جرائم سے متعلق ایمرجنسی 15 کالز میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سسٹم کے مطابق جرائم کی کالز پر مصدقہ شکایت کے تحت ایف آئی آر کا اندراج کیا جاتا ہے، 15 کی کالز میں کمی کا رجحان

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع لاہور، قصور اور راولپنڈی پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔

پنجاب پولیس تحفظ مراکز اور تحفظ منزل فوسٹر ہوم کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔ کوئٹہ کا رہائشی 15 سالہ بلال لاہور میں ملا، جہاں سے داتا دربار پولیس نے بچے کو لاوارث جان کر پولیس تحفظ مرکز داتا دربار پہنچایا۔ یہاں سے اس بچے کو تحفظ منزل فوسٹر ہوم منتقل کیا گیا جہاں

CPO Gujranwala (@cpogujranwala) 's Twitter Profile Photo

سی پی او محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر خواتین کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور آسان رسائی کے لیے قائم کیے گئے "وومینز انکلیو" کی ٹیم نے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن میں طالبات کو آگاہی لیکچر دیا۔ مزید خواتین پولیس پر مشتمل فورس " پنک ویلز " بارے بھی بریفنگ دی۔

City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

For the first time, senior lady traffic wardens have been appointed as Additional Circle Officers in City Traffic Police Rawalpindi. CTO Beenish Fatima aims to empower female officers and enhance their role in traffic management. #CTPRawalpindi #WomenEmpowerment #TrafficManagement

For the first time, senior lady traffic wardens have been appointed as Additional Circle Officers in City Traffic Police Rawalpindi. CTO <a href="/beenshfatima/">Beenish Fatima</a> aims to empower female officers and enhance their role in traffic management. #CTPRawalpindi #WomenEmpowerment #TrafficManagement
Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

When in need of help, Punjab govt is just a call away. New 15 Emergency system is a groundbreaking step that is designed to rescue citizens in distress swiftly.

Sheikhupura Police (@skppolice15) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن پولیس خدمت مرکز پر آئی خاتون ڈاکٹر کا مریم نواز سے اظہار تشکر

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر ذرا سی احتیاط۔۔۔مشکلات سے نجات #PunjabPolice #Awareness #MobileLost #PTA

السلام علیکم! صبح بخیر
ذرا سی احتیاط۔۔۔مشکلات سے نجات
#PunjabPolice #Awareness #MobileLost #PTA
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

شکاگو میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس سے عالمی ایوارڈ حاصل کرنے والی ایس ایس پی رفعت بخاری کی سنٹرل پولیس آفس آمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ایس پی سے ملاقات کی, ایکسیلینس ان پرفارمنس ایوارڈ (Excellence in Performance Award) حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور یادگاری

پنجاب پولیس کے تحفظ منزل فوسٹر ہوم کی ایک اور کامیابی، گم ہونے والی ڈاکٹر ثوبیہ کو ان کے پیاروں سے ملا دیا۔ ڈاکٹر ثوبیہ اپنے گھر والوں سے بچھڑ گئی تھیں جنہیں پولیس تحفظ مرکز نے تحفظ منزل فوسٹر ہوم پہنچایا جہاں انکا مکمل خیال رکھا گیا اور ان کے لواحقین کو ڈھونڈ کر ان سے ملوا دیا

پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کی کامیابی، 06 برس سے مفرور خطرناک اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار، اشتہاری غلام عباس 2018 سے گوجرانوالہ پولیس کو خاتون کے اغواء اور اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، رواں سال بیرون ملک سے گرفتار اشتہاریوں کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی۔ آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کی کامیابی، 06 برس سے مفرور خطرناک اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار، اشتہاری غلام عباس 2018 سے گوجرانوالہ پولیس کو خاتون کے اغواء اور اقدام  قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، رواں سال بیرون ملک سے گرفتار اشتہاریوں کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی۔

آئی جی پنجاب
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع سیالکوٹ اور پنجاب کانسٹیبلری پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔

ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع سیالکوٹ اور پنجاب کانسٹیبلری پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔
City Traffic Police, Rawalpindi (@ctprwp) 's Twitter Profile Photo

🚨 *راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ایمبولینسز اور ایمرجنسی گاڑیوں کے لیے تاریخی اقدام* 🚨 سی ٹی او، Beenish Fatima نے ریسکیو 1122، ایدھی اور نجی ایمبولینس ڈرائیورز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ میں ایمرجنسی گاڑیوں کے لیے بروقت اور محفوظ راستے فراہم کرنے کے اقدامات کو حتمی شکل دی ہے 1/3

Rawalpindi Police (@rwppolice) 's Twitter Profile Photo

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پولیس فورس کی ویلفئیر کا سلسلہ جاری، پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز مسعود شہید ہسپتال میں پولیس افسران اور فیملیز کے لئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد، میڈیکل کیمپ ڈوپسی فاؤنڈیشن، سٹاپ ٹی بی اور من ایکسرے گلوبل کے تعاون سے لگایا گیا،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پولیس فورس کی ویلفئیر کا سلسلہ جاری، پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز مسعود شہید ہسپتال میں پولیس افسران اور فیملیز کے لئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد، میڈیکل کیمپ ڈوپسی فاؤنڈیشن، سٹاپ ٹی بی اور من ایکسرے گلوبل کے تعاون سے لگایا گیا،
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کی جانب سے قائم کردہ خدمت مراکز عوام کی خدمت کے لیئے سرگرم عمل ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے عوام دوست ویژن کے تحت عوام ان مراکز سے بغیر کسی سفارش یا دشواری کے کرایہ داری رجسٹریشن، دستاویزات گمشدگی رپورٹ، خواتین پر تشدد کو رپورٹ کرنا اور اس جیسی دیگر 14

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس صوبہ بھر سے سنگین جرائم کے خاتمے کے لئے خطرناک مجرمان کی سرکوبی کیلئے مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں رواں سال کے دوران اب تک جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث 4646 گینگز کا خاتمہ کر کے 11636 مجرمان کو گرفتار کئے گیا۔ ان مجرمان کے قبضہ سے 07 ارب 61 کروڑ 80 لاکھ روپے کا مال