Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile
Dr. Noman Baloch

@nomanpti22

Spreading Love and Happiness 😊 Leader Imran Khan 🇵🇰🇸🇦 Love to play Cricket 🏏 Trying to achieve my goals

ID: 1514680565273874437

calendar_today14-04-2022 19:03:00

11,11K Tweet

8,8K Followers

5,5K Following

Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *ربیع النور شریف کا چاند نظر آگیا ہے* تمام عالم اسلام کو ربیع النور شریف کا چاند 🌙🌙 بہت *بہت مبارک ہو* *سرکار کہ آمد مرحبا* *نور کی آمد مرحبا*

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*ربیع النور شریف کا چاند نظر آگیا ہے*
تمام عالم اسلام کو ربیع النور شریف کا چاند 🌙🌙 بہت *بہت مبارک ہو*
*سرکار کہ آمد مرحبا*
*نور کی آمد مرحبا*
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

اب نکلنا ہو گا۔۔۔ کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام: ۸ ستمبر ایک نئی شروعات ہے۔ساری قوم اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کے لیے نکلے! #IslamabadJalsa Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

اب نکلنا ہو گا۔۔۔
کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام:
۸ ستمبر ایک نئی شروعات ہے۔ساری قوم اپنے چوری شدہ مینڈیٹ کے لیے نکلے!
#IslamabadJalsa
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

چار لوگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امید وار ہیں 3 غیر مسلم ایک مسلم لیکن تکلیف مسلمان سے ہے ایمان کا لیول تو دیکھے 🇵🇰🇧🇫 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

چار لوگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امید وار ہیں 3 غیر مسلم ایک مسلم لیکن تکلیف مسلمان سے ہے ایمان کا لیول تو دیکھے

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا شہدا کے خاندانوں کیلئے اہم اقدام! وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ہاؤسنگ حکومت خیبرپختونخوا نے ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت جاری کی ہے #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا شہدا کے خاندانوں کیلئے اہم اقدام!

وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ہاؤسنگ حکومت خیبرپختونخوا نے ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت جاری کی ہے

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا۔ اگر چانسلر نہ بن سکا تو بھی کوئی بات نہیں۔ عمران خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننا پاکستان کیلئے اعزاز ہوگا۔
اگر چانسلر نہ بن سکا تو بھی کوئی بات نہیں۔
عمران خان

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی کمپین شروع کردی، PTI کے بیرسٹر شاہ رخ نےسپورٹس، سوشل سیکٹر اور سیاست میں عمران خان کی عالمی و قومی خدمات/کامیابیوں کو دکھایا،ن لیگی مہم کا جنازہ۔اب تک 60 ہزارکےقریب ای میل کپتان کے حق میں جا چکی ہیں #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

پی ٹی آئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی کمپین شروع کردی، PTI کے بیرسٹر شاہ رخ نےسپورٹس، سوشل سیکٹر اور سیاست میں عمران خان کی عالمی و قومی خدمات/کامیابیوں کو دکھایا،ن لیگی مہم کا جنازہ۔اب تک 60 ہزارکےقریب ای میل کپتان کے حق میں جا چکی ہیں

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

"عمر سرفراز چیمہ کی جیل ٹرائل کے دوران غیر رسمی گفتگو" قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے،عدلیہ کو خود بھی ہمت کرنا ہوگی،ہم ڈٹ کر کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، عمران خان سچا عاشق رسول، محب وطن, دلیر لیڈر ہے، 8 ستمبر فیصلے کا دن، کارکن اور ورکرز جلسے میں شرکت کریں #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

"عمر سرفراز چیمہ کی جیل ٹرائل کے دوران غیر رسمی گفتگو"

قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے،عدلیہ کو خود بھی ہمت کرنا ہوگی،ہم ڈٹ کر کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے، عمران خان سچا عاشق رسول، محب وطن, دلیر لیڈر ہے، 8 ستمبر فیصلے کا دن، کارکن اور ورکرز جلسے میں شرکت کریں

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ملٹری ٹرائل کا مشورہ دینے والے خان صاحب کو دنیا میں مزید پاپولر کردینگے اقوام متحدہ اور امیرہکی کانگریس پہلے ہی خان صاحب کے ٹرائل پر تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو طیارہ ہائی جیک کیس میں بھی ملٹری ٹرائل نہی ہوسکا تھا #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

عمران خان کا ملٹری ٹرائل کا مشورہ دینے والے خان صاحب کو دنیا میں مزید پاپولر کردینگے اقوام متحدہ اور امیرہکی کانگریس پہلے ہی خان صاحب کے ٹرائل پر تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو طیارہ ہائی جیک کیس میں بھی ملٹری ٹرائل نہی ہوسکا تھا

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

(نہ ہی فوج کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے نہ ہی طرف دار) لاا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ یہ جھوٹے ہیں ! اعلان ختم ہوا! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

(نہ ہی فوج کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے نہ ہی طرف دار)

لاا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ یہ جھوٹے ہیں !
اعلان ختم ہوا!

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

عاشق رسُول عمران خان کے عاشق رسول سپاہی سردار ندیم صادق ڈوگر ایم پی اے پی پی 113 پنجاب اسمبلی میں ختم نبوت قانون پاس ہونے کے پچاس سال مکمل ہونے پر قومی سطح پر دن منانے اور ختم نبوت قانون پاس کروانے والے عاشقان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پش کر دی #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

یہ کھلی کھلی سی زلفیں انہیں لاکھ تم سنوارو••••💓 میرے ہاتـھ سے سنــورتیں تو کچھ اور بات ھـوتی،••••💓 مجھے اپنی زندگی کا کوئی غـم نہیں ھے لیکن••••••💓 تیـــرے در پہ جــاں نکلتــی تو کچھ اور بات ھوتی۔۔۔۔💓 * *سحر*

یہ کھلی کھلی سی زلفیں انہیں لاکھ تم سنوارو••••💓
میرے ہاتـھ سے سنــورتیں تو کچھ اور بات ھـوتی،••••💓

مجھے اپنی زندگی کا کوئی غـم نہیں ھے لیکن••••••💓
تیـــرے در پہ جــاں نکلتــی تو کچھ اور بات ھوتی۔۔۔۔💓
* *سحر*
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

Happiiee birthday Khaula Chaudhry On your day,Wishing you many more years of smiles, laughter's & joys ahead... Stay Happy as always 💫💕💕 Live long!♥️ Sorry for late

Happiiee birthday  Khaula Chaudhry

On your day,Wishing you many more years of smiles, laughter's & joys ahead...
Stay Happy as always 💫💕💕
Live long!♥️
Sorry for late
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

اپنی حالت بدلنی ہے تو نکلو! اپنی آنے والی نسلوں کے تحفظ کے لئے نکلو! جلسہ عام بروز اتوار | ۸ ستمبر Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

اپنی حالت بدلنی ہے تو نکلو!

اپنی آنے والی نسلوں کے تحفظ کے لئے نکلو!

جلسہ عام بروز اتوار | ۸ ستمبر

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کی عوام ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں! ہم مینڈیٹ چوروں اور ملک پر مسلط اشرافیہ کی غلامی قبول نہیں کریں گے! #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

آج پاکستان کی عوام ثابت کرے گی کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں!
ہم مینڈیٹ چوروں اور ملک پر مسلط اشرافیہ کی غلامی قبول نہیں کریں گے!
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

*_💥📍کوئی جیل میں بیٹھے اس شیر کو بتاؤ کہ کپتان تیری یہ قوم آج ہی اپنے حق کی صدا بلند کرتی ہوئی نکل آئی ہے، جلسہ کل ہے مگر اس قوم کا جوش و جذبہ اسے گھر نہیں رہنے دے رہا۔_* * اسلام آباد سنگجانی کا مقام تاریخی مقام بننے جارہا ہے انشاء اللہ_* Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

*_💥📍کوئی جیل میں بیٹھے اس شیر کو بتاؤ کہ کپتان تیری یہ قوم آج ہی اپنے حق کی صدا بلند کرتی ہوئی نکل آئی ہے، جلسہ کل ہے مگر اس قوم کا جوش و جذبہ اسے گھر نہیں رہنے دے رہا۔_*
*  اسلام آباد سنگجانی کا مقام تاریخی مقام بننے جارہا ہے انشاء اللہ_*
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

*_𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️_* _*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_ _*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_ _*آمین️🤲❤️*_ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

*_𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️_*

_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_
_*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_
_*آمین️🤲❤️*_

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Dr. Noman Baloch (@nomanpti22) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر فیصل آباد جلسہ کی ہے خان صاحب اگر 9 مئی کے بعد حالات ہمیں ملک چھوڑنے پر مجبور نہیں کرتے تو آج آپ کے حکم پر اسلام آباد جلسہ میں ضرور ہوتے انشاء اللّٰہ بہت جلد یہ ظلم کا نظام ختم ہوگا اور وزیراعظم عمران خان ہوگا #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ

یہ تصویر فیصل آباد جلسہ کی ہے خان صاحب اگر 9 مئی کے بعد حالات ہمیں ملک چھوڑنے پر مجبور نہیں کرتے تو آج آپ کے حکم پر اسلام آباد جلسہ میں ضرور ہوتے
انشاء اللّٰہ بہت جلد یہ ظلم کا نظام ختم ہوگا اور وزیراعظم عمران خان ہوگا
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ