Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profileg
Niamat Hussain

@NematHusain

#ہمالیہ کی بلندی، #قراقرم کی وسعت اور #ہندوکش کی دہشت کا نام #گلگت_بلتستان ہے۔ | #باشندہ_ہمالیہ | PhD

ID:435644863

linkhttps://sites.google.com/view/niamathussain/people/professor calendar_today13-12-2011 08:53:25

3,0K Tweets

1,3K Followers

992 Following

Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

ہم طالبِ شہرت ہیں، ہمیں ننگ سے کیا کام
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

account_circle
Yasir Pirzada(@YasirPirzada) 's Twitter Profile Photo

سکردو کو ڈالروں میں کوئی آمدن نہیں ہوتی کیونکہ حکومت نے کسی ہوٹل میں ٹورازم یا سٹی ٹیکس نہیں لگایا ہوا۔ اسکردو میں غیر ملکیوں سے ڈالروں میں پیسے لینے چاہئیں اور سٹی ٹیکس وصول کرنا چاہیے ، اُس کا علیحدہ کھاتہ ہو اور یہ ٹیکس صرف گلگت بلتستان پر خرچ کیا جائے۔
jang.com.pk/news/1347959

account_circle
Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

کی مزمت تو سب کرتے ہیں۔ لیکن ہمارے وزیر اعلیٰ کی مزمت کا تو اپنا ہی لیول ہے۔ لفظ بہ لفظ، حرف بہ حرف۔

account_circle
Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

چائنہ کا خلائی راکٹ چائینا کی سر زمین سے 8200kg وزنی مشینری لیکر چاند کی طرف نکل چکا ہے۔
چائنہ اس مشن (Chang'e Project) کے زریعے 2030 تک انسانوں کو چاند کی سر زمین میں اتارنا چاہتا ہے۔
یہ خلائی راکٹ 7 کلو سے بھی کم ایک چھوٹا پاکستانی سیٹلائیٹ (CubeSaT) بھی لیکر جارہا ہے۔
اس

account_circle
Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

Pioneering physicist and winner, has passed away at the age of 94. The Higgs particle, is named after him.
This discovery has deepened the understanding of the fundamental nature of matter and energy in the universe.

Watch his interview at

Pioneering physicist and #NobelPrize winner, #PeterHiggs has passed away at the age of 94. The Higgs particle, is named after him. This discovery has deepened the understanding of the fundamental nature of matter and energy in the universe. Watch his interview at
account_circle
Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

سائنس نے آج کے انسان کو اس قابل بنایا کہ وہ بتا سکے کہ 375 سال بعدسورج/چاند گرہن کب، کہاں اور کتنے منٹ کتنے سیکنڈ کا ہوگا۔
اور ہم آج چاند دیکھنے کے لئے پورے ملک سے شہادتیں ڈھونڈھتے پھرنگے اور پھر ایک ہی دھرتی میں دو دو الگ الگ عیدیں منائنگے۔
_المبارك

سائنس نے آج کے انسان کو اس قابل بنایا کہ وہ بتا سکے کہ 375 سال بعدسورج/چاند گرہن کب، کہاں اور کتنے منٹ کتنے سیکنڈ کا ہوگا۔ اور ہم آج چاند دیکھنے کے لئے پورے ملک سے شہادتیں ڈھونڈھتے پھرنگے اور پھر ایک ہی دھرتی میں دو دو الگ الگ عیدیں منائنگے۔ #عيد_الفطر_المبارك #عيد_الفطر
account_circle
Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

کیا بتاؤں دل فراق یار میں کیا
ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا۔۔ ۔

جنگلوں میں ایک ہی قانون چلتا ہے میاں،
یعنی جو بھی شیر سے الجھا وہ گویا ۔

account_circle
Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

کا نشان ہونے کے ساتھ ساتھ قومی جانور بھی ہے۔ اسلئے ہی پیسوں کے لئے اِسکا شکار نہ کروائیں۔

مارخور کی حفاظت Photo-shot سے کریں Gun-shot سے نہی۔

account_circle
Niamat Hussain(@NematHusain) 's Twitter Profile Photo

دوسرے الفاظ میں صوبائی وزیر داخلہ کہ رہا ہے کہ “انڈیا ہمارے ملک کے اندر گُس کر ہمیں مار رہا ہے“

account_circle