💫𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞 (@neeli57) 's Twitter Profile
💫𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞

@neeli57

مِہرِ چرخِ نبوت ﷺ پہ روشن دُرود
گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام

شہرِ یارِ ارم تاج دارِ حرم
نوبہارِ شفاعت ﷺ پہ لاکھوں سلام

#نیلی_روشنی

ID: 1671797823493513216

calendar_today22-06-2023 08:31:08

106,106K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

♥︎ꪀ (@itxenn) 's Twitter Profile Photo

✿ ͏ ͏ ͏ The quality of your communication depends upon the choices you make in each moment, whether you attune yourself to love or to fear ͏ ͏ ͏ 🦋🤍

✿
͏
͏
͏

The quality of your communication depends upon the choices you make in each moment, whether you attune yourself to love or to fear
͏
͏
͏
🦋🤍
Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

ہاں، امید میں انکار نہیں۔ امید میں خواب ٹوٹنے کا تصور نہیں، امید جنت کا واحد پرندہ ہے جو ہمیں گاتا ہے

Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل ،ایک ہی اصل حق رکھتا ہے، اسے جہنم میں بھیج دیا جائے، یہ انسانیت کا تقاضا ہے

اسرائیل ،ایک ہی اصل حق رکھتا ہے، اسے جہنم میں بھیج دیا جائے،  یہ انسانیت کا تقاضا ہے
Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل ایک ملک نہیں ہے۔ وہ امریکہ کی کالونی ہے۔ جس سے وہ آکٹوپس کی طرح سارے عرب پر پنجے گاڑ دے گا۔

اسرائیل ایک ملک نہیں ہے۔   وہ امریکہ کی کالونی ہے۔   جس سے وہ آکٹوپس کی طرح سارے عرب پر پنجے گاڑ دے گا۔
Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

اور جب قیامت برپا ہوگی۔ اور یہ معصوم بچے ، آنکھوں میں آنسوؤں کا سیلاب لیکر۔ ننھے دلوں میں شکوے لیکر خدا کی طرف بھاگیں گے۔ تو یہ مسلم حکمران جو دولت کے نشے میں مست طاقت کے زور میں پاگل ، خدا کو کیا جواب دیں گے۔ تب انہیں جہنم کی طرف پھاڑ دیا جائے گا اور تب وہ غیروں کیساتھ چیخیں گے۔

وہ سکون سے سو نہیں سکتے، وہ مسکراتے ہوئے کھا نہیں سکتے۔ اور ٹہلتے ہوئے کھیل نہیں سکتے،، دھماکوں کی آواز انہیں بیدار کرتی ہے۔۔ آنسووں کیساتھ وہ کھاتے ہیں، اور خون میں ڈوبے بچوں کیلئے دوڑتے ہیں۔ جبکہ دنیا خود کو مہذب کہتی ہے۔

Caesar🇵🇰🔥سیزر (@zaarcee) 's Twitter Profile Photo

خوابوں میں کسی نے ملنا تھا پنجرے سے کسی نے اڑنا تھا کانٹوں سے کسی نے کھلنا تھا خوابوں میں کسی نے ملنا تھا حقیقت میں کسی نے دیکھا تھا تعبیر امید میں کسی نے پڑھا تھا

E R R o R (@miracle_aries) 's Twitter Profile Photo

Someone asks me, What is love? Do not look for an explanation. Dissolve into me, and you will know when it calls. Respond. Walk out as a lion, as a rose. Inhale autumn, long for spring. Rumi ❤️ Good morning everyone #BBNaijaS9

Someone asks me, What is love?
Do not look for an explanation.

Dissolve into me, and you will know
when it calls. Respond.

Walk out as a lion, as a rose.
Inhale autumn, long for spring.

Rumi ❤️
Good morning everyone 
#BBNaijaS9
Javed Lone (@jlone72) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی جمعہ کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا نہ بھولیے گا

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی 
جمعہ کے دن حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا نہ بھولیے گا
Javed Lone (@jlone72) 's Twitter Profile Photo

حیا کا جب بھی ذکر ہو تو ہمارے معاشرے میں اکثریت کی سوچ کا محور صرف عورت کی ذات بن جاتی ہے جبکہ حیا دار ہونا مرد پہ بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا کہ عورت پر

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

💫𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞 مجنوں کارن لیلیٰ ہو کر سو سو ناز ڈکھایا خسرو تے فرہاد دی خاطر شیریں نام دھرایا درد دا بار اٹھایا ہر حق اپنا وقت نبھایا کر قربان فریدؔ سر اپنا تیڈڑا وارا آیا #سوچ_کا_سفر #انجم

Sarah Waraich (@sarahwaraich) 's Twitter Profile Photo

Only Imran khan is my inspiration, He will come back soon and become the Prime Minister again In Sha Allah. Imran Khan is a legend, such people are born in centuries #ImranKhanForChancellor

Azeem Jutt (@640jutt) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ نیوز۔۔!! نیب ترامیم بحال، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ قوم کا 1100 سو ارب ڈوب گیا۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی 190 ملین پاؤنڈ کیس نیب کے دائرے اختیار سے باہر اور ٹیکنکل بنیاد پر کیس ختم۔

Uzma Khan (@uzk700) 's Twitter Profile Photo

دور رہ کر بھی جو سمایا ھے میرے روح میں پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ھو گا۔ #UKB

دور  رہ  کر  بھی  جو  سمایا  ھے  میرے  روح  میں

پاس  والوں  پر  وہ  شخص  کتنا  اثر  رکھتا  ھو  گا۔

#UKB
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗮𝗱 𝗠𝗮𝗹𝗶𝗸☘️ (@1arshd) 's Twitter Profile Photo

آسانیاں بانٹنا سیکھیں حقیقت میں خود کی زندگی آسان ہو جاتی ہے.. 💯 Good AfterNoon ☀️ 🌷 JummahMubarak 🕌

آسانیاں بانٹنا سیکھیں حقیقت میں خود کی زندگی آسان ہو جاتی ہے.. 💯

Good AfterNoon ☀️ 🌷
JummahMubarak 🕌