Azad Afghan
@NazirAfghaan
🌹تل به په لار د پشتنو سره ځم🌹
ID:950039158109728769
https://m.facebook.com/AzadAfghan 07-01-2018 16:19:20
87,3K Tweets
8,4K Followers
28 Following
نزیر افغان ده شیرانی قبیلې نه بلکه ده ټول پشتون قام یو سپیځلې مشر دی ده قام په هر غم کې حاضر وی له داسې مشر قربان سمه
داسې ننګیالی مشران دی نور پیدا شی
Azad Afghan
#PashtunRejectStateTerrorism
پاکستان میں ایک فیصد ایلیٹ کے علاوہ سب مظلوم ہیں البتہ مظلوم ترین قوموں بلوچ اور پشتون کے حقیقی نمائندوں منظور پشتین اور ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں نہ بلانے سے ایک بات تقویت اختیار کررہی ہے کہ یہ قورم اب صرف ایلیٹ کلاس کا ایک گپ شپ فورم بن گیا ہے
#AJCONF2024
سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے
کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا
#StopStateTerrorism
خــــو يا وي پکښې ذکــــــر د قـــاتل يا د مــقتَل وي
زمـــــونږ به څۀ سنــدره وي زمـــونږ به څۀ غزل وي
اقــــباله چې مونږ وژني نو انداز د ټولــو يؤ وي
ګوزار ئې پۀ يؤ رنګ وي خو بس کار ئې لږ بدل وي
روح ئې ښاد ، يادونه ي تل پاتې🤲
#اقبال_شهید 😔
شدید عوامی ردعمل کے بعد MI اور پولیس کے سرکاری اغواء کاروں کو آخرکار دو دن بعد PTM کارکن عصمت کامریڈ کو رہا کرنا پڑا
مزاحمت زندہ باد
اغواء کاری مردہ باد
#LongLiveResistance
#StopStateTerrorism
اسحاق ڈار
پنجاب تاجر برادری ہندوستان کیساتھ تجارت بحال کرنا چاہتی ہے
مگر دوسری طرف افغانستان کیساتھ بارڈر پر پشتون قوم کا معاشی قتل رواں دواں ہے جو پشتون کےلیے سوچنے کی بات ہے اور سوالیہ نشان ہے؟
#ChamanSitIn
#PashtunRejectPassportOnDurandLine
ڈیورنڈ لائن پر پاسپورٹ کی شرط ہمیں قبول نہیں، #چمن_دھرنے کے6ماہ مکمل ہونے کو ہیں لیکن مجال ہے ک اس متعصب فیڈریشن نےہماری بات سنی ہو۔
ہمارے ہاں زراعت، انڈسٹری اور دیگر روزگار کے مواقع میسر نہیں ماسوائے چمن کراسنگ پوائنٹ کے۔
حکومت جان بوجھ کر پشتونوں کا معاشی قتل کیوں کر رہی ہے؟
کویٹہ پولیس نے پی ٹی ایم ایکٹویسٹ کامریڈ عصمت اللّہ کو جبری طور اغوا کردیا ؟
Manzoor Pashteen
Amnesty International
Human Rights Commission of Pakistan
#ReleasePTMActivists