Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile
Naveed Akhter

@naveed_00akhtar

Lawyer, writer and a poet.

ID: 1601225648252633089

calendar_today09-12-2022 14:42:45

61,61K Tweet

7,7K Followers

5,5K Following

Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

"بیٹی کی معصوم مسکراہٹ کو دیکھ کر باپ کی عمر بڑھ جاتی ہے، اور اسی باپ کے بیٹے اُس کی بیٹی کے حقوق چھین لیتے ہیں، اور باپ کی موت کے بعد اپنا نام روشن کرتے ہیں۔ افسوس کہ ایسے بیٹوں کے لیے باپ ساری زندگی مال جمع کرتا رہا۔ اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کو ہمیشہ مسکراتا رکھے۔" ✿ شام بخیر ✿

Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎 🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅 "ایک ایماندار اور دیانتدار شخص کا کردار، ماضی کی زندگی اور حال کے اعمال سے ظاہر ہوتا ہے، اللہ پاک ہمارے راستے آسان فرمائے آمین🤲

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎
🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅

"ایک ایماندار اور دیانتدار شخص کا کردار، ماضی کی زندگی اور حال کے اعمال سے ظاہر ہوتا ہے، اللہ پاک ہمارے راستے آسان فرمائے
آمین🤲
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

جو 💯فیصد فالو بیک دیتے ہوں جو نئے اکاؤنٹ ہیں جو ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا عزم رکھتے ہوں وہ آجائیں ساتھ چلتے ہیں لائک کمینٹ پلس ری پوسٹ بھی ایک دوسرے کے ٹوئٹس پے💯

Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير اہلِ دنیا سے کسی شے کی تمنّا ہی نہیں ہم تو سرکارﷺ کی رحمت پہ نظر رکھتے ہیں. سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️💚

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
اہلِ دنیا سے کسی شے کی تمنّا ہی نہیں
ہم تو سرکارﷺ کی رحمت پہ نظر رکھتے ہیں.
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️💚
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ 🍀صبح بخیر🍀 اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اس کی مدد طلب کریں,دعا ایک طاقتور ذریعہ ہے,جہاں ممکن ہو ظلم کا شکار ہونے والوں کی مدد کریں,اور ان کا حوصلہ بڑھائیں.ظلم کا خاتمہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، صاف نیت اور صبر سے اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے۔ اللہ مدد فرمائے

ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ
🍀صبح بخیر🍀
اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اس کی مدد طلب کریں,دعا ایک طاقتور ذریعہ ہے,جہاں ممکن ہو ظلم کا شکار ہونے والوں کی مدد کریں,اور ان کا حوصلہ بڑھائیں.ظلم کا خاتمہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، صاف نیت اور صبر سے اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے۔
اللہ مدد فرمائے
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎 🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅 "حق تلفی اور غرور ایک ایسا میلا ہے جو انسان کی اندرونی سچائی اور اخلاق کو برباد کر دیتا ہے." اللہ آسانیاں فرمائے🤲

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎
🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅
"حق تلفی اور غرور ایک ایسا میلا ہے جو انسان کی اندرونی سچائی اور اخلاق کو برباد کر دیتا ہے."
اللہ آسانیاں فرمائے🤲
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎 🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅 صبح سویرے دل سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھرا ہوا ہو۔ اللہ ہر قدم پر آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور ہر مشکل آسان کرے۔ آمین۔

💎💚ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ💚💎
🌅صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌅
صبح سویرے دل سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور سکون سے بھرا ہوا ہو۔ اللہ ہر قدم پر آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور ہر مشکل آسان کرے۔ آمین۔
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

💚السلام علیکم💚 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد(ﷺ)پر اور آپ(ﷺ) کی آل پر صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک💚

💚السلام علیکم💚
صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
محمّد(ﷺ)پر اور آپ(ﷺ) کی آل پر
صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم
جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک💚
Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

🕋۔ *꧁🤍﷽🤍꧂*🕋 🤍اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤍 🤍صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🤍 آج کا دن آپ کے لیے کامیابیاں اور سکون لے کر آئے، اللہ آپ کے ہر قدم کو کامیابی سے نوازتا رہے اور ہر مشکل کو آسان کرے، آمین۔

🕋۔ *꧁🤍﷽🤍꧂*🕋
🤍اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤍

🤍صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🤍
آج کا دن آپ کے لیے کامیابیاں اور سکون لے کر آئے، اللہ آپ کے ہر قدم کو کامیابی سے نوازتا رہے اور ہر مشکل کو آسان کرے، آمین۔