Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profileg
Naveed Akhter

@Naveed_00Akhtar

Lawyer, writer and a poet.

ID:1601225648252633089

calendar_today09-12-2022 14:42:45

50,4K Tweets

6,5K Followers

5,0K Following

Follow People
Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profile Photo

نوٹ کر رہاں ہوں پروموشن پوسٹ میں جتنے اکاؤنٹ ایڈ کرتا ہوں کافی دوست فالو نہیں کرتے انتظار کرتے ہیں کہ اگلا فالو کرے,مجھےبھی لوگ فالو نہیں کرتےمیں ہی کرتا ہوں اکاؤنٹ کو خطرےمیں ڈال کےآگےنکلنےکہ لئےگھسیٹ رہا ہوں اورلوگ چپکےہوئے ہیں,کسی کو معلومات ہےکہ فالوکرنےمیں نقصان ہے تو بتائیں

account_circle
Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
پروموشن شروع کرتے ہیں مجھے فالو کریں
اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں
ری پوسٹ کریں تاکہ نئے دوست آپ سے جڑ سکیں شکریہ

account_circle
Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ
صبح بخیر
حق شفاعت کا جن کو ملا وہ نبیﷺ
جن کو قرآن حاصل ہوا وہ نبیﷺ
ملتی ہے جن پہ ہر اک دوا وہ نبیﷺ
ہیں فراز اپنے حاجت روا وہ نبیﷺ
حُبّ ِ صلّ ِ عليٰ پر کروڑوں سلام
عظمتِ مصطفی پر کروڑوں سلام
صَلَّی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر حق شفاعت کا جن کو ملا وہ نبیﷺ جن کو قرآن حاصل ہوا وہ نبیﷺ ملتی ہے جن پہ ہر اک دوا وہ نبیﷺ ہیں فراز اپنے حاجت روا وہ نبیﷺ حُبّ ِ صلّ ِ عليٰ پر کروڑوں سلام عظمتِ مصطفی پر کروڑوں سلام صَلَّی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

بارش مجھ پر ایک عجیب سا سحر طاری کر دیتی ہےـ بارش کی آواز میں بےپناہ کشش ہے یہ مجھےبانسری سےنکلےہوئے سر کی طرح اپنی طرف کھینچتی ہے,بارش کی بوندوں کےمدھر سروں کےساتھ میرےدل کےتار بھی بجنےلگتےہیں,میں اپنی بے رنگ سی دنیا سے نکل کر خوبصورت یادوں کی وادی میں نکل جاتا ہوں

シャークさん

account_circle
Naveed Akhter(@Naveed_00Akhtar) 's Twitter Profile Photo

انسان پتھر دل ہےکمزور بھی ہےکہ ہلکی تکلیف برداشت نہیں کرسکتا کوئی دکھ پہنچےتو رو لیا کریں کہ جب آنسوں بہتےہیں تو من ہلکا اور زرخیز رہتا ہےیہ خشک ہوں جائیں تو دل کی زمین بھی بنجر ہوجاتی ہےیہ آنسوں ہی ہماری آنکھ کا وضو ہوتےہیں سو آنکھوں کو پاک کرتےرہنا ہوگا کفارہ ادا ہوتےرہنا چاہئے

💞السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ💞
إِنَّ ٱل‍لَّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ ٱلنَّبِيِّ يَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا
صبح بخیر زندگی ایمان بخیر زندگی

💞السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ💞 إِنَّ ٱل‍لَّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ ٱلنَّبِيِّ يَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا صبح بخیر زندگی ایمان بخیر زندگی