MIRZA(@MMAS514) 's Twitter Profileg
MIRZA

@MMAS514

LOVE IS LIFE ❤️❤️ , فالو بیک 💯%

ID:1275493347214360580

calendar_today23-06-2020 18:18:21

149,9K Tweets

7,8K Followers

8,2K Following

Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں پاسپورٹ آفس کا دورہ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے،پاسپورٹ آفس کی دیواریں بھی پیسے مانگتی،محسن نقوی نے ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو عہدوں سے ہٹادیا،محکمانہ کاروائی کا حکم،

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

امریکی گرین کارڈ جیب میں ڈال کر جج پاکستان کی عدالت میں لگنا پھر اعتراض اٹھانے پر سیدھا 5 لاکھ جرمانہ کرنا،چوری نالے سینہ زوری

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جسٹس ثاقب نثار کے پسر نجم الثاقب کو بچانے کے لئے تمام قوانین روندوں گا اور اگر کوئی مجھ پر اعتراض کرے تو اسے پانچ لاکھ روپے جرمانہ کروں گا: گرین کارڈ ہولڈر

account_circle
Tauqir Nasser(@TauqirNasser) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد: جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 افغان باشندے پکڑے گئے📣📣📣
ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک جانے والے 2 افغان مسافروں کو گرفتار کر لیا،ملزمان رزاق اور جاوید خان غیر قانونی طور پر سعودی عرب جا…

فیصل آباد: جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے کی کوشش میں 2 افغان باشندے پکڑے گئے📣📣📣 ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹس پر بیرون ملک جانے والے 2 افغان مسافروں کو گرفتار کر لیا،ملزمان رزاق اور جاوید خان غیر قانونی طور پر سعودی عرب جا…
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر، کدھر ہیں وہ دانشوڑ جو ن میں سے ش نکال رہے تھے ؟ اسحاق ڈار کا یہ عہدہ نوازشریف کو مائنس نہیں پلس کرتا ہے

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر، کدھر ہیں وہ دانشوڑ جو ن میں سے ش نکال رہے تھے ؟ اسحاق ڈار کا یہ عہدہ نوازشریف کو مائنس نہیں پلس کرتا ہے
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہا ہوں، عارف حبیب بھائی کا مکمل تعارف پیش کیا جائے، سٹاک مارکیٹ میں لوٹ مار کے بعد پاک عرب فرٹیلائزر کا تحفہ وصول کرنے سے لے کر امریکہ میں کھاد کا پلانٹ لگانے تک سالم رکشہ لے کر چکر لگاوں۔
راجہ جی آرڈر لاو
😂

account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم بنا کر ماسٹر سٹروک کھیلا

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم بنا کر ماسٹر سٹروک کھیلا
account_circle
Azhar Javaid(@azharjavaiduk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس بابر ستار کے حوالے سے وضاحت بیوی بچے امریکی شہری خود گرین کارڈ ہولڈر انصاف پاکستان میں ٹھیک ہوگیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس بابر ستار کے حوالے سے وضاحت بیوی بچے امریکی شہری خود گرین کارڈ ہولڈر انصاف پاکستان میں ٹھیک ہوگیا
account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کے متعلق علی امین گنڈاپور پہلے بھی زبان درازی کرچکا ہے،اگر تم نے ایسی زبان آئندہ استعمال کی تو تمہارے حلق سے وہ زبان کھنچ لیں گے: عظمیٰ بخاری کی وارننگ

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 200 روپے سستا،20 کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے کا ہوگیا۔

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

نہ سولر پر ٹیکس لگایا نہ لگانے کا ارادہ ہے، تا ہم نیٹ میٹرنگ والے صارفین غیر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کے ہر ایک یونٹ پر ایک روپے نوے پیسے چوری کر رہے ہیں، اس کو ختم کرنے پر کام ہو رہا ہے: پاور ڈویژن حکومت پاکستان کا اعلامیہ
لو بھئی یوتھیو
گھنگھرو اتار دو
کہا تھا ناں خبر غلط ہے…

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

میں چیف جسٹس فائز عیسی کو خراج تحسین پیش کرتا کہ انہوں نے پروسیجر ایکٹ منظور کرکے اپنے اختیارات کم کیے:جسٹس منصور علی شاہ

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سسٹم میں مافیا بیٹھے جو من پسند جگہ پر کیسز لگواتے،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اسی چیز کے خاتمے کی طرف ہمیں لے جارہا:جسٹس منصور علی

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

اسکا بیٹا اسکا بیٹا جج بنانے سے نظام عدل نہیں چلے گا:جسٹس منصور علی شاہ

اگر ایک جج کام نہیں کرسکتا اسکو اٹھاکر باہر پھینکنا ہوگا:جسٹس منصور علی شاہ

account_circle
Raja Asim(@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🛑 بریکنگ نیوز

🔻 پی پی 133 صوبہ اسمبلی سے مسلم لیگ نون کے رانا محمد ارشد ری کاؤنٹنگ میں 2571 ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئے

🔻 جنرل الیکشن میں یہ سیٹ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف نے جیتی تھی

🔻 رانا محمد ارشد کو صوبائی اسمبلی کی نشست جیتنے کی بہت بہت مبارک ہو

🛑 بریکنگ نیوز 🔻 پی پی 133 صوبہ اسمبلی سے مسلم لیگ نون کے رانا محمد ارشد ری کاؤنٹنگ میں 2571 ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئے 🔻 جنرل الیکشن میں یہ سیٹ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف نے جیتی تھی 🔻 رانا محمد ارشد کو صوبائی اسمبلی کی نشست جیتنے کی بہت بہت مبارک ہو
account_circle