Naqati(@Naqati7) 's Twitter Profileg
Naqati

@Naqati7

Follow @TheNaqati

ID:1426963495770275844

calendar_today15-08-2021 17:46:37

25,2K Tweets

19,7K Followers

12,8K Following

Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات کے مطابق ایچسن کالج کے پرنسپل مسٹر تھامپسن کو ۹ مئی کے واقعے کی FIR میں نامزد کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔
اے ایس آئی بِلو چھلڑ کے مطابق سید بابر علی اور تھامپسن نے پٹرول بمب بنا کر ایک ہی لمحے میں لاہور کے سات مقامات پر حملہ کیا۔

(Parody)

account_circle
Nemesis(@Refutationist) 's Twitter Profile Photo

وجاہت خان:

فوج نے پاکستان ڈے پریڈ کی ڈاکمنٹری جاری کی، لیکن اس میں عمران خان کو نکال دیا۔

ان میں اسکندر مرزا، ضیاء الحق اور مشرف جیسے غدار شامل تھے لیکن عمران خان کو شامل نہیں کیا۔

فوج عمران خان سے جلتی ہے کیونکہ عوام فوج سے زیادہ عمران خان سے محبت کرتی ہے۔

account_circle
Fayyaz Ahmed Hashmi(@ChishtiFayyaz) 's Twitter Profile Photo

ََاَسلام علیکم ۔صُبح بخیر ! دُعا ہے اُفق سے پھوٹنے والی آج کی سنہری کِرنیں ہم سب کی زِندگی کے لیے حِدت، َسانسوں کے لیے رَوانی اور دَانائی کے لیے آبیاری کا پیغام لے کر آئیں ۔ آمیں ! ...

ََاَسلام علیکم ۔صُبح بخیر ! دُعا ہے اُفق سے پھوٹنے والی آج کی سنہری کِرنیں ہم سب کی زِندگی کے لیے حِدت، َسانسوں کے لیے رَوانی اور دَانائی کے لیے آبیاری کا پیغام لے کر آئیں ۔ آمیں ! ...
account_circle
Salman Ahmad(@SalmanA1911) 's Twitter Profile Photo

کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے
تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں🙂🥀

Assalamualaikum ♥️
Good Evening ✨
Aaj kaha kaha Barish hui ??

کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں🙂🥀 Assalamualaikum ♥️ Good Evening ✨ Aaj kaha kaha Barish hui ??
account_circle
Naqati(@Naqati7) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی طبیعت خراب ہے، وہ چیک اپ کے لیے لندن جائیں گے۔🤣🤣🤣

account_circle