ننھا ساتھی(@NanhaSaathi) 's Twitter Profileg
ننھا ساتھی

@NanhaSaathi

sweet and simple...

ID:864859706581504000

calendar_today17-05-2017 15:06:37

8,7K Tweets

315 Followers

146 Following

Syed Nabeel(@SyedNabeel_M) 's Twitter Profile Photo




حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

یا اللّه تجھے واسطہ ہے اپنے پیارے محبوب نبی محمد ﷺ کا تو ہمارے قائد محترم الطاف حسین بھائی کو فتح یاب کر- آمین
Altaf Hussain

#AltafWillWin #AltafWillWin حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ یا اللّه تجھے واسطہ ہے اپنے پیارے محبوب نبی محمد ﷺ کا تو ہمارے قائد محترم الطاف حسین بھائی کو فتح یاب کر- آمین @AltafHussain_90
account_circle
شیخ ولید(@sheikhwaleed15) 's Twitter Profile Photo

Kidnapping/ Car snatching at Maskan Chowrangi, Gulshan e Iqbal. Please be very careful and watch around your place and then proceed to your vehicle. This is the only way to protect your belongings. No force / Institution will protect you even paying huge taxes.

account_circle
مَنـّــٹُـو✒️(@manto_writes) 's Twitter Profile Photo

جج: آپ گند لکھتے ہیں!
سعادت حسن منٹو: آپ گند ہٹا دیں ، میں نہیں لکھوں گا.

جج: آپ گند لکھتے ہیں! سعادت حسن منٹو: آپ گند ہٹا دیں ، میں نہیں لکھوں گا.
account_circle
AD(@Ad8876) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے مجاہدین ان کو شناخت کرے اور ان کے انجام تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوں

سوشل میڈیا کے مجاہدین ان کو شناخت کرے اور ان کے انجام تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوں
account_circle
RahilaMujahid(@RahilaMujahid) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب کی ایک ایسی مسجد جس کا تمام انتظامات جنات کے سپرد ہیں
کئی مواقعوں پر جنات کو باقاعدہ نماز پڑھنے اور عبادات کرتے بھی دیکھا گیا ہے

account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ایرانی وزیر دفاع
ہم ان ممالک پر بھی جوابی حملہ کریں گے جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود یا سرزمین فراہم کریں گے

ایرانی وزیر دفاع ہم ان ممالک پر بھی جوابی حملہ کریں گے جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود یا سرزمین فراہم کریں گے
account_circle
⭐®سید تسلیم🎤⭐(@Syedtasleem1982) 's Twitter Profile Photo

کراچی والے حق رکھتے ہیں اپنی پسند کے لیڈر کے چناؤ کا ،ریاست سے درخواست ہے کہ عید کے موقع پہ خوشی کا تحفہ دیں اور پابندی ہٹانے کے اسباب بنائیں
Noman Rizvi آپ نے اپنی سچ گوئی سے کراچی کا بیٹا ہونے کا حق ادا کیا
Altaf Hussain MQM SOHAIL YOUSUFZAI MQM CHICAGO CHAPTER

account_circle
👑AHMEDAAMIR90🐦👑(@Ahmedaamir90) 's Twitter Profile Photo

کراچی والے حق رکھتے ہیں اپنی پسند کے لیڈر کے چناؤ کا ،ریاست سے درخواست ہے کہ عید کے موقع پہ خوشی کا تحفہ دیں اور پابندی ہٹانے کے اسباب بنائیں تجزیہ کار (نومان رضوی)



SOHAIL YOUSUFZAI Mustafa Azizabadi Noman Rizvi Qasim Ali SUHAIL KHANZADA

account_circle
شیخ ولید(@sheikhwaleed15) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر ٹرین میں پولیس اہلکار کی خاتوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل

چلتی ٹرین میں پولیس اہلکار کا خاتوں مسافر اور بچوں پر تشدد

account_circle
Sohail Shams(@SohailShams) 's Twitter Profile Photo

معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اُس کی طرف دوڑی اُسے اندازہ نہیں تھا کہ ایک بے رحم شخص بے دردی سے اُسے اُٹھا کر زمین پر پھینکے گا ۔ جو شخص بچوں سے صلہ رحمی نہیں کر سکتا وہ اس قابل نہیں کہ اُسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے

account_circle
Kashif Memon(@KashifMemonPPP) 's Twitter Profile Photo

مجسٹریٹ آکاش میگوار کے حکم پر 4 سال کے بچے کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ ناظم آباد نمبر 4 کے S.H.O اور DSP صاحب
معصوم بچے کو زبردستی لے گئے ہیں ۔۔۔۔
اس ظلم کے خلاف میری آواز بنیں اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور مجھے
انصاف دلائیں۔۔۔۔
۔😢

account_circle