بنت اکبر (@najmaakbar659) 's Twitter Profile
بنت اکبر

@najmaakbar659

Teacher
اللہم انی اسئلک حبک🤲
یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینک🤲

ID: 1734118455056699392

calendar_today11-12-2023 07:51:26

11,11K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

بنت اکبر (@najmaakbar659) 's Twitter Profile Photo

اے ہمارے رب🤲🤲 ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ہم سے راضی ھوجا🥺 ہم په کرم فرما🥺 ہم په رحم فرما🥺 ہماری بخشش فرما🥺 ہمارے گناہ معاف فرما🥺 ہم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما🥺 یا الله ہم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما🤲 آمین یا رب العالمین❤️