Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile
Naheed Tariq

@nahdt5

Proud Pakistani love Pakistan Army 🇵🇰❤️
Traveller, Nature loving, Love Humanity.

ID: 1147219846356185088

calendar_today05-07-2019 19:05:00

35,35K Tweet

9,9K Followers

5,5K Following

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نام دنیا کی معتبر آکسفورڈ یونیورسٹی کی 857 سالہ تاریخ میں 100 قابل ذکر شخصیات میں سے چوتھے نمبر پر شامل ہے۔

Mrs Humayun (@hi03708476) 's Twitter Profile Photo

کبھی نہیں دیکھا کہ انسان کو اس کی عاجزی لے ڈوبی ہو لیکن تکبر ضرور برباد کرتا ہے۔

کبھی نہیں دیکھا کہ انسان کو اس کی عاجزی لے ڈوبی ہو لیکن تکبر ضرور برباد کرتا ہے۔
Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

*اپنے گھر کے مردوں کا حوصلہ بنیے* *وہ کہتے ہیں کہ کچھ عناصر جان بوجھ کر مایوسی پھیلا رہے ہیں* *لیکن میں نے پہلے پاکستانی مردوں کے چہروں پر ایسی بے بسی اور پژمردگی کبھی نہیں دیکھی. ایسی اکتاہٹ، افسردگی، تفکرات اور بے چارگی ہے کہ فکریں چہروں سے اُمڈ رہی ہیں.

Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

ایسا صرف وہی سوچتا جو صحافت کے لیے ایا ہے باقیوں کا سب کو معلوم ہے!!

Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف آقاؤں کے کہنے پر بکواسیات کرنے والوں کا بایکاٹ ❌ کریں #بائیکاٹ_نیوز_چینل

عمران خان کے خلاف آقاؤں کے کہنے پر بکواسیات کرنے والوں کا بایکاٹ ❌ کریں 

 #بائیکاٹ_نیوز_چینل
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

سُپریم کورٹ کے ججز نے اکثریت کے ساتھ الیکشن کمیشن کے ریزورو سیٹس کے سوالات کا مکمل جواب دیکر تمام ابہام ختم کردئیے۔ مُبارک پی ٹی آئ۔۔۔۔۔مُبارک۔ اب کرلو آئینی ترامیم خوابوں میں۔