Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile
Naheed Tariq

@nahdt5

Kindness is the most important tool to spread Love among HUMANITY ❤️

ID: 1147219846356185088

calendar_today05-07-2019 19:05:00

38,38K Tweet

9,9K Followers

5,5K Following

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی شہرت ختم ہوچکی ہے۔ عمران خان کو کوئ پسند نہیں کرتا۔ تمام شہرت وقتی تھی اور بھانپ کی مانند اُڑ گئی۔ اب عمران کوئ پوچھنے والا تک نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ایک مرتبہ شفاف انتخابات کروا کر یہ ثابت کردیں۔۔۔۔۔۔ لفظ شفاف ذہن نشین رہے۔

Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے اے خاک نشینوں اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے

Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

اگر دنیا اس ہوا کو محسوس کر سکتی تو یہ کبھی خاموش نہ رہتی۔ اس وقت،غزہ بندرگاہ کے قریب، درجنوں بے گھر خاندان گھٹنوں کے بل کھڑے ہیں، آرام کرنے کے لیے نہیں، بلکہ سرد، گیلی زمین کو صاف کرنے کے لیے گہرے طوفان میں ہواؤں نے انکے خیموں

Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

سورة نور میں ارشاد باری تعالیٰ ہے إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ بیشک وہ لوگ جوپاک دامن، بے خبر، مؤمن عورتوں پرتہمت لگاتے ہیں،وہ دنیااورآخرت میں ملعون ہیں اورانکےلیےبڑاعذاب ہے!

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

بیٹیاں رحمت بھی، راحت بھی، دلاری بھی، باپ کے گھر کی سب سے نازوں سے پالی گئی پھول کاری بھی۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

تمام اینکرز صحافی رپورٹرز آج اللہ کو گواہ بنا کر قوم کے سامنے وعدہ کریں کہ کسی بھی خاتون کی ہرزہ سرائ نہیں کریں گے چاہے وہ نُون لیگ سے ہو پی ٹی آئ کی ہو یا کسی بھی سیاسی پارٹی کی ہو۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو وہ ایک بُنیاد ڈالیں گی جو پاکستان کی عظمت میں اضافہ کریگا۔ اور اگر ایسا

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر چند لمحوں کے لیے دل ہلا کر رکھ دیتی ہے۔ ایک ڈیلیوری رائیڈر۔۔جو روزانہ ٹریفک کے جنگل سے لڑ کر گھر پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس نے اپنے بیگ پر اپنی والدہ اور بیوی کے ایمرجنسی نمبر سہولت کے لیے نہیں لکھے، بلکہ اس ڈر سے کہ نہ جانے کون سا دن ایسا ہو جائے جب وہ واپس گھر

یہ تصویر چند لمحوں کے لیے
 دل ہلا کر رکھ دیتی ہے۔
ایک ڈیلیوری رائیڈر۔۔جو روزانہ 
ٹریفک کے جنگل سے لڑ کر 
گھر پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔
اس نے اپنے بیگ پر اپنی والدہ اور 
بیوی کے ایمرجنسی نمبر سہولت 
کے لیے نہیں لکھے،
بلکہ اس ڈر سے کہ نہ جانے کون سا 
دن ایسا ہو جائے جب 
وہ واپس گھر
ZainabAlert (@zainabalerts) 's Twitter Profile Photo

Please help us find Sher Baz, He is missing since September 15th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5

Please help us find Sher Baz, He is missing since September 15th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp

ZAINAB ALERT 
👉FB bit.ly/2wDdDj9
👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ
➡️Android bit.ly/2U3uDqu
➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
Khalid Mehmood (@khalid_mehd) 's Twitter Profile Photo

محمد فاروق خان Naheed Tariq میکسیکو میں کس نے کیا ھوگا سب ھی جانتے ھیں یہ بھی جانتے ھیں کہ دنیا کے ھر خطے میں ریجیم چینج کے جراثیم پھیلانے والے کون ھیں۔

Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

جب تمہارے پاس استطاعت ہو، وہ سہارا بنو جو کبھی تمہیں خود چاہیے تھا۔ کبھی زندگی ہمیں آزمائشوں سے اس لیے گزارتی ہے کہ ہم دوسروں کے درد کو سمجھ سکیں۔ جو زخم تم نے تنہائی میں سہے، وہ تمہیں دوسروں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے قابل بناتے ہیں۔ جو آنسو تم نے چھپ کر بہائے، وہ تمہیں

جب تمہارے پاس استطاعت ہو، وہ سہارا بنو جو کبھی تمہیں خود چاہیے تھا۔
کبھی زندگی ہمیں آزمائشوں سے اس لیے گزارتی ہے کہ ہم دوسروں کے درد کو سمجھ سکیں۔
جو زخم تم نے تنہائی میں سہے، وہ تمہیں دوسروں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے قابل بناتے ہیں۔
جو آنسو تم نے چھپ کر بہائے، وہ تمہیں
Naheed Tariq (@nahdt5) 's Twitter Profile Photo

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہے خاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے #اردو بزم اردو