Naeem Ullah Khan(@NaeemUllah28414) 's Twitter Profileg
Naeem Ullah Khan

@NaeemUllah28414

ID:1708073520872521728

calendar_today30-09-2023 10:57:59

185 Tweets

104 Followers

200 Following

Siddiqui Shab Official(@Shan_Siddiqui_) 's Twitter Profile Photo

500 سے کم فالورز والے آ جاؤ سب ۔۔۔ مونیٹائز کیلئے آپ کا یہ مسئلہ تو حل کریں..

اس ٹویٹ پر کمنٹ ، ریپوسٹ اور لائیک کرنیوالے سب ایک دوسرے کو فولو کریں ۔۔۔
چلیں سب ایک دن میں 500 تو پورے کریں ۔۔۔...

account_circle
Fateh.Sher🇬🇧Cheema(@FatehSher36) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥🔥

8500 فالورز اور تقریبا 97 لاکھ ریچ مکمل ہو گئے سمپل سا فارمولا ہے
اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں
لائک کریں کمنٹ X کریں اپ کی ریچ اور فالورز بھی بڑھ جائیں گے .
✌️✔️✌️

account_circle
Naeem Ullah Khan(@NaeemUllah28414) 's Twitter Profile Photo

*بیت المقدس شریف*

*دیکھیں کیسے اسرائیلی فوج بیت المقدس شہر میں رہنے والی فلسطینی مسلمانوں کو جان بوجھ کر گلی محلوں میں بھی تنگ کرتی ہے شیلنگ فائرنگ گرفتاریوں کے ساتھ*

account_circle
Naeem Ullah Khan(@NaeemUllah28414) 's Twitter Profile Photo

*بیت المقدس شریف*

*بیت المقدس شریف میں اسرائیلی فوج کی گولیوں سے شہید ہونے والی 3 سالہ رقیہ کا جنازہ*

account_circle
Naeem Ullah Khan(@NaeemUllah28414) 's Twitter Profile Photo

*غزہ*

*گزشتہ پوری رات اسرائیلی فضائیہ نے بمباری سے غزہ میں 350 فلسطینی مسلمانوں کو شہید کردیا*😭😭

account_circle
Naeem Ullah Khan(@NaeemUllah28414) 's Twitter Profile Photo

*ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق*
*ہسپانيہ پر حق نہيں کيوں اہل عرب کا*

*(علامہ ڈاکٹر اقبال رح)*

*ہے خاک فلسطيں پہ يہودي کا اگر حق* *ہسپانيہ پر حق نہيں کيوں اہل عرب کا* *(علامہ ڈاکٹر اقبال رح)*
account_circle