Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile
Naeem Haider Panjutha

@naeempanjuthaa

Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTI

ID: 1190229128596865027

calendar_today01-11-2019 11:28:47

20,20K Tweet

308,308K Followers

3,3K Following

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

واہ خان صاحب شہباز شریف کو وزیراعظم کہنے کا کوئی فائدہ نہیں وہ ہر چیز کے لیے این او سی لیتا ہے کیا پتہ کل اس کو بھی غائب کر دیں۔ عمران خان

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ صحافت کے اصولوں کے خلاف نہیں ؟ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے سوالات کے دوران کچھ عجیب و غریب سوالات بھی کروائے گئے، جیسا کہ ایک سوال یہ بھی ہوا کہ علی امین گنڈاپور نے بیان دیا ہے کہ انہوں نے خیبر پختون خواہ کو ازاد کروانا ہے۔ جس پر عمران خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

یہ بائیکاٹ کی سمجھ نہیں آرہی علی امین نے چند کی بات کی جو صحافت کی اؤڑھنی لپیٹے ہوۓ ہیں ، اصل وہ کسی کا ایجنڈا چلا رہے ہیں لیکن سب کا بائیکاٹ کرنا عجیب نظر آیا ،وہاں بھی نظر آرہا تھا کہ ایک دو لوگ مائیک اٹھوا رہے تھے ،سب اس میں شامل نہیں تھے ، یعنی اگر ایک بندہ کہے عمران خان

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت عامر ڈوگر شیخ وقاص اکرم ،زین قریشی احمد چھٹہ شعیب شاہین سمیت دیگر رہنماؤں کی درخواست ضمانت دائر، اے ٹی سی جج ابو الحسنات ذولقرنین نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر نوٹس جاری کرتے ہوے کل دلائل طلب کر لئے۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس میں بریت کی درخواست ٹرائل کورٹ سے مسترد ہونے کا آرڈر کالعدم قرار دینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،کاپی ملتے ہی دائر کر دی جاۓ گی

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ ابھی بھی چل رہا ، نہ خان رہا ہوا نہ بی بی ،نا انصافیاں جاری ،8 ایم این ایز کی ضمانت دائر کل سماعت ہوگی ، خان سے سیاسی لوگوں کی ملاقات میں رکاوٹ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ،اب عمران خان لسٹ دیں لیکن کیا اب بھی جیل انتظامیہ کی طرف سے وہ ہی رویہ ہو گا ؟

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی لاش کا مذاق اڑانے والوں کی خوشامدانہ کوریج اور دوسری طرف صرف تنقید پر بائیکاٹ۔ کوئی بات نہیں

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ٹویٹ پر ایف آئی اے، سائبر کرائم ونگ، اسلام آباد کے سینئر افسران کی سربراہی میں چار افراد پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی، سائبر کرائم وِنگ ٹیم بانی چیئرمین عمران خان صاحب سے تحقیقات کرنے کے لیے اڈیالہ جیل روانہ .بے شرمی کی کوئی حد نہیں

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی؟؟نعیم حیدر پنجوتھہ نے بڑی خبر دے دی #PublicNews #PublicUpdates Naeem Haider Panjutha

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عقیل کہہ کہہ رہا کہ ان کے پاس نمبر پورے ہیں یہ نمبر کیسے پورے ہوگئے ؟ اغوا؟ ڈرا ؟ دھمکا کے ؟

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

مجھے عمران خان کا انٹرویوں کرنے کے ایک گھنٹے بعد چینل نے نوکری سے نکال دیا تھا،،،کسی تنظیم یا ایسوسی ایشن نے کال کر کے پوچھا تک نہیں،،،نہ کوئی مذمت کی نہ میرا ساتھ دیا،،،علی امین نے جو بات کی مجھے اس لیئے بری نہیں لگی کہ میرا ضمیر کوئی خرید نہیں سکتا جو بکاؤ ہیں تکلیف بھی ان کو

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس القادر ٹرسٹ کیس نے پراسیکیوشن عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جب کوئی مالی فائدے کا الزام ثابت کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے تو اب ڈھیٹوں کی طرح یہ کہہ رہی کہ القادر یونیورسٹی ہی عمران خان کا مالی فائدہ ہے، القادر یونیورسٹی میں پسماندہ علاقے کو ماڈرن اور دینی

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ،جیل کے ٹرائل اور قانون کی سربلندی عمران خان صاحب کو اب تک مجموعی طور پر جھوٹے مقدمات میں 34 سال سزا ہوئی تھی ، جن میں الیکشن سے پہلے لوگو ں کو مایوس کرنے کے لیے پانچ دن میں تین سزائیں سنائی گئں، ٹرائلز کے دوران قانون کو یکسر نظر انداز کرنے والے تمام ججز اس تاریخ کا