Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naeemkh36303341) 's Twitter Profile
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@naeemkh36303341

Engineering

ID: 1514669912157007876

calendar_today14-04-2022 18:24:45

200,200K Tweet

10,10K Takipçi

10,10K Takip Edilen

Sufia Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@sufiakhann11) 's Twitter Profile Photo

لیڈر اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے لیڈر انشاء اللہ اس جنگ میں آپ غازی ہونگےاَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن انشاء اللہ نَصۡرٞ مِّنَ ٱللَّهِ وَفَتۡحٞ قَرِيبٞ Imran Khan عمران خان زندہ باد

SAiPian1 (@saipian1) 's Twitter Profile Photo

Illegal constitutional amendment is being done to cover up election fraud. If the election opens up, everything will be reversed. Rule of law is being trampled upon. There is no greater injustice to the country than this. Imran Khan #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Illegal constitutional amendment is being done to cover up election fraud. If the election opens up, everything will be reversed. Rule of law is being trampled upon. There is no greater injustice to the country than this. Imran Khan
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

منیب فاروق اور باقی کچھ صحافی سوشل میڈیا پر بلکل پاگل ہوگئے تھے کہ حکومت کا کوئی ہوم ورک نہیں تھا۔ اللہ پاک نے کرم کیا کیونکہ یہ پاکستان کی بقا اور سلامتی پر حملہ تھا صدیق جان 🔥

Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ (@ayaz_rehman_ar7) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نظام کے ظلم کے خلاف کلمۂ حق کہنے کی طاقت رکھتے ہیں اگر آپ اس مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہو، اگر آپ ٹویٹر پر ٹرینڈز میں ایکٹو رہ کر کپتان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم جون کرے  Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿کا حصہ بننے کے لئے 804  لکھیں #خان_تیرا_ایک_اشارہ

Wajid shaikh ⁱᴾⁱᵃⁿ (@wajidshaikhwaji) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کرنیوالے مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا بھی انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس لگ گیا 😂 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

گزشتہ روز مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کرنیوالے مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا بھی انٹرا پارٹی الیکشن کا کیس لگ گیا 😂
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چئیرمین سینیٹ مانگ رہے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی مان نہیں رہی۔ آگر مولانا فضل الرحمان چئیرمین سینیٹ مانگتے تو پیپلزپارٹی کی اوقات ہی نہیں وہ انکار کرے صدیق جان 🔥

Muhammad Umarⁱᴾⁱᵃⁿ (@umar__mughal) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چئیرمین سینیٹ مانگ رہے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی مان نہیں رہی۔ آگر مولانا فضل الرحمان چئیرمین سینیٹ مانگتے تو پیپلزپارٹی کی اوقات ہی نہیں وہ انکار کرے۔ صدیق جان 🔥 #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ (@erum81382075) 's Twitter Profile Photo

*_آزاد عدلیہ پر حملہ کرکہ نواز شریف عدلیہ کو حکومت کے کنٹرول میں کرنا چاہتا ہیں جو اسکی پرانی خواہش ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد_* #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

*_آزاد عدلیہ پر حملہ کرکہ نواز شریف عدلیہ کو حکومت کے کنٹرول میں کرنا چاہتا ہیں جو اسکی پرانی خواہش ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد_*

#خان_تیرا_ایک_اشارہ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Hasnain Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@hasnain8082) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کےساتھ مل کر پاکستان اور عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ٹیم انصافینز پاور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 جوائن کرنے کے لئے فالو کریں کمنٹس میں yes لکھیں

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کےساتھ مل کر پاکستان اور عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں

ٹیم انصافینز پاور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 جوائن کرنے کے لئے فالو کریں کمنٹس میں yes لکھیں
Ambreen Syed (@ambreensyed7) 's Twitter Profile Photo

When troubles come & my heart burdens me then I am still & wait here in the silence until you come & set a while with me. you Raise me up #خان_تیرا_ایک_اشارہ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Humaira Zia ⁱᴾⁱᵃⁿ (@humaira_zia) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ایک آزاداورخودمختار پاکستان پر یقین رکھتے ہیں جہاں آئین و قانون اوربنیادی انسانی حقوق کی بالادستی ہو اگر آپ@imrankhanptiکےحقیقی معنوں میں آزادی کےنظریے سے اتفاق کرتے ہوئے ٹرینڈز میں ایکٹو رہ کر سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿میں شامل ہونےکےلئےyes لکھ کر فالو کریں

Sufia Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@sufiakhann11) 's Twitter Profile Photo

Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power. ⁦Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Can You

Stand for 🇵🇰?
Stand for KAPTAN?
Stand for truth?
Stand against injustice?
Stand against Mafia?
Stand against enemies?
Stand against puppets?
Stand against corruption?

If YES then we Welcome you in Team Insafians Power.
⁦Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿⁩
حوریہ (@haripti_1) 's Twitter Profile Photo

ایک بار آیت الکرسی پڑھ کر اِس شخص پر پھُونک دیں۔ اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھیں آمین ثمہ آمین 😍 اور اس کو پھیلاتے جائیں۔

ایک بار آیت الکرسی پڑھ کر اِس شخص پر پھُونک دیں۔
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھیں آمین ثمہ آمین 😍
اور اس کو پھیلاتے جائیں۔
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

بطور مسلمان یہ ہمارا ایمان ہے کہ ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر فلاح پانی ہے۔ ہمارے کپتان عمران خان نے بھی ہمیشہ اپنے نبی کی سنت ہر چل کر ریاستِ مدینہ کی طرز پر کام کرنے کی بات کی تاکہ چوروں اور لٹیروں سے نجات پاکر عوام کی خدمت کی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بریگیڈئیر اسلم گھمن گھر واپس آ گئے، پی ٹی آئی قیادت فوری خان کے ساتھ وفاداری کا حلف لیں

بریگیڈئیر اسلم گھمن گھر واپس آ گئے، پی ٹی آئی قیادت فوری خان کے ساتھ وفاداری کا حلف لیں
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

وزیر قانون کو اسد طور کا چیلنج۔۔۔🔥 وزیرقانون قرآن پاک پر حلف دے کر بتائیں آئینی ترمیم کی تیاری میں انکا اور انکی جماعت کا کوئی کردار تھا۔۔؟؟ میں ایک اور چیلنج دیتا ہوں وزیرقانون قرآن پاک پر حلف دے کر بتائیں ہفتے والے دن آئینی ترمیم کا مسودہ ان کو کون دے کر گیا۔۔۔؟؟؟

κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_jugnu833) 's Twitter Profile Photo

کوئی وقت تھا میں پریشان لوگوں کو تسلی دیتا تھا، اب لگتا ہے تاثیر نہیں رہی. مجھ سے اب صبر کی تلقین نہیں کی جاتی، صبر کا کہ دینا آسان ہوتا ہے، کرنا نہیں. جب ہم خود نہیں کر سکتے تو دوسروں کو کیسے کہہ سکتے ہیں. ..اب کوئی کہتا ہے رونے کا دل ہے، میرا جواب ہوتا ہے، رو لو دل ہلکا ہو جاۓ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خوفناک انکشاف، نئے ترامیم میں قاضی فائز عیسٰی کے لئے وفاقی آئینی عدالت بنائی جا رہی ہیں جہاں وہ چیف جسٹس ہوں گی، اس عدالت کا فیصلہ کوئی بھی چیلنج نہیں کرسکتا ہے عمران ریاض خان 🔥