Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profileg
Nadia Naqi

@NadiaNaqi

Broadcast Journalist @Dawn_News
Previously @nayadaurpk ,NewsOne TV ,AajTv,ExpressNews,CNBCPak
Recipient of ICFJ Award 2013,IVLP Fellow 2

ID:262540510

linkhttps://dawnnews.tv/videos/infocus calendar_today08-03-2011 07:15:45

13,9K Tweets

12,5K Followers

900 Following

Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئ ایس پی آر نے کہا کہ تحریک انصاف کو صرف اكتیس فیصد ووٹ ملا جو انہیں سنجیدہ لینے کیلئے کافی نہیں ! اگر ہم ثابت کردیں کہ یہ اکیاون یا ساٹھ فیصد تھا تو ؟؟؟
ہمیں پتہ ہے الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے! تیمور سلیم جھگڑا

DawnNews Taimur Saleem Khan Jhagra PTI @ECP

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

وفاق کو خیبرپختونخوا کے ساتھ ملکر بجلی کا حل نکلنا ہوگا بجلی کی مد میں واجبات کا طریقہ کار طے کریں ، چھوٹے صوبوں کی بجلی کی ٹرانسمیشن میں انویسٹ کریں،ابھی سب پنجاب میں کرتے ہیں، میٹر لگانے چوری روکنے کی مہم بھی ساتھ ملکر کریں، تیمور سلیم جھگڑا
DawnNews Taimur Saleem Khan Jhagra

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

ہم آجتک یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ PTI کیا چیز ہے ، تحریک انصاف کیا ہے اور نو مئی کہاں کھڑا ہے ! جہاں تک آٹھ فروری کا تعلق ہے وہ سو فیصد بھی ووٹ لے لیں تب بھی وہ نو مئی کے جوابدہ ہیںووٹ اسکا مداوا نہیں کرسکتا، سینیٹر  عرفان صدیقی
DawnNews Senator Irfan Siddiqui

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کا وہ رویہ جو نو مئی کے بعد آیا اسکا تسلسل اب بھی جاری ہے! Good to see you کا ٹرکل ڈاؤن اثر ٹرائل کورٹ میں نظر آتا ہے !  جتنی ملاقاتیں عمران خان سے  کرنی ہیں ، بیرک وسیع کردیں، شیشے اتار دیں یہ سہولت کاری نہیں تو اور کیا ہے ! سینیٹر عرفان صدیقی
DawnNews Senator Irfan Siddiqui

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

When will they actually learn the role of women in Islam as stated bythe Quran. Can Saeed anwar quote from the Quraan that women should not work?
Society doesnt decline when men beat their wives, mothers sisters? Society doesnt decline when these men abuse girldchild??

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

تاجروں کو جو معیشت کا بیس فیصد ہیں ان پر ٹیکس لگانے کے لئے ایک مذاق کیا اور IMF کو دکھانے کے لئے صرف ڈرامہ کیا ۔ جو روز سوپراسٹور  سے دو لکھ کماتے ہیں انکی آمدنی مقدس ہے ! یہ زیادتی ہے ! ضیغم خان
DawnNews Zaigham Khan FBR
PMLN

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب کابینہ میں میرے برابر بیٹھتے تھے انہی کے دستخط سے پارٹی سے نکالا ! ہم۔ تو خود ہی بیان دیکر گھر بیٹھ گئے تھے ! اور جس دن میں  نے فیصلہ کرلیا کہ مجھے واپس آنا ہے کوئی روک نہیں سکتا !علی زیدی
Ali Haider Zaidi Omar Ayub Khan PTI DawnNews

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

انسے کہنا چاہتا ہوں کہ ہیلنگ ہینڈ آپنے رکھنا ہے ، ایسے تو بہت سے Never Again ہیں! جلتی پر تیل ڈالنے والے دونون طرف ہیں ۔ ڈیل نہیں peace treaty کریں ! علی زیدی
DawnNews Ali Haider Zaidi PTI DG ISPR

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

میری نظر میں جنرل باجوہ کو امریکنوں کا اور پریشر برداشت کرنا چاہیے تھا ، یعنی     بایڈن ایڈمنسٹریشن کا ! علی زیدی
DawnNews Ali Haider Zaidi @PtiOfficial

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

وڈیو بیان جیکب آباد جیل سے دیا !
نو مئی کی مزمت کرتے ہیں ! لیکن جسنے سپریم کورٹ کی بلڈنگ پر حملہ کیا اسے وزیر اعظم بنا دیا ! علی زیدی
DawnNews Ali Haider Zaidi @PtiOfficial

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

علی زیدی کیا تحریک انصاف میں واپسی کیلیے متحرک ؟
سابق صدر تحریک انصاف سندھ علی زیدی کا خصوصی انٹرویوآج رات آٹھ بجے پروگرام انفوکس ، ڈان نیوز پر !
DawnNews Ali Haider Zaidi

account_circle
Dr. Arif Alvi(@ArifAlvi) 's Twitter Profile Photo

There is unnecessary speculation that Mr Imran Khan intends to appoint me as Chairman of the party. There is no such thing being envisaged by my leader nor was it discussed in my meeting with him. These speculations create confusion in a party whose leadership is wrongfully &…

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

ہماری ڈسٹرکٹ جوڈشری اسوقت مکمل تابع ہے طاقت اور جبر کے نظام کے جو ملک میں ہے یہ کہنا کے تاخیر ہو رہی ہے مذاق ہے کیونکہ عدلیہ   وہ ڈیلیور کر رہی ہے جو طاقت کی خواہش ہے ! جسنے پریس کانفرنس کی اسکے گناه معاف ! سلمان اکرم راجہ
DawnNews Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے مجرموں کو سزا ملنے میں تاخیر ہمارا عدلیہ کا نظام جو عمومی طور پر سست روی کا شکار ہے ، رانا احسان افضل
DawnNews Rana Ihsaan Afzal Khan PMLN

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

معافی تلافی والے سارے معاملات آسان ہونگے اگر ہم نو مئی کو دو حصّوں میں کرلیں، ایک تو یہ کہ تحریک انصاف کے لوگ ملٹری تنصیبات پر گیے، اسکی معافی مانگیں اور دوسرا حصّہ جس میں تو پھوڑ اور آگ لگی اسکی غیر جانبدار تحقیقات ضروری ہے! جنرل ر نعیم
DawnNews Naeem Khalid Lodhi

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

پہلے معافی مانگیں آئین کی پامالی کی وہ لوگ معافی مانگیں جنہوں نے نوے دن میں الیکشن نہیں ہونے دیا، جنہوں نے لوگوں کے گھروں میں چھاپے مار کر بچیوں کے جہیز اور روزگار تباہ کیے آٹھ فروری کو لوگوں کی رائے  پر ڈاکا ڈالا ! سلمان اکرم راجہ
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ DawnNews

account_circle
Mufti Menk(@muftimenk) 's Twitter Profile Photo

Shame on you! You killed them at home, in the hospitals, in the ambulances, in the schools, in the mosques, in the markets, on the farms, in the refugee camps, while giving birth, while fleeing to 'safety' waving white flags! The elderly, the men, women, children, aid workers,…

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

Since 2005 i had been covering the matriculation examination , first as a reporter then as a program amchor. Nothing has changed! The cheating continues, the exam papers leaked. So our kids resort to corrupt practices in their teens! Sorry state of affairs n DISGUSTING

account_circle