Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profileg
Nadia Naqi

@NadiaNaqi

Broadcast Journalist @Dawn_News
Previously @nayadaurpk ,NewsOne TV ,AajTv,ExpressNews,CNBCPak
Recipient of ICFJ Award 2013,IVLP Fellow 2

ID:262540510

linkhttps://dawnnews.tv/videos/infocus calendar_today08-03-2011 07:15:45

13,9K Tweets

12,6K Followers

907 Following

Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

میرے نزدیک پنجاب ہتک عزت قانون میں تیس لاکھ جرمانہ بہت کم ہے ! اسے کم از کم پامچ کروڑ ہونا چاہئے ! مزمل سہروردی
DawnNews Muzamal Suharwardy PMLN Media

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ہتک عزت میں کیا خامیاں ہیں ؟؟؟ منیزے جہانگیر نے اس قانون کی  خامیاں بتا دیں!
DawnNews Munizae Jahangir

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

ہم نہیں ایجنسیز بند گلی میں ہیں ! انکی تو اڈیالہ جیل میں قیدی سے کانپیں ٹانگتی ہیں !  ہمارا دفتر سیل کر کے انہوں نے جمہوریت کو سیل کیا ہیں ! سردار لطیف کھوسہ
DawnNews PTI

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

فوج کا کیا کام ہے SIFC  میں ؟؟ جب ملٹری بزنز میں ہو تو پھر وہ اسی طرح اپنے stooges کے ذریعے بلواسطہ یا طور پر حکومت کرتے ہیں ! سردار لطیف کھوسہ
DawnNews PTI PMLN PPP

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

متحدہ عرب امارات دس ارب ڈالر کی سرمایاکاری کریگا ، ہم نے منافع بخش منصوبے دینے ہیں جسکے لیے کام ہو رہا ہے ، جام کمال
DawnNews Jam Kamal Khan

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ! کیا ہم منت کریں یا ڈر کر بیٹھ جائیں؟ عدالتوں میں ہمارے خلاف فیصلوں كیلیے مداخلت ، پنجاب میں جلسے کی اجازت نہیں، دفتر ہمارا گرا دیا ! عاطف خان
DawnNews Atif Khan PTI

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

حکومت اور حکومت کے لوگ عدلیہ کے خلاف بات اپنی مرضی سے نہیں کر رہے، ان سے کہا جارہا ہے کہ عدلیہ پر وار کردو!
رہنما جے یو آئی (ف)  سینیٹرمولانا عبد الواسع
DawnNews Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے public movement کی تیاری کیلئے کہہ دیا ! عمران خان نے کہا ہے، میں کسی وقت بھی public movement کی کال دے سکتا ہوں!
رؤف حسن،مرکزی ترجمان تحریک انصاف
DawnNews Raoof Hasan Imran Khan PTI

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

مجھے اشارے مل رہے تھے کہ میرے پر حملہ ہوگا مگر میں نے سیریس نہیں لیا!
مجھے یقین ہے  یہ لوگ قاتلانہ حملے کہ سارے ثبوت کسی ردی کے ٹوکری میں ڈال
کر بھول جائیں گے۔
رؤف حسن،مرکزی ترجمان تحریک انصاف
DawnNews Raoof Hasan PTI

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دفتر پر حملہ اس سوچ کی عکاسی ہے جو اس ملک کو اور اس ملک کے لوگوں کو  اپنا محکوم بنانا چاہتے ہیں۔ ان کا مقصد ہمیں ٹیرارائز کرنا ہے مگر ان طریقوں سے یہ پی ٹی آئی کو ختم نہیں کرسکتے!
رؤف حسن،مرکزی ترجمان تحریک انصاف
DawnNews Raoof Hasan PTI

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

آج تحریک انصاف کے سنٹرل سیکریٹریٹ پر CDA کی کروائی ہوئی تاہم کوئی بھی founder member نہیں پہنچا ! 😝

account_circle
Asad Kharal(@AsadKharal) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الہی کی گھر پہنچنے پر پوتے پوتیوں کے ہمراہ تصاویر،،، اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے سرخرو کیا،، چوہدری پرویز الہی۔۔

اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ مجھے سرخرو کیا:اللہ پاک نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں ثابت قدم رہوں،میں ان ججوں کا مشکور ہوں جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور مجھے

چوہدری پرویز الہی کی گھر پہنچنے پر پوتے پوتیوں کے ہمراہ تصاویر،،، اللہ کا شکر ہے جس نے مجھے سرخرو کیا،، چوہدری پرویز الہی۔۔ اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ مجھے سرخرو کیا:اللہ پاک نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں ثابت قدم رہوں،میں ان ججوں کا مشکور ہوں جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور مجھے
account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

This guy with a white chadararound is very shoes 🤣
Please show me any khwajasara wearing shoes? They wear fancy slippers !

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

اسکی تحقیقات ہونی چاہہے ! بقیہ . کمروں سے دیکھیں کہ آخر یہ لوگ تھے کون اور پھر کہاں فرار ہوۓ ؟؟ انتہائی افسوسناک واقه !!
Raoof Hasan

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

اعظم نظر تارڑ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس سے دکھ ہوا ! لیکن یہ دکھ نہیں کہ فرہاد
احمد جو پاکستان کا شہری ہے وہ کہاں لاپتہ ہے !!

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کو behave کرنا چاہہے اور چیف منسٹر کا رول آئین اور قانون کے مطابق ادا کریں ! رانا تنویر
DawnNews Rana Tanveer Hussain Ali Amin Khan Gandapur

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

آج بھی چند ججز اور عدالتیں عمران خان کی سہولت کاری کر رہی ہیں !
انسے کوئی نہ پوچھے ! مقدس گائے نہ بنیں کہ کچھ کہو تو contempt notice آتا ہے !رانا تنویر
DawnNews PMLN Rana Tanveer Hussain PTI

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان بلکل بند گلی میں ہیں چاہے وہ ایسٹبلشمنٹ کو نیچا دکھالیں یا اسٹبلشمنٹ انکو نیچا دکھالے! عمران خان کو پولیٹیکل اسپیس اسوقت تک نہیں ملتی جبتک وہ ایسٹبلشمنٹ کی شرائط پر  معاملات درست نہیں کرتے! حفیظ اللہ نیازی
DawnNews Hafeezullah K Niazi Imran Khan PTI

account_circle