Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile
Nadeem Asghar kaira

@nadeemkaira1

Former Tehsil Nazim Kharian, Former Chairman Municipal Committee Lalamusa, @PPP_Org

ID: 470141519

calendar_today21-01-2012 11:05:22

1,1K Tweet

1,1K Followers

326 Following

Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

اگر KPK کے وزیراعلی کی ذمہداری یہ ہے کہ جلسہ میں کھڑےہوکر میڈیا اور اپوزیشن کو گالی دے،حکومت کو استعمال کرکےججز کے خلاف اینٹی ٹیررازم کورٹ میں انتقامی کاروائی کرےتو پھروہ اپنےصوبے کےعوام کےمسائل حل نہیں کررہےوہ محض اپنی سیاست چمکا رہےہیں۔ BilawalBhuttoZardari

Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 76 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، قائد اعظم کی جدوجہد صرف ایک الگ وطن کے قیام کے لیے نہیں تھی بلکہ ایک منصفانہ اور مساوی ریاست کے لیے تھی۔

جاتریہ میں میرے فرزند چودھری محمد اصغر کائرہ نے اپنے قریبی دوست اور ساتھی چودھری عادل اعظم، چودھری طاہر اعظم اور چودھری علی اعظم کی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

ڈیرہ کائرہ پر میرے فرزند چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ سے چودھری رافع چاندیا، چودھری وسیم چاندیا، فیضان علی کائرہ اور چودھری اظہر اقبال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حلقہ کی سیاسی اور سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چھوکر کلاں میں میرے فرزند چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ نے چودھری اشرف صاحب کے بیٹے کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر مظہر چاندیا، وسیم چاندیا اور ابوبکر اشرف بھی ساتھ ہمراہ تھے۔

چک پنڈی میں میرے فرزند چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈوکیٹ نے چودھری احسان اللہ صاحب کے گھر محفل میلاد کی دعا میں شرکت کی۔ اس موقع پر حنیف چوہان، ارسلان حنیف اور زفقر کائرہ بھی ہمراہ موجود تھے۔

لالامُوسیٰ میں میرے فرزند چودھری محمد اصغر کائرہ ایڈووکیٹ نے عمران اشرف پسوال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔

PPP Digital Islamabad (@pppdigitalisb_) 's Twitter Profile Photo

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari congratulates Makhdoom Tahir Rashiduddin on his resounding victory in the NA-171 Rahim Yar Khan by-election. | He said, "This victory reflects the people's confidence in the PPP's vision for a progressive, inclusive, and democratic Pakistan." |

Chairman PPP <a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> congratulates Makhdoom Tahir Rashiduddin on his resounding victory in the NA-171 Rahim Yar Khan by-election.
| He said, "This victory reflects the people's confidence in the PPP's vision for a progressive, inclusive, and democratic Pakistan." |
Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

کل رات قیدی نمبر 804 نے اپنی سیاست چمکانے، اپنے ذاتی مسئلے اور اپنے مقدمات میں ریلیف لینے کیلئے ہر آئینی ادارے پر حملہ کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

سابق کونسلر حاجی شکیل قریشی صاحب کی جانب سے منعقدہ محفل میلاد میں شرکت کی۔

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر ہم جمہوری اقدار کی پاسداری، انسانی حقوق کے تحفظ اور شمولیتی طرزِ حکمرانی کے فروغ کے عزم کی تجدیدکرتے ہیں۔ جمہوریت صرف ایک نظامِ حکومت نہیں بلکہ ایک معاشرتی ڈھانچہ ہے، ہمیں جمہوری عمل اور اداروں کے تحفظ کے لیے اجتماعی کاوشیں کرنے کی ضرورت ہے۔ آئیے!

Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

چک سکندر میں چوہدری سجاد حیدر صاحب کے کزن کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بخشش اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

Muhammad AsgharKaira (@asgharkaira) 's Twitter Profile Photo

اس صورت نوں میں جان آکھاں جانان کہ جان جہان آکھاں سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں جس شان تو شاناں سب بنیاں #RabiulAwal #EidMiladunNabiMubarak

اس صورت نوں میں جان آکھاں
جانان کہ جان جہان آکھاں

سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تو شاناں سب بنیاں
#RabiulAwal #EidMiladunNabiMubarak
Iftikhar Ahmad (@jawabdeyh) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے قومی ترانے کے جو عزت اج ایک ہمسایہ ملک کے نمائندگان نے کی ہے اس سے میرا خیال ہے کہ پاکستان کے عوام کو سمجھ اجانی چاہیے کون کس کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔

Nadeem Asghar kaira (@nadeemkaira1) 's Twitter Profile Photo

لالہ موسی مین بازار میں جشن عید میلاد النبی جلوس کا استقبال اور اپنے خیالات کا اظہار کیا

Muhammad AsgharKaira (@asgharkaira) 's Twitter Profile Photo

Absolutely shameful. This here depicts the mindset of Taliban backed KP PTI govt led by Gandapur and where their heart lies. No wonder PTI opposes operation against terrorists. Yet it won’t be a surprise PTI folks defending this. Humiliation of our state is not acceptable.