مرکزی آپریشنل ہیڈ ڈیجیٹل میڈیا انصاف لیبر ونگ پاکستان محترمہ عاصمہ سدوزئی نے انصاف لیبر ونگ پاکستان کی مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کیلئے رابیہ ملک کو لیڈ امور خواتین اور اقرا شہناز کو ڈپٹی لیڈ امور خواتین تعینات کردیا گیا ہے۔
کرغزستان بشکیک میں اب تک کئی طلبہ قتل ہو چکے، خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ باقی شدید خوف و ہراس کا شکار ہیں اور حکومت تصویر لیک تحقیقات میں مصروف😐