Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profileg
Naheed Qureshi

@NQ786

ID:1167275689

calendar_today10-02-2013 23:02:10

44,1K Tweets

1,1K Followers

147 Following

Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

*شوہر نے پیار سے بیگم سے پوچھا: تمہیں خوبصورت شوہر چاہیئے تھا یا عقلمند؟*

*بیگم: دونوں ہی نہیں۔ بس آپ ہی ٹھیک ہیں۔*
🥸

account_circle
Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

يہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا
اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا
جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہے
باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا
دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا
یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے

يہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا جس طرح سے تھوڑی سی ترے ساتھ کٹی ہے باقی بھی اسی طرح گزر جائے تو اچھا دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہے
account_circle
Shah e Rawan(@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

بحوالہ 15 نومبر 2023 کی پوسٹ،
الحمداللہ 06.12.2023 کو زیل پاک گورنمنٹ گرلز اسکول حیدرآباد میں پرائمری کلاسز کی21 بچیوں کو یونیفارم، شوز اور جرسیاں دی گئیں،
سیکنڈری کلاسز کی 37 بچیوں کو یونیفارم اور
100 بچیوں کو اجرک دی گئیں (سندھ میں سیکنڈری کلاسز کی بچیوں کے لئے اجرک یونیفارم…

account_circle
Dr E.U.K 🩺💉(@Doctorkhan6666) 's Twitter Profile Photo

تمام دوست جنہوں نے میری وارڈن والی پوسٹ شئیر یا کمنٹ کیا انکا شکریہ
یہ ہے قربان لائن اور یہاں ٹریفک پولیس پنجاب کا ہیڈ کوارٹر ہے میں اور میاں نوید ایڈووکیٹ
Naveed پنجابی
جمعہ والے دن لگائی گئی پوسٹ جو کہ وارڈن کے خلاف تھی اس سلسلے میں انکوائری سید غضنفر علی شاہ ایس ایس پی ایڈمن

تمام دوست جنہوں نے میری وارڈن والی پوسٹ شئیر یا کمنٹ کیا انکا شکریہ یہ ہے قربان لائن اور یہاں ٹریفک پولیس پنجاب کا ہیڈ کوارٹر ہے میں اور میاں نوید ایڈووکیٹ @naveed774 جمعہ والے دن لگائی گئی پوسٹ جو کہ وارڈن کے خلاف تھی اس سلسلے میں انکوائری سید غضنفر علی شاہ ایس ایس پی ایڈمن
account_circle
Naureen Saleem Janjua(@NaureenJanjua) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا ووٹر چونکہ نیا نیا سیاسی افق پر نمودار ہوا ہے تو انکو سب کچھ نیا نیا لگتا ہے ، پہلی بار جج بغاوت کر ریے ہیں پہلی بار فوج سیاست کر رہی ہے پہلی بار فارم 45 دیکھا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ

account_circle
Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے دن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں سنا ہے رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں
account_circle
Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

تلاش کر ميری کمی کو اپنے دل ميں
اگر درد ہو تو سمجھ لينا رشتہ ابھی باقی ہے

account_circle
Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

پليز کوئی بتائے گا اس ٹوئيٹر کے ساتھکيا مسلۂ ہے نہ ہی کوئی ميسج آتا ہے اور نہی کوئی کمنٹ جاتا ہے 🤔🤔🤔🤔😞😞😞😞😞

account_circle
Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

وفاق ميں ن ليگ کو اپوزیشن ميں بيٹھنا چاہئے اور پيپلز پارٹی کو حکومت بنانے دينی چاہئے

account_circle
Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

آج دل اتنا دکھا ہوا ہے کہ يہ شعر اس کيفیت کو بیان کر سکتا ہے 😞😞😞😞🥲🥲🥲🥲🥲

دل تو میرا اداس ہے ناصرؔ
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

account_circle
Naheed Qureshi(@NQ786) 's Twitter Profile Photo

بہار آئی تو جیسے یک بار
لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
وہ خواب سارے شباب سارے
جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے
نکھر گئے ہیں گلاب سارے
جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں
جو تیرے عشاق کا لہو ہیں
ابل پڑے ہیں عذاب سارے
ملال احوال دوستاں بھی
خمار آغوش مہ وشاں بھی

بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں جو تیرے عشاق کا لہو ہیں ابل پڑے ہیں عذاب سارے ملال احوال دوستاں بھی خمار آغوش مہ وشاں بھی
account_circle